پہلا ون ڈے، پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 5 وکٹوں سے ہرادیا
ملتان: ون ڈے سیریز کے پہلے مقابلے میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 5 وکٹوں سے پچھاڑ دیا۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے تین ایک روزہ میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے 306 رنز کا ہدف 5 وکٹوں کے نقصان پر چار گیندوں قبل پورا کرلیا، بابر!-->…