بھارت میں مسلمان صحافی گرفتار، 4 سال پُرانی ٹوئٹ مہنگی پڑگئی

نئی دہلی: بھارت میں مسلمان صحافی کو چار سال پُرانی ٹوئٹ مہنگی پڑگئی، گرفتار کرلیا گیا، پولیس نے حقائق کی جانچ کرنے والی ویب سائٹ آلٹ نیوز (AltNews) کے بانی صحافی محمد زبیر کو ان کی 2018 کی ایک متنازع ٹوئٹ میں مبینہ طور پر مذہبی جذبات کو

قرض واپسی کیلئے فرانس سے پاکستان کو بڑی رعایت مل گئی

اسلام آباد: فرانس نے قرض واپسی کے ضمن میں پاکستان کو بڑی رعایت دے دی، پاکستان اور فرانس نے پاکستان کے ذمے واجب الادا 107 ملین ڈالرز قرض کی واپسی کی مدت میں توسیع کے معاہدے پر دستخط کردیے۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان اور فرانس نے گروپ جی 20

لیجنڈ کرکٹر ظہیر عباس کی طبیعت میں بہتری آنے لگی

لندن: اسپتال کے آئی سی یو میں داخل سابق پاکستانی کرکٹر ظہیر عباس کی طبیعت میں بہتری آنے لگی۔سابق کرکٹر کی اہلیہ ثمینہ عباس نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں بتایا کہ ڈاکٹرز نے بہتر نگہداشت کی خاطر ظہیر عباس کو آئی سی یو میں رکھا ہوا ہے۔ثمینہ عباس

برف میں مدفن ہزاروں سال پُرانا ہاتھی کا بچہ دریافت

ٹورنٹو: ہزاروں سال سے برف تلے مدفن جانور دریافت کرلیا گیا۔ کینیڈا میں کان کن نے سونے کی کان سے 35 ہزار سال سے برف میں محفوظ وولی میمتھ دریافت کرلیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق کینیڈا کی کلونٹڈیک نامی سونے کی کان سے ایک نوجوان کان کن نے

کراچی میں پیپلزبس سروس شروع کردی گئی

کراچی: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے شہر قائد کے لیے پیپلزبس سروس منصوبے کا افتتاح کردیا۔ بس سروس شروع۔نجی ٹی وی کے مطابق سندھ حکومت کے منصوبے کے تحت کراچی میں 7 مختلف روٹس پر کُل 240 بسیں چلائی جائیں گی۔ اس سلسلے کے پہلے مرحلے میں آج

کیا یوکرین سے جنگ نے روس کو دیوالیہ کے قریب پہنچادیا؟

ماسکو: یوکرین پر حملہ آور ہونے کے نقصانات سامنے آنے لگے، میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ روس غیر ملکی قرضے کی ادائیگی نہ کرنے کے باعث دیوالیہ قرار پانے کے قریب پہنچ چکا ہے۔معروف عالمی جریدے بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق1917 کے انقلاب کے

مریم نواز بہت اچھی اداکارہ، خلیل الرحمٰن رائٹر نہ ہوتے تو پِٹ رہے ہوتے، بہروز

کراچی: ڈراموں اور فلموں کے سینئر اداکار بہروز سبزواری نے مریم نواز،معروف ڈرامہ مصنف خلیل الرحمٰن قمر اور اینکر پرسن وسیم بادامی سے متعلق دلچسپ رائے کا اظہار کیا ہے۔گزشتہ روز بہروز سبزواری اور اداکار جاوید شیخ نے نجی ٹی وی سے دلچسپ گفتگو

محبوب سے ملنے پاکستان آنے والی بھارتی لڑکی کو انڈین فورسز نے دھرلیا

نئی دہلی: پاکستانی نوجوان کی محبت میں گرفتار بھارت کی 24 سالہ اسکول ٹیچر کو پاکستان آنے کی کوشش کے دوران واہگہ بارڈر پر بھارتی پولیس نے دھرلیا۔بھارت کے ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق مدھیہ پردیش کے ضلع ریوا سے نوجوان اسکول ٹیچر فضہ خان کو

کورونا وائرس، ملک بھر میں دورانِ سفر ماسک پہننا لازمی قرار

اسلام آباد/ کراچی: پاکستان میں پچھلے کچھ دنوں سے کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد تیزی کے ساتھ بڑھتی چلی جارہی ہے۔ آج بھی دو افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ شہر قائد میں کورونا کیسز کی سب سے زیادہ شرح رپورٹ کی گئی۔اس ضمن میں پابندیوں کی

ایل پی جی کی مصنوعی قلت، قیمت 10روپے بڑھادی گئی

کراچی: مافیا نے مارکیٹ میں ایل پی جی کی مصنوعی قلت پیدا کرکے قیمت 10روپے فی کلو بڑھادی۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے فی ٹن ایل پی جی پر سپر ٹیکس عائد ہونے کو جواز بناکر مافیا نے ایل پی جی کی ذخیرہ اندوزی شروع کردی ہے۔مافیا نے