کورونا کیسز بڑھنے لگے، مزید 435 مریض وبا میں مبتلا

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح میں نمایاں بڑھوتری دیکھنے میں آرہی ہے اور 435 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔قومی ادارہ برائے صحت (این ایچ آئی) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک میں کورونا کے 13 ہزار 644 ٹیسٹ کیے گئے اور مزید 435

بھارت، گٹر سے 7 نومولود بچیاں مُردہ حالت میں برآمد

بنگلورو: بھارت میں گٹر میں تیرتے ڈبوں سے 7 نومولود بچیوں کی لاشیں برآمد ہوئیں۔ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارتی ریاست کرناٹکا کے موڈلگی بس اسٹینڈ کے قریب شہریوں نے گٹر میں تیرتے مشکوک ڈبوں کی اطلاع پولیس کو دی، اہلکاروں نے وہاں پہنچ کر جب ڈبوں

شعبہ آئی ٹی فعال بنانے کیلیے تجاویز پر جلد فیصلے کیے جائیں، امین الحق

اسلام آباد: وفاقی وزیر امین الحق نے کہا ہے کہ آئی ٹی انڈسٹری پر ود ہولڈنگ ٹیکس اور اسٹیٹمنٹ کی شرائط ختم کرنا بہتر ہے۔وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن امین الحق نے کہا ہے شعبہ آئی ٹی فعال بنانے اور زرمبادلہ کے زیادہ حصول کے لیے

عازمینِ حج کے علاوہ 25 دن تک کوئی عمرہ نہیں کرسکے گا

ریاض: سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق 25 روز تک عازمینِ حج کے علاوہ کسی کو بھی عمرہ ادائیگی کی اجازت نہیں ہوگی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق 25 روز کی مدت کے دوران عمرہ کے مناسک کو صرف حجاج تک محدود رکھا جائے گا تاکہ عازمین حج

دفاع مضبوط بنانے پر قوم کو مسلح افواج پر فخر ہے، وزیراعظم

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہمسایہ ممالک سے اچھے تعلقات رکھنا چاہتے ہیں لیکن پاکستان کی امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔وزیراعظم شہباز شریف نے کراچی میں نیول اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج

بھارت، کتے کی سالگرہ پر سو کلو کا کیک اور 4 ہزار مہمان

نئی دہلی: بھارت کے ایک شہری نے پالتو کتے کی سالگرہ کی تقریب انتہائی شان دار انداز میں منائی اور سو کلو گرام کا کیک کاٹ کر دُنیا کو حیران ہونے پر مجبور کردیا۔ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق کرناٹکا کے بیلگام شہر میں شیواپا نے اپنے پالتو کتے

پاکستان کو چین سے دو ارب 30 کروڑ ڈالر قرض موصول

اسلام آباد: چین سے پاکستان کو دو ارب 30 کروڑ ڈالر قرض موصول ہوگیا، وزیر خزانہ نے رقم اسٹیٹ بینک کے اکاؤنٹ میں منتقل ہونے کی تصدیق کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اپنے ٹویٹ میں اس حوالے سے اعلان کیا کہ چینی کنسورشیم کی

بڑی صنعتوں پر ٹیکس لگاںے کا اعلان، اسٹاک مارکیٹ میں مندی چھاگئی

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کے بڑی صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیکس لگانے کے اعلان کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی چھاگئی۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے ہنڈرڈ انڈیکس میں جمعہ کو کاروبار کے آغاز پر معمولی کمی دیکھی گئی اور انڈیکس 3 پوائنٹس

پٹرول پر 10 فیصد کی شرح سے ریگولیٹری ڈیوٹی عائد

اسلام آباد: پٹرول پر 10 فیصد کی شرح سے ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کردی گئی۔ایف بی آر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ریگولیٹری ڈیوٹی کا نفاذ 30 جون 2022 سے ہوگا، ریگولیٹری ڈیوٹی ان کارگوز پر نہیں عائد ہوگی جن کی ایل سی کھل چکی ہے۔نوٹیفکیشن کے

پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹ، کھلاڑیوں کے معاوضے بڑھادیے گئے

لاہور: سینٹرل کنٹریکٹ کے حامل کھلاڑیوں کے معاوضے بڑھادیے گئے، پی سی بی گورننگ بورڈ نے نئے مالی سال کے لیے 15 ارب روپے کی منظوری دے دی، سینٹرل کنٹریکٹ کے کھلاڑیوں کی تعداد میں بھی اضافہ۔نجی ٹی وی کے مطابق یہ بات پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین