لاپتا جرمن بچہ ایک ہفتے بعد گٹر سے زندہ حالت میں کیسے ملا؟

برلن: لاپتا جرمن بچہ ایک ہفتے بعد گٹر سے مل گیا، بالآخر جرمن پولیس نے 8 سالہ بچے کو گھر کے قریب بنے گٹر سے برآمد کرلیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جرمن پولیس نے گم شدہ بچے کو گھر سے 20 منٹ کی دوری سے برآمد کیا ہے جو 17 جون سے لاپتا تھا اور

اصل منزل خودانحصاری، سپر ٹیکس سے جمع پیسہ ضائع نہیں ہوگا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ سپر ٹیکس سے جمع ہونے والا پیسہ ضائع یا برباد نہیں ہوگا۔وزیراعظم شہباز شریف نے کنونشن سینٹراسلام آباد میں ٹرن آ راوٴنڈ پاکستان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہماری اصل منزل خودانحصاری ہے،

کراچی: بجلی بندش پر شہری مشتعل، ماڑی پور روڈ میدان جنگ میں تبدیل

کراچی: بجلی کی بندش کے خلاف شہری بپھر گئے، ماڑی پور روڈ پر احتجاج کرنے والے شہریوں پر پولیس نے لاٹھیاں برسائیں اور شیلنگ کی۔گزشتہ روز سے بجلی کی بندش کے خلاف ماڑی پور روڈ پر خواتین اور بچوں سمیت علاقہ مکین سراپا احتجاج ہیں، ماڑی پور روڈ 20

پہلی بار ہالی وُڈ سپراسٹار ٹام کروز کی فلم نے ایک ارب ڈالرز کمالیے

نیویارک: ہالی وُڈ سپراسٹار ٹام کروز کے 4 دہائیوں پر مشتمل کیریئر میں پہلی مرتبہ ’ٹاپ گن میورک‘ ایسی پہلی فلم بن گئی جو دنیا بھر سے 1 ارب ڈالر کمانے میں کامیاب رہی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایکشن ہیرو ٹام کروز کی ایکشن اور تھرلر سے

انٹربینک میں ڈالر کی قدر 25 پیسے بڑھ گئی

کراچی: ڈالر کی قیمت میں 25 پیسے اضافہ، انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی کے بعد قیمت 25 پیسے بڑھی ہے۔گذشتہ روز ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں مسلسل اونچی اڑان کے بعد ڈالر کی قیمت میں استحکام دیکھا گیا تھا۔آج (منگل) انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز

گلالئی کا عمران پر غداری کا مقدمہ چلانے کیلیے سپریم کورٹ کو خط

اسلام آباد: سابق حکمراں جماعت پی ٹی آئی کی باغی رہنما عائشہ گلالئی کا کہنا ہے کہ افواج پاکستان کیخلاف تحریک انصاف کے مہم چلانے پر سابق وزیراعظم عمران خان پر غداری کا مقدمہ چلایا جائے۔عدالت عظمیٰ کو لکھے مراسلے میں عائشہ گلالئی نے کہا کہ

امریکا، 46 تارکین وطن بند ٹرک میں دم گھٹنے کے باعث چل بسے

واشنگٹن: امریکا میں ٹرک میں غیر قانونی طور پر اپنے بہتر مستقبل کی خاطر آنے والے 46 تارکین وطن کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس کے علاقے سان انتونیو میں ایک لاوارث ٹرک سے 46 تارکین وطن کی لاشیں ملی

سندھ اسمبلی اجلاس، نئے مالی سال کا بجٹ منظور

کراچی: رات گئے سندھ اسمبلی اجلاس میں مالی سال 2022-23 کے 1713 ارب روپے کا بجٹ متفقہ طور پر منظور کرلیا گیا۔بجٹ منظوری کے وقت ایوان میں اپوزیشن ارکان میں سوائے ایم کیو ایم کے کوئی بھی رکن اپوزیشن بینچوں پر نہیں تھا۔ بجٹ میں کٹوتی کے لیے جمع

قومی اسمبلی سے آئندہ مالی سال کے 278 کھرب کے لازمی اخراجات منظور

اسلام آباد: آئندہ مالی سال کے 278کھرب روپے کے لازمی اخراجات کی قومی اسمبلی نے منظوری دے دی۔قومی اسمبلی کے اسپیکر راجا پرویز اشرف کی زیرصدارت منعقد ہونے والے اجلاس میں آئندہ مالی سال کے لازمی اخراجات کی تفصیل کو منظور کیا گیا جس میں مقامی

کراچی میں بجلی غائب، وزیراعظم کا جولائی میں لوڈشیڈنگ بڑھنے کا عندیہ

کراچی/ اسلام آباد: پیر کو شہر قائد میں بدترین لوڈشیڈنگ کا راج رہا، اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 14 گھنٹے تک جاپہنچا، شہری بلبلا اُٹھے، شہر کے کئی علاقے اندھیرے میں ڈوبے رہے۔کراچی کے شہری سخت اذیت سے دوچار رہے اور کئی علاقوں