افغان امن عمل میں پاکستان کا کردار اہم ہے، امریکا

واشنگٹن: ایف اے ٹی ایف کے حوالے سے پاکستانی اقدامات کی تعریف کرتے ہوئے امریکا نے کہا ہے کہ فیٹف شرائظ پوری کرنے کے حوالے سے پاکستان کی کوششوں سے آگاہ ہیں۔بھارت کا پروپیگنڈا ناکام ہوگیا۔ ایف اے ٹی ایف اقدامات پر امریکا پاکستان کا معترف بن

شیخ رشید نے قربانی کے لیے کتنے اونٹ خریدے؟

اسلام آباد: وزیر داخلہ شیخ رشید اپنی دبنگ سیاست کی وجہ سے عوام میں خاصے مقبول ہیں۔ وہ قربانی کے جانوروں کی خریداری کے معاملے میں بھی بھاؤ تاؤ کے ماہر نکلے، مویشی منڈی سے 3 اونٹ قربانی کے لیے خرید لیے۔وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید سنت ابراہیمی

ٹرین کے نیچے آجانے والے معمر شخص کو کیسے بچایا گیا؟

ممبئی: زندگی اور موت اوپر والے کے ہاتھ میں ہے، ایسے ایسے معجزات کی دُنیا میں کمی نہیں جب لوگ موت کے منہ سے صحیح سلامت لوٹے، اُنہیں دیکھ کر لوگ انگشت بدنداں رہ گئے۔ گزشتہ روز ایسا ہی واقعہ بھارت کے ممبئی میں پیش آیا ہے۔ذرائع ابلاغ سے متعلق

آزاد کشمیر، بارش کے باعث وزیراعظم عمران خان کا جلسہ ملتوی

مظفر آباد: آزاد کشمیر میں شدید بارش کے باعث حکمراں جماعت تحریک انصاف کی انتخابی مہم متاثر ہوئی ہے، پانی جمع ہونے سے وزیراعظم عمران خان کا مظفرآباد جلسہ ملتوی کردیا گیا۔تحریک انصاف کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ وزیراعظم عمران خان کے

اداکارہ یشما گل کے مویشی منڈی میں سیرسپاٹے

کراچی: عیدالاضحیٰ میں بس دو دن رہ گئے ہیں، ایسے میں ایک طرف جہاں منڈی میں خریداروں کا رش نظر آرہا ہے، وہیں منڈی دیکھنے کے شوقین افراد بھی منڈی کی رونقیں بڑھانے پہنچ جاتے ہیں۔ٹی وی اور فلموں کی مقبول اداکارہ یشما گل کی منڈی میں سیر سپاٹوں

دنیا بھر کی مشکلات اللہ کی طرف سے امتحان ہے، خطبۂ حج

مکہ مکرمہ: شیخ بندر بلیلہ عبدالعزیز نے خطبہ حج دیتے ہوئے کہا کہ دنیا بھر کی تمام مشکلات اللہ تعالیٰ کی طرف سے امتحان ہے، اللہ کے حکم سے ہی مشکلات آتی ہیں لیکن ایسی کوئی مشکل نہیں جس کا حل نہ ہو۔سعودی عرب میں حج کے رکن اعظم وقوف عرفہ کی

برطانیہ میں کورونا پابندیوں کا خاتمہ

لندن: آج سے برطانیہ میں کورونا پابندیاں اٹھالی گئیں، برطانیہ کی حکومت کے اس فیصلے پر حزب اختلاف کی جانب سے شدید تنقید کی جارہی ہے۔کورونا پابندیاں ختم ہونے پر برطانیہ میں سنیما، تھیٹر، کھیلوں کے ایونٹ اور دیگر تقریبات میں سو فیصد مہمان

انٹرمیڈیٹ کے امتحانات 26 جوٖلائی سے شروع ہوں گے

کراچی: 26 جولائی سے انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز ہوگا، کورونا وبا کی وجہ سے گزشتہ سال امتحانات کا انعقاد نہیں ہوسکا تھا، ایک لاکھ 12 ہزار 6 سو طلباء امتحان میں شریک ہوں گے، 210 امتحانی مراکز قائم کیے گئے ہیں، 66 امتحانی مراکز کو انتہائی حساس

سٹی کورٹ کے باہر گاڑی درخت سے ٹکرانے سے خاتون زخمی

کراچی: کراچی سٹی کورٹ کی فٹ پاتھ پر گاڑی تیز رفتاری کے باعث ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوکر فٹ پاتھ پر چڑھ گئی۔تفصیلات کے مطابق تیز رفتار گاڑی سٹی کورٹ کے باہر فٹ پاتھ پر چڑھ گئی اور درخت سے ٹکرا گئٰی، اس حادثے کے نتیجے میں ایک خاتون زخمی

جلد کچرے سے بجلی بنانے کے پروجیکٹ پر کام شروع ہوجائے گا، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ سولڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ، اسپین اور چین کی کمپنیوں کے درمیان ضلع وسطی اور کورنگی میں صفائی کا کام شروع کرنے کی تقریب منعقد ہوئی۔چائنیز کمپنی کورنگی اور اسپینش کمپنی وسطی کراچی میں کام