یوکرین میں خواتین فوجیوں کی انوکھی پریڈ!

کیو: یوکرین میں خواتین فوجیوں کی اونچی ہیل کی سینڈل پہن کر انوکھی پریڈ سوشل میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئی۔بتایا جاتا ہے کہ روایتی یونیفارم میں ملبوس خواتین فوجیوں نے بھاری بھر کم آرمی بُوٹ کے بجائے اونچی ہیل والی سینڈل پہنی اور کسی پریشانی

انگلش ٹیم آئسولیٹ، مورگن کی جگہ بین اسٹوکس قیادت کریں گے

لندن: انگلش ٹیم کو آئسولیٹ کردیا گیا ہے، انگلش کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ ٹیم پر کورونا کے حملے کے باوجود پاکستان کے ساتھ ون ڈے سیریز شیڈول کے مطابق ہوگی. این مورگن کی جگہ بین اسٹوکس انگلینڈ کرکٹ ٹیم کی قیادت کریں گے، ٹیم کا اعلان کردیا

امریکا نے بگرام ایئربیس کیسے خالی کیا؟

کابل: امریکا بگرام ہوائی اڈا خالی کرچکا ہے، تاہم اس حوالے سے کچھ پتا نہ چل سکا تھا کہ آخر اسے کیسے خالی کیا گیا، اس ضمن میں سامنے آنے والی تفصیلات سے پتا چلا ہے کہ امریکا نے رات کی تاریکی میں بغیر بتائے بگرام ایئربیس خالی کیا۔امریکی فوج نے

طالبان کا2 سو سے زائد افغان اضلاع پر کنٹرول کا دعویٰ

کابل: بالآخر افغانستان سے امریکا اور اتحادی افواج کا انخلا مکمل ہوا اور اب محض 600 سے زائد امریکی اہلکار ہی افغانستان میں رہ گئے ہیں۔غیر ملکی افواج کے انخلا کی دیر تھی کہ اس کے ساتھ طالبان اور افغان سیکیورٹی فورسز میں جھڑپوں میں شدت دکھائی

جماعت اصلاح المسلمین سندھ کے عہدیداران کا ضلع شرقی کا دورہ

کراچی: جماعت اصلاح المسلمین سندھ کے عہدیداران مخدوم اعظم، انور ڈاہری اور شہزادہ وقاص نے ضلع شرقی کراچی کا دورہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق جماعت اصلاح المسلمین سندھ کے عہدیداران ضلع شرقی کے دورے پر پہنچے، جہاں ضلع کی 6 ماہ کی تنظیمی کارکردگی

سی این جی کی قیمت میں 17 روپے اضافہ ظلم ہے، مرتضیٰ وہاب

کراچی: سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے سی این جی کی قیمت میں اضافے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ سی این جی کی قیمت میں سترہ روپے کلو گرام کا اضافہ ظلم ہے۔ان کا کہنا تھا کہ سی این جی کا استعمال غریب اور متوسط طبقہ زیادہ کرتا ہے،

پاک انگلینڈ سیریز، میزبان ٹیم کے 7 ارکان کورونا کی زد میں آگئے

لندن: پاکستان کرکٹ ٹیم ان دنوں انگلستان کے دورے پر ہے، اُسے میزبان سے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنی ہیں، تاہم تازہ ترین اطلاعات کے مطابق سیریز سے قبل ہی میزبان اسکواڈ کے 7 ارکان میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔انگلش کرکٹ بورڈ نے 7

سندھ کے سرکاری ملازمین کے لیے دہری خوش خبری

کراچی: سندھ کے تمام سرکاری ملازمین کو عیدالاضحیٰ سے قبل ہی دو بڑی خوش خبریاں مل رہی ہیں، سندھ حکومت نے اُن کے لیے بڑا فیصلہ لیا ہے۔سرکاری ملازمین و افسران کو 16 جولائی تک ماہ جولائی کی تنخواہیں ادا کردی جائیں گی جب کہ بجٹ میں اعلان کردہ 20

دوسرے روز بھی سندھ میں پیپر آؤٹ، نقل: انتظامیہ بے بس

کراچی: پہلے روز کی طرح آج بھی میٹرک امتحانات میں نقل اور بدنظمی عروج پر نظر آئی، سندھ میں تعلیمی بورڈز نویں اور دسویں کے امتحانات کے دوران نقل روکنے میں ناکام رہے، آج بھی پیپر آؤٹ ہوا، واٹس ایپ گروپوں کے ذریعے طلبا تک پہنچا، دعووں کے

کراچی اسٹیج کے معروف ہدایت کار فرقان حیدر انتقال کرگئے

کراچی: شہر قائد میں اسٹیج ڈراموں کے حوالے سے معتبر ترین نام گردانے جانے والے ہدایت کار سید فرقان حیدر انتقال کر گئے۔اُن کے کریڈٹ پر کئی یادگار اسٹیج ڈرامے ہیں، انہوں نے کئی اداکاروں کو متعارف کرایا، جنہیں نے ناصرف ملکی بلکہ عالم گیر شہرت