امریکی ڈالر کی مزید اونچی اُڑان، اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا راج

کراچی: پاکستان میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز برقرار رہا۔انٹربینک میں ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ ایک روپیہ 51 پیسے اضافے سے 203 روپے 86 پیسے رہا جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 2 روپے اضافے کے بعد 205 روپے

والدین سے معافی کی خواستگار، دل بڑا کرکے ہمیں قبول کرلیں، دعا زہرا

لاہور: پسند کی شادی کرنے والی دعا زہرا نے سندھ ہائی کورٹ میں والدہ کے ساتھ ہوئی ملاقات کی روداد سنادی۔دعا زہرا کا شوہر ظہیر احمد کے ساتھ اپنے پہلے انٹرویو میں کہنا تھا کہ سندھ ہائی کورٹ میں پیشی کے موقع پر والدہ سے یہ نہیں کہا کہ میں ان کے

بجلی 3 روپے 99 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی

اسلام آباد: عوام کے مصائب میں ایک اور اضافہ، بجلی 3روپے 99 پیسے فی یونٹ مہنگی ہوگئی، نیپرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نیپرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق صارفین کو جون کے مہینے کے بلوں میں ادائیگی کرنا ہوگی، اضافے کا اطلاق ڈسکوز کے تمام صارفین

پختونخوا کا بجٹ پیش، تنخواہ میں 16 اور پنشن میں 15 فیصد اضافہ

پشاور: خیبر پختون خوا کا مالی سال 23-2022 کا 1332 ارب مالیت کا بجٹ پیش کردیا گیا۔وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے خیبر پختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں کے پی کے کا سالانہ بجٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ خیبرپختونخوا دہشت گردی کا شکار صوبہ تھا لیکن اب

پنجاب، کابینہ سے بجٹ اور سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 30 فیصد اضافہ منظور

لاہور: پنجاب کابینہ کا اجلاس وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں صوبے کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 30 فیصد اضافے کی منظوری دے دی گئی۔صوبائی کابینہ نے پنجاب کے بجٹ کی بھی منظوری دے دی۔نجی ٹی وی کے مطابق صوبائی کابینہ نے

کینسر کے علاج میں بڑی پیش رفت، نیا مالیکیول دریافت

ٹیکساس: کینسر کی کئی اقسام ہیں، جن میں سے کچھ اب بھی ناقابل علاج ہیں۔ ڈیلاس میں واقع ٹیکساس یونیورسٹی سے وابستہ سائنس دانوں نے ایک بالکل نیا مالیکیول دریافت کیا ہے جو کئی طرح کے ایسے کینسر کا علاج کرسکتا ہے جو کسی طرح بھی قابل علاج نہ

چالان کیوں کیا، محکمہ بجلی کے ملازم نے تھانے کی لائٹ کاٹ دی

نئی دہلی: چالان کرنے پر محکمہ بجلی کے ملازم نے انتقام لیتے ہوئے پولیس اسٹیشن کی بجلی کاٹ ڈالی۔ بھارت کی ریاست اترپردیش میں محکمہ بجلی کے ملازم نے بدلہ لینے کے لیے پولیس اسٹیشن کی بجلی کی لائن کاٹ ڈالی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اترپردیش کے شہر

کراچی، مزدور نے 22 ساتھیوں کو بے ہوشی کا شربت پلاکر لوٹ لیا

کراچی: ٹاور کے علاقے میں مضر صحت شربت پینے سے 2 درجن کے قریب مزدور بے ہوش ہوگئے۔ایدھی ترجمان نے بتایا مضر صحت شربت پینے سے 22 مزدور بے ہوش ہوئے جنہیں سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ٹاور کے قریب گودام میں 22

بھارت، گستاخانہ بیان پر سراپا احتجاج مسلم رہنماؤں کے گھر مسمار

اترپردیش: دُنیا بھر میں بی جے پی ترجمان کے گستاخانہ بیان کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ اس حوالے سے بھارت میں مسلمان رہنماؤں نے احتجاج ریکارڈ کرایا تو مودی کی فاشسٹ حکومت نے سہارنپور اور اترپردیش میں ان مسلمان رہنماؤں کے گھر مسمار

چین کا شہباز حکومت پر اظہار اعتماد، 2 ارب ڈالر دینے پر راضی

اسلام آباد: چین نے تازہ ترین رابطے میں کم شرح پر دو ارب ڈالرز قرض کی پیشکش کرتے ہوئے پاکستان کو یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ مشکل وقت میں پہلے سے زیادہ عزم اور سرگرمی سے ساتھ دے گا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق جمعہ کو دفتر خارجہ میں چین میں پاکستانی