آرمی چیف کا دورۂ چین اہم تھا،لیڈرشپ کا مؤقف ہے مشرف کو واپس آجانا چاہیے: ترجمان پاک فوج

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کی صحت بہت خراب ہے، اللہ انہیں صحت دے، لیڈرشپ کا مؤقف ہے کہ پرویز مشرف کو واپس آجانا چاہیے، مشرف کی واپسی کا فیصلہ ان کی فیملی کو کرنا ہے۔انہوں نے کہا کہ پرویز

پاکستان، ارجنٹائن میں دفاعی تعاون کو مزید تقویت دینے پر اتفاق

راولپنڈی: چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ندیم رضا سے ارجنٹائن کی مسلح افواج کے چیف آف جوائنٹ اسٹاف نے ملاقات کی۔اس ملاقات کے دوران باہمی دفاعی تعاون، تربیت اور سیکیورٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اور دفاعی تعاون، تعلقات کو مزید تقویت

سندھ کا 1714 ارب روپے کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 15 فیصد اضافہ

کراچی: وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے حزب اختلاف کی جماعتوں کے شور شرابے میں سندھ کا 17 سو 14 ارب روپے کا بجٹ پیش کردیا، تنخواہوں میں 15 فیصد اضافہ۔تفصیلات کے مطابق بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں 15 فیصد ایڈہاک ریلیف الاؤنس کا اعلان کیا

سندھ کابینہ سے نئے مالی سال کا ٹیکس فری بجٹ منظور

کراچی: 1700 ارب روپے سے زائد کا ٹیکس فری بجٹ سندھ کابینہ نے منظور کرلیا۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں کابینہ کو آئندہ مالی سال کے بجٹ پر بریفنگ دی گئی، جس کے بعد کابینہ نے بجٹ کی منظوری دی۔سندھ

امسال دنیا کی امیر ترین شخصیات کے 14 کھرب ڈالرز ڈوب گئے

واشنگٹن: دنیا کی 500 امیر ترین شخصیات کے 2022 کے 6 ماہ کے دوران مجموعی طور پر 14 کھرب ڈالرز ڈوب گئے، 13 جون کو ہی انہیں 206 ارب ڈالرز کا نقصان ہوا۔ اس امر کا انکشاف بلومبرگ کی جانب سے جاری ایک رپورٹ میں کیا گیا ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ

شوہر کے لیے اداکاری کو خیرباد کہہ دوں گی، صبا قمر

کراچی: بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ صبا قمر نے مستقبل میں شوہر کی خواہش پر اداکاری کو خیرباد کہنے کا اعلان کردیا۔اداکارہ صبا قمر اپنی فلموں گھبرانا نہیں ہے اور کملی کی تشہیر کے دوران اپنی شادی کے بارے میں کئی بار گفتگو کرچکی ہیں جس سے

اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی کو ہٹانے کا فیصلہ کرلیا گیا

لاہور: پنجاب اسمبلی کے اسپیکر پرویز الٰہی کو ہٹانے کا اصولی فیصلہ کرلیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف کی زیر صدارت پارٹی سیکریٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں مشاورتی اجلاس ہوا، جس میں آج بجٹ پیش کرنے کے

جونی ڈیپ کا سابقہ اہلیہ سے پیسے نہ لینے کا بڑا فیصلہ

نیویارک: ہالی وُڈ کے سپراسٹار جونی ڈیپ کی طرف سے اعلان سامنے آرہا ہے کہ وہ اپنی سابقہ اہلیہ امبر ہرڈ سے پیسے نہیں لیں گے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جونی ڈیپ کی جانب سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ وہ سابقہ اہلیہ، امبر ہرڈ سے ہتکِ عزت

پاکستان کے ایف اے ٹی ایف گرے لسٹ سے نکلنے کے وسیع امکانات

اسلام آباد: ایف اے ٹی ایف کے ایکشن پلان کے تمام 34 نکات پر پاکستان نے عمل درآمد مکمل کرلیا اور امسال وطن عزیز کے گرے لسٹ سے نکلنے کا قوی امکان ہے۔آج سے 17جون کے دوران جرمنی میں ایف اے ٹی ایف کا اجلاس ہوگا، جس میں پاکستان کو دیے گئے دو

ڈالر کی بلند پرواز، انٹربینک میں قیمت 205 روپے سے متجاوز

کراچی: ڈالر کی بلند پروازیں تھمنے میں نہیں آرہیں، انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔پیر کو کاروباری ہفتے کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آیا اور ڈالر 203 روپے 86 پیسے پر بند