پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ون ڈے سیریز ملتان منتقل

لاہور: اگلے ماہ کے ابتدائی دنوں میں شروع ہونے والی پاکستان ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے سیریز کو راولپنڈی سے ملتان منتقل کردیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سیاسی صورت حال کے باعث یہ فیصلہ کیا گیا۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ پاک ویسٹ انڈیز ون

طالبان کی بھارت کو کابل میں پھر سفارتخانہ کھولنے کی پیشکش

کابل: طالبان حکومت نے بھارت کو کابل میں دوبارہ سفارت خانہ کھولنے کی پیشکش کردی۔افغان میڈیا کے مطابق قطر میں طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے ایک انٹرویو میں کہا کہ بھارت کابل میں دوبارہ سفارت خانے کھولے گا تو اس کے سفارت کاروں

طاقت کا بے دریغ استعمال، آمریت تو ہوسکتا ہے، جمہوریت ہرگز نہیں، آفریدی

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے بھی ملکی صورت حال پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ ’طاقت کا بے دریغ استعمال، چادر چار دیواری کا تقدس پامال، لاٹھی، گولی کی

لانگ مارچ ختم، عمران کا حکومت کو انتخابات کے اعلان کیلئے 6 روز کا الٹی میٹم

اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے حکومت کو نئے انتخابات کا اعلان کرنے اور اسمبلیاں تحلیل کرنے کے لیے 6 روز کا الٹی میٹم دے دیا۔جناح ایونیو اسلام آباد پر لانگ مارچ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا

بیوی کے ہاتھوں دُھلائی، اسکول پرنسپل ثبوت سمیت عدالت جاپہنچا

ممبئی: برصغیر پاک و ہند میں مردوں کے ہاتھوں خواتین پر تشدد کے ڈھیروں واقعات سامنے آچکے ہیں، تاہم اب ایک ایسا واقعہ بھارت سے سامنے آرہا ہے، جس میں بھارتی شہری بیوی کے خلاف گھریلو تشدد کی شکایت لے کر عدالت جاپہنچا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق

پہلے پٹرول ،بجلی پر سبسڈی ختم کریں،پھر قرض کی قسط جاری ہوگی: آئی ایم ایف

دوحہ: آئی ایم ایف نے پاکستان کو مزید ایک ارب ڈالر قرض کی قسط جاری کرنے کے لیے پٹرول اور بجلی مہنگی کرنے کی شرط رکھ دی۔دوحہ میں جاری ساتویں جائزہ مذاکرات کے اختتام پر عالمی مالیاتی فنڈز کی جانب سے اعلامیہ جاری کیا گیا جس میں آئی ایم ایف

لانگ مارچ: قافلے اسلام آباد داخل، PTI کارکنوں کو ڈی چوک پہنچنے کی ہدایت

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما پرویز خٹک اور مراد سعید قافلوں کے ہمراہ رکاوٹیں عبور کرتے ہوئے ڈی چوک پہنچنے میں سرخرو، قافلے بھی اسلام آباد میں داخل ۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی کال پر پی ٹی آئی کے

بھارت، جھوٹے مقدمے میں حریت رہنما یاسین ملک کو عمر قید کی سزا

نئی دہلی: بھارت میں جھوٹے مقدمے میں کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کو عمر قید کی سزا سنادی گئی جب کہ ان پر 10 لاکھ بھارتی روپے کا جرمانہ بھی کیا گیا۔بھارتی عدالت نے یاسین ملک کو 19مئی کو دہشت گردی کی فنڈنگ کے جھوٹے مقدمے میں مجرم

سیاسی صورتحال، کیا پاک ویسٹ انڈیز سیریز ملتوی ہوجائے گی؟

کراچی: اس وقت ملک کی سیاسی صورت حال کشیدہ دکھائی دے رہی ہے، اسلام آباد میں لانگ مارچ کا آغاز ہونے جارہا ہے، اس تناظر میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ایک روزہ میچز کی سیریز ملتوی ہونے کے خدشات سامنے آرہے ہیں۔ذرائع کے مطابق سیریز ملکی

حکومت سے کوئی ڈیل نہیں ہوئی، عمران خان

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کے ساتھ کوئی ڈیل نہیں ہوئی، اسمبلیوں کی تحلیل تک اسلام آباد میں رہیں گے۔اس سے قبل یہ خبریں سامنے آئی تھیں کہ پی ٹی آئی اور حکومت میں ڈیل طے پا گئی ہے اور