نوبیاہتا دُلہن شادی کے کچھ روز بعد سونا اور نقدی لے اُڑی

نئی دہلی: بھارتی فلم ڈولی کی ڈولی میں ہیروئن سونم کپور کا طریقہ واردات یہ دکھایا ہے کہ وہ کسی لڑکے کو اپنے پیار میں پاگل کرکے اُس سے بیاہ رچاتی اور سہاگ رات کو پورے گھرانے کو نشہ آور شے پلاکر سونا، نقدی اور دیگر قیمتی سامان لوٹ کر فرار

ایٹمی پروگرام پر غیر ضروری تبصرے سے گریز کیا جائے، چیئرمین جوائنٹ چیفس

اسلام آباد: چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور ڈپٹی چیئرمین نیشنل کمانڈ اتھارٹی جنرل ندیم رضا کا کہنا ہے کہ قومی اسٹرٹیجک پروگرام پر بے بنیاد اور غیر ضروری تبصرے سے ہر صورت گریز کیا جائے، سول اور ملٹری قیادت اس اسٹرٹیجک پروگرام کے

ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم ون ڈے سیریز کیلیے پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد: پاکستان سے ون ڈے سیریز کھیلنے کے لیے ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم کا 26 رکنی دستہ پاکستان پہنچ گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق مہمان ٹیم کے نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچنے پر پاکستان کرکٹ بورڈ کے آفیشلز نے ان کا استقبال کیا، مہمان

دعا زہرا شوہر سمیت ہائیکورٹ پیش، پسند کی شادی کی تصدیق

کراچی: دعا زہرا اور شوہر ظہیر کو پولیس نے سندھ ہائی کورٹ میں پیش کردیا، جہاں دعا زہرا نے عدالت کے سامنے پسند کی شادی کی تصدیق کردی۔دعا زہرا کیس کی سندھ ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی تو پولیس نے لڑکی اور اس کے شوہر کو پیش کیا۔ کمرہ عدالت میں دعا

اسنوکر کے سابق عالمی چیمپئن محمد آصف کا بڑا اعزاز

لاہور: اسنوکر کے سابق عالمی چیمپئن محمد آصف نے ’کیو اسکول‘ ٹورنامنٹ کا سیمی فائنل جیت کر دو سال کے لیے ’ٹور کارڈ‘ حاصل کرتے ہوئے نئی تاریخ رقم کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق قومی کھلاڑی نے تھائی لینڈ میں کیو اسکول ٹورنامنٹ کا سیمی فائنل جیت کر دو

BJP رہنماؤں کے گستاخانہ بیانات، بھارتی ناظم الامور دفتر خارجہ طلب، سخت احتجاج

اسلام آباد: بھارتی وزیراعظم مودی کی جماعت کے رہنماؤں کی جانب سے نبی کریم کی شان میں گستاخانہ بیان پر بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرکے شدید احتجاج ریکارڈ کرایا گیا۔ترجمان دفتر خارجہ نے بیان میں کہا کہ نبی کریم ﷺ کی شان میں گستاخی

دعا زہرا اور اس کا شوہر ظہیر کراچی منتقل

کراچی: کافی دنوں کی آنکھ مچولی کے بعد چشتیاں سے حراست میں لی گئی دعا زہرا اور اس کے شوہر ظہیر کو کراچی منتقل کر دیا گیا جب کہ دعا کو آج ہی عدالت میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دعا زہرا کو ویمن پولیس کے حوالے کردیا

لمبا قد مختلف امراض کا باعث بن سکتا ہے، تحقیق میں انکشاف

نوویڈا: جدید طبی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ لمبا قد انسان میں اعصاب، جِلد اور کچھ امراضِ قلب کے خطرات میں اضافے کا سبب بن سکتا ہے۔ یہ تحقیق قد اور امراض کے درمیان تعلق تلاش کرنے کے لیے کی جانے والی اب تک کی سب سے بڑی تحقیق ہے۔امریکی

پٹرول، بجلی کے بعد گیس کی قیمت میں بھی اضافہ

اسلام آباد: پٹرول اور بجلی کے نرخ بڑھانے کے بعد اب گیس بھی مہنگی کردی گئی۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے یکم جولائی سے گیس قیمت میں اضافہ کردیا۔اعلامیے کے مطابق اوگرا نے سوئی ناردرن کے لیے گیس 45 فیصد جب کہ سوئی سدرن کے لیے

پوتن نے یوکرین پر چڑھائی کرکے تاریخی غلطی کی، فرانسیسی صدر

پیرس: فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون نے روس کے یوکرین پر حملے کو پوتن کی تاریخی غلطی قرار دے دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک انٹرویو میں فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون نے کہا کہ روسی صدر پوتن نے یوکرین پر چڑھائی کرکے ایک تاریخی اور بنیادی