ڈالر کی مزید اونچی پرواز، انٹربینک میں 201 روپے کا ہوگیا

کراچی: ڈالر کی اونچی اُڑان تھمنے میں نہیں آرہی، انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ ہوا اور ڈالر 200 روپے تک جاپہنچا جب کہ گزشتہ کاروباری ہفتے میں امریکی ڈالر 7 روپے 61 پیسے

ابرار الحق گانا نقل کرنے پر کرن جوہر کیخلاف قانونی جنگ لڑیں گے

لاہور: پاکستان کے معروف گلوکار ابرارالحق نے کرن جوہر کے خلاف عدالت جانے کا اعلان کردیا۔ انہوں نے بھارتی ہدایت کار کو خبردار کیا ہے کہ وہ اپنے گانے کو بلااجازت استعمال کرنے پر عدالت سے رجوع کریں گے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی فلم جُگ جُگ

اتحادی حکومت کا مشکل فیصلے لیکر مدت پوری کرنے پر اتفاق

اسلام آباد: پی ٹی آئی حکومت کے خاتمے کے بعد قائم ہونے والی اتحادی حکومت نے اپنی آئینی مدت پوری کرنے کا فیصلہ کر لیا۔اس ضمن میں ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز ہونے والے اتحادیوں کے اجلاس میں حکومت نے مدت پوری کرنے کے لیے مشکل فیصلے کرنے کا

قوم پٹرول قیمتوں میں اضافے کی متحمل نہیں ہوسکتی، وزیر خزانہ

کراچی: وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے قوم اس وقت پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی متحمل نہیں ہوسکتی، سابق وزیراعظم عمران خان اور شوکت ترین نے آئی ایم ایف سے پٹرول مہنگا کرنے کامعاہدہ کیا۔انہوں نے کہا کہ ماضی کی حکومت ہر جگہ بارودی سرنگیں

گاما پہلوان، جسے کوئی شکست نہ دے سکا

(یوم پیدائش اور یوم وفات کی مناسبت سے خصوصی تحریر)تحریر: محمد راحیل وارثی آج تاریخ انسانی کے سب سے عظیم پہلوان گاما کا یوم ولادت ہے اور کل 23 مئی کو ان کا یوم وفات منایا جائے گا۔ آپ 22 مئی 1878 کو امرتسر (برطانوی ہند) میں ایک مسلمان

پاک فوج کے تحت ملک بھر میں 27 ہیٹ اسٹروک ریلیف سینٹر قائم

راولپنڈی: (دنیا نیوز) تھر، چولستان اور کراچی سمیت سندھ، پنجاب کے مختلف شہروں میں پاک فوج نے 27 ہیٹ اسٹروک ریلیف سینٹر قائم کردیے۔ پاک فوج کے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکس شہریوں کو علاج معالجے کی سہولتیں فراہم کررہے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے

شیریں مزاری رہا، ہائیکورٹ کا گرفتاری واقعہ کی جوڈیشل انکوائری کا حکم

اسلام آباد: عدالت عالیہ نے پی ٹی آئی رہنما اور سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کو رہا کرنے اور گرفتاری واقعے کی جوڈیشل انکوائری کرانے کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران ایڈیشنل

روس کا یوکرین کے اہم شہر ماریوپول پر مکمل قبضے کا اعلان

ماسکو: قریباً 3 ماہ بعد روس نے یوکرین کے اہم ترین شہر ماریوپول کا کنٹرول حاصل کرنے کا اعلان کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ماسکو کے حکام کا کہنا ہے کہ ماریوپول شہر کے ازووسٹل اسٹیل پلانٹ کا دفاع کرنے والے یوکرینی فوجی ہتھیار ڈال

اراضی معاملہ، پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری گرفتار

اسلام آباد: پی ٹی آئی کی رہنما شیریں مزاری کو اپنے گھر کے باہر سے گرفتار کرلیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کی رہنما و سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کو اینٹی کرپشن کے اہلکاروں نے اسلام آباد میں واقع ان کے گھر کے باہر سے گرفتار کرلیا

سڑک پر بڑے اژدھے کی انٹری، مسافر دم بخود

برازیلیا: برازیل کی سڑک پر بڑے اژدھے کی انٹری، لوگ دم بخود رہ گئے، سانپ نے تھوڑی دیر کے لیے ٹریفک بھی بلاک کیے رکھا۔ https://youtu.be/UDxyybahXlc غیرملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برازیل کی مصروف ترین شاہراہ کے اطراف سے