بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کے حق سے محروم نہیں کیا گیا، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جسٹس اطہر من اللہ نے کیس کی سماعت میں ریمارکس دیے کہ پہلے اور موجودہ قانون میں بھی بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کے حق سے محروم نہیں کیا گیا۔عدالت عالیہ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں

تاریخ میں پہلی بار شمالی وزیرستان میں تیل، گیس کے ذخائر دریافت

شمالی وزیرستان: شمالی وزیرستان کے بنوں ویسٹ بلاک میں تاریخ میں پہلی بار تیل اور گیس کے ذخائر کی بازیافت ہوئی ہے۔ترجمان ماڑی پٹرولیم نے بتایا کہ شمالی وزیرستان میں یہ تیل و گیس کی پہلی دریافت ہے جس میں 25 ایم ایم سی ایف ڈی گیس اور 300 بیرل

الیکشن کمیشن آئین اور قانون کے مطابق فیصلے کرتا ہے، چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کا کہنا ہے کہ اپنے فیصلے بلا خوف کرتے رہیں گے، کوئی ناراض ہوتا ہے یہ اس کا مسئلہ ہے۔اسلام آباد میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا کہ الیکشن کمیشن

متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان آزاد تجارتی معاہدہ ہوگیا

دبئی: یو اے ای اور اسرائیل میں آزاد تجارتی معاہدے پر دستخط ہوگئے جو دونوں ممالک کے تعلقات میں تاریخ پیش رفت ہے۔اسرائیل کی وزیر معیشت اور صنعت اورنا باربیوا اور ان کے اماراتی ہم منصب عبداللہ بن طوق المری نے کئی ماہ کے مذاکرات کے بعد اس

بھارتی گلوکار کے کے کنسرٹ کے دوران طبیعت بگڑنے پر چل بسے

ممبئی: بھارتی گلوکار کے کے (کرشنا کمار) 53 برس کی عمر میں چل بسے۔بھارت کے ذرائع ابلاغ کے مطابق گلوکار کے کے ریاست مغربی بنگال کے شہر کولکتہ میں منعقدہ ایک تقریب میں اپنے فن کا مظاہرہ کررہے تھے کہ اچانک ان کی طبیعت بگڑی اور وہ اسٹیج پر گرکر

وزیراعظم کا غریبوں کے لیے بڑے ریلیف پروگرام کا اعلان

اسلام آباد: غریب عوام کے لیے حوصلہ افزا خبر یہ ہے کہ اُن کے لیے وزیراعظم کی جانب سے ایک بڑے ریلیف پیکیج کا اعلان کیا گیا ہے۔حکومتی ترجمان کے مطابق آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت 950 روپے سے کم کرکے 800 روپے، چینی کی قیمت 85 روپے کلو سے کم

وزیراعظم کا دورۂ ترکی، پاک ترک تجارتی حجم بڑھانے کے عزم کا اظہار

انقرہ: وزیراعظم شہباز شریف ترکی کے دورے پر پہنچ گئے، جہاں اُنہوں نے عشائیے کے دوران خطاب کرتے ہوئے آئندہ 3 سال کے دوران دونوں ممالک کے درمیان تجارتی حجم 5 ارب ڈالر تک لے جانے کا عزم ظاہر کیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے ان خیالات کا اظہار منگل

بھارت، ظالم ماں نے اپنے 6 بچے کنویں میں پھینک دیے

ممبئی: ظالم ماں نے اپنے 6 بچوں کو کنویں میں پھینک دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست مہاراشٹرا میں پیش آیا جہاں خاتون نے اپنے 6 بچوں کو کنویں میں پھینک دیا جس سے بچے ڈوب کر ہلاک ہوگئے۔بھارتی میڈیا کا بتانا ہے کہ ڈوبنے والے بچوں میں

پی ٹی آئی کی اپنے ارکان کو استعفوں کے تصدیقی عمل کا حصہ نہ بننے کی ہدایت

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے پی ٹی آئی ارکان کو 6 جون کو استعفوں کی تصدیق کے لیے طلب کیا ہے۔اس حوالے سے پی ٹی آئی قیادت نے اپنے ارکان قومی اسمبلی کو استعفوں کی تصدیق کے عمل میں شامل نہ ہونے کی ہدایت کی ہے۔ذرائع کے

ٹرین میں خاتون سے مبینہ زیادتی، 3 ملزمان گرفتار

لاہور: زکریا ایکسپریس میں خاتون سے مبینہ زیادتی کے کیس میں تین ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا، جن کا ڈی این اے کرایا جائے گا۔آئی جی ریلوے پولیس فیصل شاہکار نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ خاتون سے مبینہ زیادتی کے کیس میں 3 ملزمان