پی ٹی آئی کے 25 منحرف ارکان پنجاب اسمبلی ڈی سیٹ، ریفرنس منظور

اسلام آباد: تحریک انصاف سے مںحرف ہونے والے پنجاب اسمبلی کے 25 ارکان کو ان کی نشستوں سے برطرف کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے پنجاب اسمبلی کے 25 منحرف ارکان کے خلاف فیصلہ سامنے آگیا، الیکشن کمیشن نے مںحرف ہونے والے

پاکستان کی آئی ایم ایف کو سبسڈی میں بڑی کمی کی یقین دہانی

اسلام آباد: پاکستان نے آئی ایم ایف کو رواں ہفتے ہی بجلی و تیل پر سبسڈی میں خاطر خواہ کمی کی یقین دہانی کرادی۔پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آج تکنیکی مذاکرات کا تیسرا دور ہوا اور دوحہ میں چھٹی کے باوجود مذاکرات جاری رہے۔ذرائع کا کہنا

شعیب اختر کا وریندر سہواگ کو مدلل جواب

راولپنڈی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے سابق بھارتی بلے باز وریندر سہواگ کی جانب سے اپنے بولنگ ایکشن کو غیر قانونی قرار دینے پر بھرپور اور مدلل جواب دیا ہے۔ایک انٹرویو میں شعیب اختر نے کہا کہ اگر وریندر سہواگ کو آئی سی سی

مسلمان ہونے پر فخر، نجی زندگی میں کسی کی مداخلت پسند نہیں، دیپیکا ککڑ

بھوپال: مشرف بہ اسلام ہونے والی بھارتی ٹی وی کی مقبول اداکارہ دیپیکا ککڑ (فائزہ) نے مسلمان ہونے پر فخر کا اظہار کیا ہے۔دیپیکا ککڑ (فائزہ) نے بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ یہ سچ ہے کہ میں نے اسلام قبول کرلیا ہے لیکن کب اور کیوں

خوراک کی شدید قلت، ہم بھوک سے مرنے والے ہیں، لنکن وزیراعظم

کولمبو: سری لنکا اس وقت تاریخ کے بدترین بحران سے نبردآزما ہے، شدید مالی اور معاشی بحران کے باعث اُسے خوراک کی قلت کا بھی سامنا ہے جس سے قحط سالی کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکا کے وزیراعظم رانیل

وزیراعظم شہباز کی ایک روزہ دورے پر کراچی آمد

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کی ایک روزہ دورے پر شہر قائد آمد۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق وزیراعظم کو اسلام آباد سے لانے والی خصوصی پرواز نے جمعہ کی دوپہر 12:45 بجے فیصل ایئربیس پر لینڈ کیا، وزیراعظم کے ہمراہ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل، وزیر آبی

سمندری ہوائیں چل پڑیں، کراچی میں گرمی کے زور میں کمی

کراچی: بالآخر شہریوں کی دعائیں رنگ لے آئیں، سمندری ہوائیں چل پڑیں اور شہر قائد میں گرمی کے زور میں کمی آنے لگی۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں فی الحال گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی کے موسم میں

بُش عراق پر حملے کو وحشیانہ اور بلاجواز تسلیم کر بیٹھے

ڈیلاس: آخرکار امریکا کے سابق صدر جارج ڈبلیو بش نے عراق پر امریکی حملے کو غیر منصفانہ، بلاجواز اور وحشیانہ قرار دے دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سابق امریکی صدر جارج ڈبلیو بش (جونیئر) ڈیلاس میں یوکرین پر روسی حملے سے متعلق گفتگو کررہے تھے کہ

پاک فوج کے نام سے جعلی اکاؤنٹس چلانے والے ملزمان کو پکڑلیا گیا

اسلام آباد: پاک فوج کا نام استعمال کرتے ہوئے سماجی ذرائع ابلاغ پر جعلی اکاؤنٹ چلانے والے ملزمان کو پکڑ لیا گیا۔جعلی اکاؤنٹس چلانے والے ملزمان کو پکڑ کر اکاؤنٹس بلاک کردیے گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق پاک فوج کے نام سے جعلی اکاؤنٹس چلانے

کراچی بڑی تباہی سے بچ گیا، پنجاب سے دھماکا خیز مواد منتقلی کی کوشش ناکام

خیر پور،کراچی : پولیس نے پنجاب سے بارودی مواد کراچی لانے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا اور کہا کہ غیرقانونی بارودی مواد کا تخریبی کارروائیوں میں استعمال خارج ازامکان نہیں جبکہ کراچی بم دھماکوں کی تحقیقات میں ایس آر