منکی پاکس کو پھیلنے سے روکنا ممکن ہے، عالمی ادارہ صحت

نیویارک: ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ افریقا سے باہر منکی پاکس وائرس کو روکنا ممکن ہے۔اس وقت یورپ، امریکا اور آسٹریلیا میں منکی پاکس کے 100 سے زیادہ کیسز کی تصدیق ہوچکی ہے اور اس تعداد میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ بڑے

ایشیا ہاکی کپ، پاکستان نے انڈونیشیا کو13 گول سے ہرادیا

جکارتہ: ایشیا ہاکی کپ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے میزبان انڈونیشیا کو یک طرفہ معرکے میں صفر کے مقابلے میں 13 گول سے ہرادیا۔انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں جاری مینز ایشیا ہاکی کپ میں پاکستان نے شاندارکھیل پیش کرتے ہوئے میزبان انڈونیشیا کو

میانمار سے نکلنے والے 17 روہنگیا افراد کشتی الٹنے سے ہلاک

رنگون: خراب موسم کے باعث میانمار میں کشتی الٹنے سے بچوں سمیت کم از کم 17 روہنگیا پناہ گزین ہلاک ہوگئے۔ریڈیو فری ایشیا کے مطابق یہ کشتی خلیج بنگال کے راستے سے ملائیشیا جارہی تھی اور اس میں کم از کم 90 افراد سوار تھے۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ

سندھ، تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان

کراچی: سندھ بھر کے تعلیمی اداروں کے لیے صوبائی محکمۂ تعلیم نےگرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کردیا۔محکمہ تعلیم کی جانب سے یکم جون سے 31 جولائی تک صوبے کے تمام تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیاں ہوں گی۔اس ضمن میں محکمہ تعلیم سندھ نے گرمیوں کی

پی ٹی آئی کیخلاف کریک ڈاؤن، ڈیڑھ سو سے زائد کارکن گرفتار

اسلام آباد/ کراچی/ لاہور: پی ٹی آئی کا لانگ مارچ روکنے کے لیے پارٹی عہدیداروں اور کارکنوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن جاری ہے جس میں ڈیڑھ سو سے زائد کارکنان کو حراست میں لیا جاچکا ہے۔حکومت نے گرفتار کارکنوں اور رہنماؤں کو 16 ایم پی او کے

لانگ مارچ، حکومت کا ریاستی رٹ پرسمجھوتہ نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے حوالے سے حکومت نے ریاست کی رٹ پر سمجھوتا نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ امن و امان میں خلل ڈالنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی۔وزیراعظم کی زیر صدارت سیاسی کمیٹی کا اہم اجلاس

منکی پاکس کا خطرہ، قومی ادارہ صحت نے الرٹ جاری کردیا

اسلام آباد: کورونا وائرس سے ابھی جان نہیں چھوٹی کہ نئے وائرس نے دنیا بھر میں خطرے کی گھنٹی بجادی، جس کے کیسز اب تک 11 ممالک میں سامنے آچکے ہیں۔پاکستان پر بھی اس بیماری کے منڈلاتے خطرے کے پیش نظر قومی ادارہ صحت نے منکی پاکس سےمتعلق الرٹ

کورونا: سعودیہ نے اپنے شہریوں کے 16 ممالک جانے پر پابندی لگادی

ریاض: سعودی عرب نے اپنے شہریوں پر 16 ممالک کا سفر کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔اس سفری پابندی کی وجہ ان ممالک میں کورونا وائرس کے کیسز میں دوبارہ اضافہ بتائی جارہی ہے۔گلف نیوز کی ایک رپورٹ کے مطابق سعودی شہریوں کے لیے جن ممالک کے سفر پر

ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے قومی ٹیم کا اعلان

لاہور: کالی آندھی سے معروف ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان پر پہنچ رہی ہے، جہاں وہ میزبان ملک سے تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کھیلے گی، اس سیریز کے لیے پاکستان کے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے۔سیریز میں شامل تینوں ون ڈے

بزرگ خاتون نے پوتے کا چیلنج پورا کرکے سب کو حیران کردیا

نئی دہلی: بزرگ بھارتی خاتون نے کئی کلو وزن اٹھاکر اپنے پوتے کا دیا ہوا چیلنج پورا کرکے سوشل میڈیا صارفین کو دنگ کردیا۔جسم کو مضبوط بنانے کیلئے اٹھائے جانے والے بھاری بھرکم باربل(کثرت میں استعمال ہونے لوہے سے ویل) اٹھانا جوانوں کیلئے بھی