حکومت کی پی ٹی آئی سے معاہدے کی تردید

اسلام آباد: حکومت نے لانگ مارچ کے حوالے سے تحریک انصاف کے ساتھ معاہدہ طے پانے کی تردید کردی۔وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ وفاقی حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان کوئی معاہدہ نہیں ہوا، حکومت اور تحریک

حکومت کو پی ٹی آئی لانگ مارچ کیلیے مناسب جگہ فراہم کرنے کا عدالتی حکم

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے حکومت کو پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے لیے مناسب جگہ فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ میں لانگ مارچ کے دوران راستوں کی بندش اور گرفتاریوں کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ جسٹس اعجاز الاحسن نے استفسار کیا کہ تمام

سینئر اداکار آغا کشور سجاد انتقال کرگئے

راولپنڈی: ٹی وی اور فلموں کے سینئر اداکار آغا کشور سجاد طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔رپورٹ کے مطابق فلم اور ٹیلی وژن کے سینئر اداکار آغا کشور سجاد 89 برس کی عمر میں راولپنڈی میں انتقال کر گئے ہیں۔اُن کے خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا قافلہ لانگ مارچ کیلیے روانہ

پشاور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا قافلہ لانگ مارچ کے لیے پشاور سے روانہ ہوگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا قافلہ پشاور سے روانہ ہوگیا ہے، اس سے قبل عمران خان نے اپنا ویڈیو بیان جاری

لانگ مارچ: راستے بند، لاہور میدان جنگ میں تبدیل، پی ٹی آئی کے متعدد کارکنان گرفتار

اسلام آباد/لاہور/ کراچی: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے آج ڈی چوک اسلام آباد پہنچنے کے اعلان کے بعد ڈی چوک کو تمام اطراف سے کنٹینرز لگاکر بند کردیا گیا۔ڈی چوک کی طرف آنے والے تمام راستے بھی سیل کردیے گئے ہیں جب کہ تحریک انصاف کا لانگ

امریکی اسکول میں نوجوان کی فائرنگ، 20 افراد ہلاک

ٹیکساس: امریکا کے ایک اور اسکول میں فائرنگ کا افسوس ناک واقعہ رونما ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 18 طلبا سمیت 20 افراد ہلاک ہوگئے۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس کے ایلیمنٹری اسکول میں 18 سالہ نوجوان نے اندھا دھند فائرنگ کردی جس

سعودیہ کا پاکستان کیلیے 3 ارب ڈالرز واپسی کی مہلت بڑھانے کا عندیہ

ریاض: برادر اسلامی ملک سعودی عرب نے پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالرز واپسی کی مہلت بڑھانے کا عندیہ دے دیا۔سعودی وزیرخزانہ محمد الجدان نے ورلڈ اکنامک فورم کی سائیڈ لائن پر برطانوی خبرایجنسی سے گفتگو میں یہ عندیہ دیا ہے۔سعودی وزیر کا کہنا تھاکہ

پی ٹی آئی لانگ مارچ، عمران خان کا ڈی چوک آنے کا اعلان

اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اعلان کردہ لانگ مارچ کا بدھ سے آغاز ہو گا، پی ٹی آئی چیئر مین پشاور سے ہیلی کاپٹر کے ذریعے صوابی پہنچیں گے، امبار انٹر چینج سے جلوس کی قیادت کریں گے جب کہ ملک بھر کے مختلف شہروں میں جگہ جگہ

کابینہ کا پی ٹی آئی کو لانگ مارچ کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ حکومت لانگ مارچ کے نام پر فتنہ فساد پھیلانے کی کسی صورت اجازت نہیں دے گی۔وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے اسلام آباد میں وفاقی وزرا کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کا

کانز فلم فیسٹیول، پاکستانی فلم ’جوائے لینڈ‘ کی نمائش

فرانس: دنیا کے سب سے بڑے فلمی میلے ’’کانز فلم فیسٹیول‘‘ میں پاکستانی فلم ’جوائے لینڈ‘ جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئی۔ہدایت کار و لکھاری صائم صادق کی مختصر فلم ’جوائے لینڈ‘ کا ورلڈ پریمیئر گزشتہ رات کانز فلم فیسٹیول میں کیا گیا جہاں فلم کی کاسٹ