سعودی شہزادہ ترکی بن فیصل کی رحلت

جدہ: سعودی شاہی خاندان کی اہم شخصیت شہزادہ ترکی بن فیصل بن ترکی جدہ میں انتقال کرگئے۔سعودی ایوان شاہی کی جانب سے جاری کیے گئے اعلان کے مطابق شہزادہ ترکی بن فیصل بن ترکی بن عبدالعزیز بن ترکی آل سعود کی نماز جنازہ آج نماز عصر کے بعد مسجد

ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن کا تاج نور زماں کے سر سج گیا

کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والے نور زماں ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن بن گئے، یوں پاکستان کو چیمپئن شپ میں واحد گولڈ میڈل بھی مل گیا۔تھائی لینڈ کے شہر پتایا میں منعقدہ چیمپئن شپ کے بوائز انڈر 19 ایونٹ کے فائنل میں نور زماں نے ملائیشیا کے

اداکاروں کی عامر لیاقت کی قبر کُشائی کے فیصلے کو واپس لینے کی درخواست

کراچی: سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری اور ریشم نے عامر لیاقت حسین کی قبر کُشائی کے فیصلے پر ردِعمل دیتے ہوئے قبر کشائی کے فیصلے کو واپس لینے کی درخواست کی ہے۔بشریٰ انصاری نے انسٹاگرام پر ویڈیو کے ذریعے عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کے فیصلے پر اپنے

شدید بارشوں کا خدشہ، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

اسلام آباد: ملک میں اس بار بادل خوب برسیں گے اور شدید بارشوں میں بڑے نقصانات کا اندیشہ ہے، اسی تناظر میں این ڈی ایم اے نے تمام متعلقہ محکموں کو الرٹ جاری کردیا ہے۔محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کردہ ایڈوائزری کے مطابق ملک کے بالائی اور

رمضان شوگر ملز کیس، وزیراعظم کو مستقل حاضری سے استثنیٰ مل گیا

لاہور: وزیراعظم شہباز شریف احتساب عدالت لاہور میں پیش ہوئے، جہاں عدالت نے رمضان شوگر ملز کیس میں ان کی مستقل حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی. وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے خلاف احتساب عدالت لاہور میں رمضان

مقبوضہ کشمیر، دہشت گرد بھارتی فوج کے ہاتھوں تین نوجوان شہید

سری نگر: دہشت گرد بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں مزید تین نوجوانوں کو شہید کردیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوجیوں نے کپواڑہ میں نام نہاد سیکیورٹی آپریشن کی آڑ میں دو نوجوانوں کو شہید کردیا۔ دونوں نہتے کشمیری نوجوانوں کو گھر

ڈالر کی بلند ترین پرواز، 210 روپے سے تجاوز کرگیا

کراچی: پاکستانی روپے کی بے وقعتی اور بے توقیری ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھتی جارہی ہے جب کہ اس کے مقابلے میں امریکی ڈالر دن بہ دن تگڑا ہوتا چلا جارہا ہے۔نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز بھی انٹربینک میں امریکی ڈالرکی قدر میں اضافہ اور روپے کی قدر

شعیب اور ثانیہ کے ننھے بیٹے نے گریجویشن کرلیا؟

دبئی: بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کے ننھے صاحبزادے اذہان ملک مرزا نے گریجویشن کرلیا۔قومی کرکٹر شعیب ملک نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیٹے اذہان کی تصویر شیئر کی جس میں وہ گریجویشن کیپ اور کھلونوں کے

زیادہ وقت بیٹھ کر گزارنا صحت کو سنگین خطرات سے دوچار کرسکتا ہے

بیجنگ: تازہ ترین تحقیق میں یہ انکشاف سامنے آیا ہے کہ وہ لوگ جو 8 گھنٹے سے زیادہ وقت بیٹھ کر گزارتے ہیں، اُن کی صحت کو سنگین خطرات درپیش رہتے ہیں، اُن کو دل کا دورہ پڑنے اور فالج میں مبتلا ہونے کے زیادہ خدشات ہوتے ہیں۔ڈاکٹرز طویل عرصے سے

عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم کرانے کا عدالتی حکم

کراچی: میڈیا انڈسٹری کی معروف شخصیت اور رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کے پوسٹ مارٹم کا مقامی عدالت نے حکم دے دیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت نے عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم سے متعلق فریقین کے دلائل سننے کے بعد آج صبح فیصلہ محفوظ کیا