کراچی میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں تیزی

کراچی: شہر قائد میں عالمی وبا کورونا تیزی کے ساتھ پھیلنے لگی، سندھ میں کورونا وائرس کی شرح میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے جہاں کراچی میں بدستور سب سے زیادہ شرح برقرار ہے۔محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سندھ بھر میں کورونا کی سب

کراچی میں پیپلز بس سروس کا آغاز آج ہوگا

کراچی: اہلیان شہر قائد کے لیے محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ کی بس سروس کا باقاعدہ آغاز آج سے ہوگا، افتتاح چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کریں گے۔وزیر ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ پہلے مرحلے میں ماڈل کالونی سے براستہ، شاہراہ فیصل،

بجلی قیمت میں 7 روپے 90 پیسے فی یونٹ اضافہ منظور

اسلام آباد: عوام پر پھر برق گرادی گئی، نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 7 روپے 90 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔بتایا گیا ہے کہ یہ اضافہ مئی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا، نیپرا تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کرے گا۔نیپرا حکام نے کہا

سندھ، بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں پی پی نے میدان مار لیا

کراچی: سندھ کی حکمراں جماعت پیپلز پارٹی نے صوبے کے چار ڈویژنز کے 14 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات میں بھاری اکثریت سے میدان مار لیا ہے۔شہری علاقوں کی میونسپل کمیٹیوں میں اب تک کل 354 میں سے 309 نشستوں کے نتائج سامنے آچکے، جن میں پیپلز پارٹی

ریسٹورنٹس، رئیل اسٹیٹ، کار ڈیلرز وغیرہ کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا اعلان

اسلام آباد: رئیل اسٹیٹ کے بروکرز، بلڈرز، کار ڈیلرز، ریسٹورنٹ اور سیلونز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا اعلان کردیا گیا۔وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اپنی ٹویٹس میں کہا کہ ہم مرحلہ وار لاکھوں دکانوں کو ٹیکس نیٹ میں لارہے ہیں، میں جیولرز کو نیٹ

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشت گرد جہنم واصل

راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو جہنم واصل کردیا۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر شمالی وزیرستان کے

عمران کا ملک بھر کے بڑے شہروں میں 2 جولائی کو جلسوں کا اعلان

اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے 2 جولائی کو پریڈ گراؤنڈ میں حکومت مخالف احتجاجی جلسے کا اعلان کرتے ہوئے تمام بڑے شہروں کے کارکنوں کو ہدایت دی کہ وہ اپنے شہروں میں ہفتے کی رات کو جلسوں کا اہتمام کریں۔عمران خان

انسٹا گرام کا نیا دل چسپ آپشن پیش

کیلیفورنیا: چھوٹے بچوں کو ناخوش گوار آن لائن تجربات سے تحفظ دینے کی خاطر عمر کی شناخت کے نئے آپشن اور ٹول پیش کیے ہیں۔ ان میں مصنوعی ذہانت یا اے آئی کو بھی استعمال کیا جائے گا۔میٹا نے کسی صارف کی عمر معلوم کرنے کے لیے دو طریقوں کا

عاطف اسلم کا نیا گانا آتے ہی چھاگیا

ممبئی: بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کا نیا گانا ’’رنگریزہ‘‘ ٹیزر جاری ہوتے ہی سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔3 سال بعد ایک مرتبہ پھر عاطف نے بھارتی میوزک انڈسٹری میں انٹری دی ہے جس پر ان کے بھارتی مداح بے حد پُرجوش

احمد شہزاد نے کیریئر کی تباہی کا ذمے دار وقار یونس کو ٹھہرادیا

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد نے ٹیم سے ڈراپ کیے جانے کا ذمے دار وقار یونس کو ٹھہرادیا۔احمد شہزاد نے ایک انٹرویو میں کہا کہ سابق ہیڈکوچ وقار یونس کی جانب سے بورڈ میں ایک رپورٹ جمع کروائی گئی تھی کہ میں آؤٹ آف فارم ہوں مجھے