کورونا کیخلاف عاطف اسلم اور شائے گل کا خصوصی گانا ریلیز

کراچی: عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم اور شائے گل کا کورونا وائرس کے خلاف خصوصی گانا ریلیز کردیا گیا۔ کورونا ویکسین اور بوسٹر شاٹس کو فروغ دینے کے لیے یہ خصوصی گانا تیار کیا گیا ہے۔امریکی سفارت خانے کے تعاون سے پیش کیے گئے اس گانے

آرٹیکل 63 اے: صدارتی ریفرنس کی سماعت مکمل، فیصلہ آج سنایا جائے گا

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس کی سماعت مکمل کر کے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ سپریم کورٹ کا پانچ رکنی لارجر بینچ شام ساڑھے پانچ بجے فیصلہ سنائے گا۔سماعت کے دوران چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے کہ

کراچی: سورج آگ برسانے لگا، پارہ 42 ڈگری پر پہنچنے کی پیش گوئی

کراچی: شہر قائد میں شدید گرمی کا راج ہے، سورج آگ برساتا دکھائی دیتا ہے۔ اسی ضمن میں محکمہ موسمیات نے کراچی کا درجہ حرارت 42 ڈگری تک جانے کی پیش گوئی کی ہے۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کے مطابق آج شہر کا موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے جب

ڈالر کی بلند پروازیاں، تاریخ میں پہلی بار 195 روپے پر پہنچ گیا

کراچی: ڈالر کی بلند پروازیاں تھمنے میں نہیں آرہیں، بلکہ قومی تاریخ میں پہلی بار انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوکر 195 روپے سے بھی تجاوز کرگیا۔پیر کو انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں مزید ایک روپے 66 پیسے اضافہ ہوا تھا اور

کراچی، کھارادر میں دھماکا، خاتون جاں بحق، 12 افراد زخمی

کراچی: شہر قائد کے قدیم علاقے کھارادر میں دھماکے کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق اور قریباً 12 افراد زخمی ہوگئے۔اطلاعات کے مطابق دھماکا کھارادر پولیس اسٹیشن کی حدود میں میمن مسجد کے قریب اقبال کلاتھ مارکیٹ میں ہوا۔ دھماکے کے بعد کپڑے کی

واٹس ایپ، ’چیٹ فِلٹرز‘ کی آزمائش کا آغاز

سان فرانسسكو: دنیا کی مشہور ترین رابطے کی ایپ، ’واٹس ایپ‘ نے چیٹ فلٹرز روشناس کراتے ہوئے اس کی آزمائش شروع کردی، تاہم صرف بزنس اکاؤنٹس کے افراد ہی یہ فلٹر ٹٰیسٹ کررہے ہیں۔واٹس ایپ کی خبر دینے والی ویب سائٹ، ڈبلیو اے بی ٹا انفو کے مطابق یہ

بلیوبیری کا استعمال ڈیمنشیا سے بچاؤ میں معاون

سنسناٹی: سنسناٹی یونیورسٹی کی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ وسط (مڈل)عمر کے لوگ اگر روزانہ بلیوبیری کی کچھ مقدار باقاعدگی سے کھائیں تو اس سے آگے چل کر اکتسابی اور دماغی کیفیات میں کمی کے عمل کو سست کیا جاسکتا ہے۔اس ضمن میں رضاکاروں کی ایک

کم عمر ترین کوہ پیما شہروز نے ایک اور چوٹی سر کرلی

لاہور: دنیا کے کم عمر ترین کوہ پیما شہروز کاشف نے 8516 میٹر اونچی چوٹی لوہٹسے پر بھی پاکستانی پرچم لہراکر تاریخ رقم کردی۔8 ہزار سے زائد میٹر بلند چار بلندترین چوٹیاں سر کرنے والے 20 سالہ کوہ پیما شہروز کاشف نے صبح 6 بج کر پانچ منٹ پر

ڈاکٹر اسٹرینج 2 کی دوسرے ہفتے بھی سنیما گھروں پر حکمرانی

نیویارک: ہالی وُڈ فلم ڈاکٹر اسٹرینج 2 دوسرے ہفتے بھی امریکی سنیما گھروں پرچھائی رہی، سپرہیرو ڈاکٹر اسٹرینج کی فلم نے شمالی امریکن باکس آفس سے مزید 6 کروڑ ڈالر سے زائد کما لیے۔کہکشاؤں پر غلبے کی جنگ پر مبنی فلم ڈاکٹر اسٹرینج 2 کا امریکی

غصے اور بدلے کی آگ نے آئی ٹی منیجر کو جیل پہنچادیا

بیجنگ: غصے میں انسان اکثر اپنے پیروں پر کلہاڑی دے مارتا ہے، ایسا یہ معاملہ چین کے ایک آئی ٹی ایڈمنسٹریٹر کے ساتھ پیش آیا، جس نے طیش کے عالم میں اپنی کمپنی کا سارا ڈیٹا بیس ضائع کردیا جس کے بعد اسے سات برس کی سزا سنائی گئی۔چین کی مشہور