دوسرے میچ میں بھی ویسٹ انڈیز ناکام، سیریز پاکستان کے نام

ملتان: پاکستان کے دورے پر آئی ہوئی ویسٹ انڈیز المعروف کالی آندھی کو دوسرے مقابلے میں بھی یک طرفہ مقابلے کے بعد شکست کا منہ دیکھنا پڑا، ویسٹ انڈیز ہدف کے تعاقب میں 155 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ اس طرح میزبان پاکستان نے اُسے 120 رنز سے زیر کرکے

مشرف حیات اور طبیعت بہتری کی جانب گامزن ہے، ترجمان

دبئی: سابق صدر پاکستان اور آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ جنرل (ر) پرویزمشرف کے ترجمان نے اُن کی طبیعت ناسازی کی تصدیق اور تشویش ناک حالت کی تردید کردی ۔سابق صدر کے خاندانی ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی کہ پرویز مشرف دبئی کے اسپتال میں زیر

کچھوے کی معدوم نسل ایک صدی بعد سامنے آنے کا انکشاف

نیو کاسل: ماہرین اور سائنس دانوں نے ایسے نایاب دیو ہیکل کچھوے سے متعلق آگاہ کیا ہے جس کے حوالے سے خیال کیا جاتا تھا کہ وہ ایک صدی سے زیادہ عرصے قبل ناپید یا معدوم ہوچکا ہے۔بین الاقوامی نیوز ایجنسی کے مطابق جینیاتی تحقیق سے یہ بات سامنے

95 کھرب 2 ارب روپے کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 15 فیصد اضافہ

اسلام آباد: مالی سال 23-2022 کا 95 کھرب 2 ارب روپے کا وفاقی بجٹ وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پیش کردیا۔مالی سال 23-2022 میں مرکزی حکومت کے کل اخراجات کا تخمینہ 9 ہزار 502 ارب روپے ہے، پروگرامز کے لیے 800 ارب، دفاع کیلئے 1523 ارب،

عامر لیاقت عبداللہ شاہ غازی مزار کے احاطے میں سپردخاک

کراچی: میڈیا انڈسٹری کی معروف شخصیت عامر لیاقت حسین کو عبداللہ شاہ غازیؒ کے مزارکے احاطے میں سپردخاک کردیا گیا۔اُن کی نمازجنازہ عبداللہ شاہ غازی کے مزار کے احاطے میں ادا کی گئی، جس میں سیاسی اور سماجی شخصیات سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے

توہین مذہب کے الزام میں افغان ماڈل اور ساتھی گرفتار

کابل: افغان طالبان نے توہین مذہب کے الزام میں معروف فیشن ماڈل اجمل حقیقی کو تین ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا۔افغانی نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں قرآنی آیات کو مضحکہ خیزانداز میں تلاوت کرنے کے

دانیہ ملک نے عدت میں ہونے کا اعلان کردیا

کراچی/ رحیم یار خان: میڈیا انڈسٹری کی معروف شخصیت عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ دانیہ ملک نے کہا ہے کہ وہ آج سے عدت میں ہیں۔انسٹاگرام پر دانیہ ملک کی جانب سے متعدد انسٹا اسٹوریز شیئر کی گئی ہیں جن میں انہوں نے تنقید کرنے والوں کو جواب

عامر لیاقت کی تدفین عبداللہ شاہ غازیؒ مزار سے ملحق قبرستان میں ہوگی

کراچی: میڈیا انڈسٹری کی معروف شخصیت اور سیاست دان عامر لیاقت حسین کی تدفین معروف صوفی بزرگ عبداللہ شاہ غازی کے مزار سے ملحقہ قبرستان میں کی جائے گی، جس کے لیے قبر کی تیاری شروع کردی گئی ہے۔نجی ٹی وی کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ رکن قومی

پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور: لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے الزام میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی آئی کے رہنماؤں شفقت محمود، حماد اظہر اور ڈاکٹر یاسمین راشد کے ناقابل ضمانت

بجٹ آج، تنخواہ اور پنشن میں 10 تا 15 فیصد اضافے کا امکان

اسلام آباد: آئی ایم ایف پاکستان کے ساتھ ہونے والے بجٹ مذاکرات میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے پر رضامند ہوگیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آج پیش ہونے والے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 10 سے 15 فیصد اضافہ متوقع