عمر اکمل نے سابق کوچز کو آڑے ہاتھوں لے لیا

لاہور: جارحانہ بیٹنگ کے حوالے سے معروف کرکٹر عمر اکمل نے سابق ہیڈ کوچز وقار یونس اور مکی آرتھر پر جانبداری اور غیر منصفانہ فیصلوں کے تحت کیریئر خراب کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔عمر اکمل نے ایک پروگرام کے دوران کہا کہ مکی آرتھر اور وقار

پاکستانی فلم آؤٹ سوئنگ نے بڑا عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا

کراچی: پاکستان کی دستاویزی فلم ’آؤٹ سوئنگ‘ نے بڑا بین الاقوامی اعزاز اپنے نام کرلیا۔رپورٹ کے مطابق پاکستان کی خاتون فلم ساز ثمر من اللہ کی دستاویزی فلم نے برطانیہ میں دیسی بلٹز انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں بہترین دستاویزی فلم کا ایوارڈ جیت

مرغی نے 6 گھنٹے میں 24 انڈے دے کر سب کو حیران کردیا

کیرالہ: مرغی نے محض 6 گھنٹوں کے دوران 24 انڈے دے کر سب کو حیران کرڈالا۔بھارتی ریاست کیرالہ کے ایک گاؤں میں پولٹری ماہرین اس وقت حیران رہ گئے، جب انہیں پتا چلا کہ ایک مرغی نے 6 گھنٹے کے دوران 24 انڈے دیے ہیں۔ جانور پالنے والوں خاص طور پر

امریکی صدر وسط جولائی میں سعودی عرب کا پہلا دورہ کریں گے

واشنگٹن: امریکا کے صدر جوبائیڈن کے پہلے دورۂ سعودی عرب کا باقاعدہ اعلان ہوگیا اور سعودی شاہی دیوان نے بھی ان کے دورے کی تصدیق کردی۔سعودی شاہی دیوان کے اعلامیے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن 15 سے16 جولائی تک سعودی عرب کا دورہ کریں گے، انہیں

بجلی کی قیمت میں 42 پیسے فی یونٹ مزید اضافہ

اسلام آباد: عوام کے لیے اچھی خبروں کا فقدان ہی نظر آرہا ہے، روز ہی ہر شے اور سہولت گراں ہوتی چلی جارہی ہے، بجلی نرخ میں دو روز قبل ہی چار روپے کا اضافہ ہوا تھا، اب پھر اضافہ کردیا گیا، نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے سہ

پنجاب بجٹ: گورنر نے ایوان اقبال، اسپیکر نے اسمبلی ہال میں اجلاس طلب کرلیا

لاہور : آبادی کے لحاظ سے ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کا بجٹ دو روز گزرنے کے باوجود پیش نہیں کیا جاسکا ہے، صوبائی بجٹ چیلنج بن گیا، گورنر پنجاب نے بجٹ اجلاس ایوان اقبال میں 2 بجے طلب کرلیا جب کہ اسپیکر پرویز الٰہی نے اجلاس ایک بجے اسمبلی

منی لانڈرنگ کیس، شہباز اور حمزہ کی حاضری معافی کی درخواست منظور

لاہور: احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی۔احتساب عدالت میں شہباز شریف، حمزہ شہباز اور دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس پر سماعت ہوئی۔شہباز شریف اور

پاکستان کی قابل فخر بیٹی انیتا نے آسٹریلین حریف کو ناک آؤٹ کردیا

بینکاک: پاکستان کی قابل فخر بیٹی اور پہلی خاتون مکسڈ مارشل آرٹ (ایم ایم اے) فائٹر انیتا کریم نے تھائی لینڈ میں کم سے کم وزن کی کیٹیگری میں آسٹریلین فائٹر یوئن ہا کو ناک آؤٹ کردیا۔ہنزہ سے تعلق رکھنے والی انیتا کریم گزشتہ دنوں تھائی لینڈ

خوردنی تیل کی فراہمی کیلئے بڑا قدم، دو ہفتوں میں 10 بحری جہاز پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد: خوردنی تیل کی فراہمی کیلئے وزیراعظم کا بڑا قدم، شہباز شریف نے انڈونیشیا کے صدر سے رابطہ کیا جس کے بعد خوردنی تیل کے 10 بحری جہاز آئندہ دو ہفتوں میں پاکستان پہنچیں گے۔وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر عوام کو خوردنی تیل کی

مشرف سے دشمنی نہیں، صحت کیلئے دعاگو ،واپس آنا چاہیں تو حکومت سہولت دے:نواز شریف

لندن: سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کی بیماری سے متعلق ردعمل کا اظہار کیا ہے۔اپنی ٹوئٹ میں نواز شریف کا کہنا تھاکہ میری پرویز مشرف سے کوئی ذاتی دشمنی یا عناد نہیں۔