حکومت ہر صورت عوام کو کم قیمت پر آٹا فراہم کرے گی: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت عوام کو ہر صورت کم قیمت پر آٹا فراہم کرے گی، صوبے یکم جون تک گندم خریداری کے اہداف پورے کریں۔وزیراعظم شہباز شریف نے صوبوں کو گندم کی خریداری کے اہداف پورے نہ کرنے پر شدید برہمی کا

روسی فوج کے حملے میں یوکرین کا فوجی اڈا تباہ

کیف: روس اور یوکرین جنگ کے حوالے سے تازہ اطلاعات یہ ہیں کہ روسی فوج نے پولینڈ کی سرحد کے نزدیک واقع یوکرین کے فوجی اڈے کو میزائل حملے کر کے تباہ کر دیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی فوج نے یوکرین کے مغربی شہر لویو میں 4 میزائل

پاکستان کے عبدالجوشی نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کا اعزاز حاصل کرلیا

اسلام آباد: ’پاتھ فائنڈرز‘ کے نام سے معروف پاکستان کے مایہ ناز کوہ پیما عبدالجوشی نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کر لیا۔38 سالہ کوہ پیما عبدالجوشی کی ٹیم نے اس بات کی تصدیق کی کہ عبدالجوشی پیر کی صبح کامیابی کے ساتھ 8 ہزار

ڈالر 194 پر براجمان، اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان

کراچی: ڈالر نے پھر اونچی اُڑان بھرلی اور 194 پر براجمان ہوگیا جب کہ ملکی اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران شدید مندی کا رجحان دیکھنے میں آرہا ہے۔کاروباری ہفتے کے آغاز پر دن کی ابتدا سے ہی مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا اور ایک موقع پر 100

چینی سائنسدانوں نے مریخ پر پانی کی موجودگی کے نئے شواہد حاصل کرلیے

بیجنگ: چینی سائنس دانوں کو ایسے نئے شواہد ملے ہیں جن سے پتا چلتا ہے کہ ماضی میں مریخ پر پانی موجود تھا اور سرخ سیارے پر ہائیڈریٹڈ معدنیات موجود ہیں، جن سے اس سیارے پر مستقبل میں آنے والے انسان بردار مشنز ممکنہ طور پر فائدہ اٹھاسکیں

شیخ محمد بن زاید النہیان یواے ای کے نئے صدر مقرر

دبئی: ابوظبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید النہیان کو متحدہ عرب امارات کا نیا صدر مقرر کردیا گیا، ان کا انتخاب نائب صدر اور دبئی کے حکمراں محمد بن راشد المکتوم کی سربراہی میں فیڈرل سپریم کونسل کے اجلاس میں کیا گیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا اندیشہ

لاہور: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر سبسڈی کے خاتمے سے متعلق اہم فیصلہ آج آسکتا ہے۔ اوگرا نے حکومت کو پٹرولیم مصنوعات پر بڑھتی ہوئی سبسڈی سے آگاہ کردیا ہے۔ سبسڈی کے خاتمے سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا اندیشہ ہے۔ذرائع کے

پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار اور کارکنان کو رہا کردیا گیا

سیالکوٹ: سی ٹی آئی گراؤنڈ میں بغیر اجازت کے جلسے کی تیاریاں کرنے پر گرفتار ہونے والے پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار اور دیگر کو کو رہا کر دیا گیا۔پولیس نے آج صبح سیالکوٹ کے سی ٹی آئی گراؤنڈ میں ضلعی انتظامیہ کی اجازت کے بغیر جلسہ کرنے پر عثمان

پی ٹی آئی کے سیالکوٹ جلسے کا مقام تبدیل کردیا گیا

سیالکوٹ: تحریک انصاف نے سیالکوٹ میں جلسے کا مقام تبدیل کرلیا۔ اب جلسہ وی آئی پی کرکٹ گراؤنڈ میں ہوگا۔ شفقت محمود نے کہا کہ پُرامن لوگوں پر تشدد کیا گیا، خواجہ آصف کے کہنے پر انتظامیہ حرکت میں آئی، اپنا جمہوری اور آئینی حق استعمال کررہے

دنیا کا سب سے بڑا قلم، گنیز بک کی دلچسپ ویڈیو

نئی دہلی: بھارتی شہری نے 2011 میں دنیا کا سب سے قد آور قلم تیار کرکے عالمی ریکارڈ قائم کیا جس کی نئی ویڈیو گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے شیئر کی ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست تلنگانہ سے تعلق رکھنے والے اچاریا