صدر کا وزیراعظم کو گورنر پنجاب کی تقرری کی ایڈوائس پر نظرثانی کا مشورہ

اسلام آباد: صدر پاکستان عارف علوی نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف گورنر پنجاب کی تقرری کے حوالے سے اپنی ایڈوائس پر نظرثانی کریں۔نجی ٹی وی کے مطابق صدر مملکت عارف علوی نے وزیراعظم شہباز شریف سے کہا ہے کہ عمر سرفراز چیمہ اب بھی گورنر پنجاب

کاؤنٹی چیمپئن شپ میں اظہر علی کی ڈبل سنچری

لندن: پاکستان کے ٹیسٹ بیٹر اظہر علی نے انگلینڈ میں ہونے والی کاؤنٹی چیمپئن شپ میں ڈبل سنچری بناڈالی۔اظہر علی رواں کاؤنٹی چیمپئن شپ میں ڈبل سنچری اسکور کرنے والے دوسرے پاکستانی بن گئے۔ اس سے قبل شان مسعود کاؤنٹی چیمپئن شپ میں ڈربی شائر کی

مارگلہ ہلز میں آگ لگاکر ٹک ٹاک بنانیوالی ڈولی کی عبوری ضمانت منظور

اسلام آباد: مارگلہ ہلز میں آگ لگاکے ماڈلنگ کے جوہر دکھانے والی ٹک ٹاکر نوشین سعید عرف ڈولی کی عبوری ضمانت منظور کر لی گئی۔رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ڈسٹرکٹ سیشن عدالت میں مارگلہ کے جنگلات میں آگ لگا کر ٹک ٹاک بنانے کے کیس پر سماعت ہوئی جس

ایف آئی اے وزیراعظم و دیگر پر فوری فرد جرم عائد کرنے کا مخالف

لاہور: ایف آئی اے وزیراعظم شہباز شریف و دیگر ملزمان پر فوری فرد جرم عائد کرنے کا مخالف۔ایف آئی اے پراسیکیوٹر نے شہباز شریف سمیت تمام ملزمان پر فوری فرد جرم عائد کرنے کی مخالفت کردی۔ اسپیشل پراسیکیوٹر نے کہا کہ گزارش ہے چالان میں اشتہاری

ایشیائی ممالک کا دورہ، صدر بائیڈن جنوبی کوریا پہنچ گئے

سیئول: امریکی صدر جوبائیڈن ایشیائی ممالک کے تین روزہ دورے کے سلسلے میں شمالی کوریا کے جوہری ہتھیاروں کے تجربات اور یوکرین جنگ کے تناظر میں جنوبی کوریا پہنچ گئے، جس کے بعد وہ جاپان جائیں گے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جوبائیڈن

آئی ایم ایف سے مذاکرات کامیاب نہ ہوئے تو معیشت چلانا معجزہ ہوگا، وزیر داخلہ

لاہور: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ عمران خان نے مریم نواز سے متعلق جس قسم کی گھٹیا اور نازیبا گفتگو کی اس سے ایسا معلوم ہوتا ہے کہ ان کا اپنا تجربہ خراب رہا ہے، میرے خیال میں تو عمران خان جیسا گندا کردار تو لاکھوں میں

منی لانڈرنگ ریفرنس: وزیراعظم، وزیراعلیٰ پنجاب کی عدالت پیشی

لاہور: منی لانڈرنگ ریفرنس کے سلسلے میں وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب عدالت پیش ہوگئے۔لاہور کی اسپیشل کورٹ سینٹرل میں 16 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کے کیس کی سماعت ہوئی، اس سلسلے میں وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز

قوم کو جھکنے نہیں دوں گا، مارچ 25سے29 مئی کے دوران ہوگا، عمران خان

ملتان: سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پھر عام انتخابات کا مطالبہ دہراتے ہوئے کہا کہ 25 سے 29 مئی کے دوران اسلام آباد مارچ کریں گے، حتمی تاریخ کا اعلان کل پرسوں کروں گا، اتنی ڈرپوک حکومت ہے کہ پٹرول اورڈیزل کی قیمت

حیرت انگیز اسکول ، جہاں 70جڑواں طلباء پڑھتے ہیں

ٹیکساس: امریکا میں ایک ہائی اسکول ایسا بھی ہے، جہاں حیران کُن طور پر 70 جڑواں بہن بھائی ایک ساتھ زیور تعلیم سے آراستہ ہورہے ہیں۔مینسفیلڈ انڈیپنڈنٹ ہائی اسکول انتظامیہ کے مطابق گریجویٹ سینیئر کی جماعتوں میں اس وقت 35 جوڑے ایسے ہیں جو جڑواں

بھارت میں یاسین ملک کو مجرم قرار دینے پر پاکستان کی شدید مذمت

اسلام آباد:گزشتہ روز بھارت نے حریت رہنما یاسین ملک کو مجرم قرار دیا تھا۔ اس کی پاکستان نے شدید مذمت کی ہے۔ پاکستان نے بھارتی حکومت کی طرف سے مقبوضہ جموں و کشمیر میں کشمیریوں کو ان کی حقیقی قیادت سے محروم کرنے کی بھارتی حکومت کی ایک اور