شمالی وزیرستان: جوانوں نے چیک پوسٹ پر دہشتگرد حملہ ناکام بنادیا، سپاہی شہید

اسلام آباد: شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے چیک پوسٹ پر حملے کوپاک فوج کے جوانوں نے ناکام بنادیا، تاہم دو طرفہ فائرنگ میں ایک جوان شہید ہوگیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ایک اور دو جون کی رات کو دہشت گردوں نے

سندھ، وزرا اور افسران کے پٹرول کوٹے میں کمی کا بڑا فیصلہ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد وزراء اور افسران کا کوٹہ 40 فیصد کم کردیا۔ترجمان وزیراعلیٰ سندھ نے تصدیق کی ہے کہ صوبائی وزراء اور افسران کا پٹرول کوٹہ 40 فیصد کم کردیا گیا

ایک ڈیڑھ ماہ مشکل، اس کے بعد آسانی ہوگی، وزیر خزانہ

اسلام آباد: حکومت اب بھی پٹرول پر 8 روپے سبسڈی دے رہی ہے اور 23 روپے کا نقصان ڈیزل میں رہ گیا ہے، 10 تاریخ کو بجٹ میں کافی معاملات سمٹ جائیں گے۔ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران کیا۔ انہوں نے

بھارت، دُنیا کی سب سے بڑی کرکٹ ٹی شرٹ کا عالمی ریکارڈ

احمد آباد: آئی پی ایل نے اس وقت گنیز بک ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کرالیا،اس نے دنیا کی سب سے بڑی کرکٹ ٹی شرٹ کی نقاب کشائی کی جو 216 فٹ چوڑی اور 137 فٹ لمبی ہے۔آئی پی ایل نے احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں گجرات لائنز اور

غلام نبی میمن آئی جی سندھ متعین

کراچی: ایڈیشنل انسپکٹر جنرل (اے آئی جی) کراچی غلام نبی میمن کو وفاقی کابینہ نے آئی جی سندھ لگانے کی منظوری دے دی، جس کے بعد وہ نئے آئی جی سندھ تعینات ہوگئے۔پولیس سروس آف پاکستان کے گریڈ 21 کے افسر غلام نبی میمن اس سے قبل ایڈیشنل آئی جی

سست رو بوڑھے افراد کو اپنی ذہنی صلاحیتوں کا معائنہ کرانا چاہیے، تحقیق

وکٹوریا: حال ہی میں آسٹریلیا میں ہونے والی نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ وہ بوڑھے افراد جو غیر معمولی طور پر سست رفتار سے چلتے ہیں، انہیں اپنی سوچنے سمجھنے کی صلاحیتوں کا طبی معائنہ کروانا چاہیے۔ماہرین کی جانب سے کیے گئے مطالعے میں

عوام کو بجلی کا ایک اور زوردارجھٹکا، قیمت میں قریباً8روپے فی یونٹ اضافہ

اسلام آباد: عوام کے لیے مہنگائی کا بدترین سیلاب آیا ہوا ہے، ایسا پہلے کبھی دیکھنے میں نہیں آیا، پٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں آج ہی ہوش رُبا اضافے کا اعلان کیا گیا، قبل ازیں نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کے بنیادی

قومی تاریخ میں پہلی بار پٹرول کی ڈبل سنچری، 209.86 روپے لیٹر قیمت مقرر

اسلام آباد: کچھ دنوں کے دوران وفاقی حکومت نے دوسری بار پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوش رُبا اضافہ کردیا، پھر پٹرول بم برساکر پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 29 روپے سے زائد اضافہ کردیا گیا۔وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے اسلام آباد میں پریس

اسلام آباد میں Arpatech کے برانچ آفس کا افتتاح

اسلام آباد: Arpatech (Pvt) Ltd نے ایمیزون مال، اسلام آباد میں برانچ آفس کا باضابطہ افتتاح کردیا ہے۔ کمپنی کا ہیڈ کوارٹر کراچی میں واقع ہے۔اس موقع پر کپمنی کے ایس وی پی آپریشنز، بریگیڈیئر (ر) طارق رفیق کا کہنا ہے کہ آفس کا افتتاح کمپنی کے

بھارت، کالج پروفیسر کو نماز پڑھنے پر جبری رخصت پر بھیج دیا گیا

نئی دہلی: بھارت کے ایک کالج میں پروفیسر کو نماز پڑھنا مہنگا پڑگیا، پروفیسر خالد کو جبری رخصت پر بھیج دیا گیا۔ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش کے شہرعلی گڑھ کے ایک کالج میں قانون کی تعلیم دینے والے مسلمان پروفیسر کو نماز پڑھنے پر