نیوزی لینڈ میں تین ملکی ٹی20 سیریز، پاکستان نے دعوت قبول کرلی

لاہور: نیوزی لینڈ کی دعوت پر پاکستان نے ہامی بھرلی۔ پی سی بی نے نیوزی لینڈ کی جانب سے سہ فریقی ٹی20 سیریز میں شرکت کی دعوت قبول کرلی۔نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے پی سی بی کے ایک عہدیدار نے تصدیق کی کہ پاکستان نے سہ فریقی سیریز میں شرکت پر

عمران خان لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان جمعہ کو کریں گے

لاہور: سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے جمعہ کو حکومت کے خلاف اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کی تاریخ دینے کا اعلان کردیا۔سابق وزیراعظم عمران خان نے لاہور میں وکلا کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد لانگ مارچ کی

بھارت، انتہاپسندوں نے عیدگاہ مسجد کو مندر ٹھہرادیا

نئی دہلی: بھارتی انتہا پسند ہندوؤں نے ایک اور مسجد کو عیدگاہ ٹھہرادیا۔ انتہاپسندوں نے متھرا کی شاہی عیدگاہ مسجد کو مندر قرار دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اترپردیش کے شہرمتھرا کی عدالت میں شاہی عیدگاہ مسجد میں نماز کی ادائیگی پر پابندی کے لیے

سعودی عرب، زائرین پر آب زم زم لے جانے پر پابندی عائد

ریاض: زائرین پر آب زم زم لے جانے پر پابندی عائد کردی گئی۔ سعودی ایوی ایشن اتھارٹی نے سامان میں آب زم زم لے جانے پر پابندی لگادی۔سعودی جنرل ایوی ایشن اتھارٹی نے ایئرلائنز کے لیے نیا ہدایت نامہ جاری کیا ہے جس میں مسافروں کے سامان میں زم زم

منحرف رکن کا ووٹ شمار نہیں ہوگا، تاحیات نااہلی کا فیصلہ پارلیمنٹ کرے،عدالت عظمیٰ

اسلام آباد:آرٹیکل 63 اے کے صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ آف پاکستان نے اپنا فیصلہ سنادیا، منحرف رکن تاحیات نا اہلی سے بچ گئے۔ مستقبل میں انحراف روکنے کا سوال عدالت نے صدر مملکت عارف علوی کو واپس بھجوا دیا۔ رائے میں کہا گیا کہ منحرف رکن

کیا ویڈیو گیمز سے بچوں کی ذہانت میں اضافہ ہوتا ہے؟

اسٹاک ہوم: ویڈیو گیمز کے جہاں نقصانات ہیں، وہیں اس کا ایک اہم فائدہ بھی سامنے آیا ہے۔ والدین اکثر اس بات پر ناگواری کا اظہار کرتے ہیں کہ ان کے بچے گھنٹوں تک کمپیوٹر یا ٹی وی اسکرین کے سامنے بیٹھے رہتے ہیں، کچھ والدین کو یہ فکر بھی لاحق

چینی شہریوں کی سیکیورٹی پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ چینی باشندوں کی سیکیورٹی پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا، چین کی ویکسین کمپنی کی جانب سے پاکستان میں سرمایہ کاری کی پیش کش کا خیر مقدم کرتے ہیں۔وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں چینی شہریوں کی

بھارتی کرکٹر کوہلی کو کشمیر پریمیئر لیگ میں شرکت کی دعوت

مظفرآباد: کشمیر پریمیئر لیگ کے صدر عارف ملک نے بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کو ایونٹ میں شمولیت کی دعوت دے دی۔کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) کے صدر عارف ملک نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ لیگ میں شمولیت کے حوالے سے ویرات کوہلی کو باقاعدہ طور پر

لڑکیوں کے سیکنڈری اسکول کھولنے سے متعلق طالبان کا بڑا اعلان

کابل: طالبان نے افغانستان میں طالبات کے سیکنڈری اسکول کھولنے سے متعلق اچھی خبر جلد سنانے کا اعلان کردیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کو دیے گَئے انٹرویو میں افغان وزیر داخلہ سراج الدین حقانی نے بتایا کہ طالبات کے سیکنڈری اسکول کھولنے سے

128 ویں سالگرہ مناکر جوہاننا دُنیا کی طویل العمر خاتون بن گئیں

جوہانسبرگ: جنوبی افریقا سے تعلق رکھنے والی خاتون جوہاننا مازیبوکو نے 128 ویں سالگرہ منانے کے بعد دنیا کی معمر ترین خاتون کا اعزاز پالیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی افریقا سے تعلق رکھنے والی خاتون جوہاننا مازیبوکو نے 128 ویں سالگرہ مناکر