نیوزی لینڈ کے سابق اسٹار آل راؤنڈر کرس کیرنز پر فالج کا حملہ

سڈنی: عمدہ گیند بازی اور بلے بازی کے سبب نیوزی لینڈ کو کئی فتوحات سے ہمکنار کرنے والے سابق اسٹار آل راؤنڈر کرس کیرنز فالج کی زد میں آگئے۔تفصیلات کے مطابق غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز آل راؤنڈر کرس

یکم ستمبر سے کون لوگ پٹرول نہیں خرید سکیں گے؟

لاہور: صوبہ پنجاب کے دارالحکومت میں یکم ستمبر سے کورونا ویکسی نیشن نہ کروانے والے افراد پٹرول نہیں خرید سکیں گے۔ذرائع کے مطابق کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کے لیے نئی پابندیوں کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کے پیش نظر لاہور میں ضلعی انتظامیہ نے

امن خراب کرنے والوں سے پوری قوت کیساتھ نمٹا جائے گا: طالبان

کابل: طالبان کا کہنا ہے کہ دھماکے اس جگہ ہوئے جہاں سیکیورٹی کی ذمے داری امریکی فورسز کی تھی، امن خراب کرنے والوں سے پوری قوت سے نمٹا جائے گا۔طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اپنے لوگوں کی سیکیورٹی پر

مافیا نے فوج مخالف تقریریں کیں، اپوزیشن چاہتی ہے فوج حکومت کو گرادے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم کا کہنا ہے کہ اپوزیشن چاہتی ہے کہ کسی طرح فوج ہماری حکومت کو گرادے۔وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی کی 3 سالہ کارکردگی کے حوالے سے اسلام آباد میں منعقدہ تقریب سے خطاب کے دوران کہا کہ ہم نماز میں ایک ہی چیز مانگتے ہیں کہ

خوشبودار تارکول مگر کیسے؟

وارسا: تارکول سڑکوں کی تعمیر میں استعمال ہوتا ہے، لیکن اس کے بعد اس کی بو سڑکوں کی تعمیر میں حصہ لینے والے کارکنان کے لیے ناگواری کا سبب بننے کے ساتھ چند روز تک لوگوں کے لیے مشکل کا باعث بنتی ہے۔ اب لوگوں کے لیے بڑی خبر یہ ہے کہ ایسا

شادی اور طلاق کا حق صرف عورت کے پاس ہونا چاہیے: نادیہ حسین

کراچی: نادیہ حسین نے کہا ہے کہ شوہر کی خدمت کرنا بیوی کی ذمے داری نہیں۔اداکارہ اور ماڈل نادیہ حسین نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے معاشرے میں عورت پر والدین کی مرضی سے شادی کرنے کے لیے دباؤ ڈالا جاتا ہے، شادی اور طلاق کا حق

زاہد ابراہیم بھٹی فشرمینز کوآپریٹو سوسائٹی کے ایڈمنسٹریٹر مقرر

کراچی: سندھ حکومت نے حقیقی ماہی گیر زاہد ابراہیم بھٹی کو فشر مینز کوآپریٹو سوسائٹی کا ایڈمنسٹریٹر مقرر کردیا، ماہی گیروں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی، بھٹ آئی لینڈ میں جشن کا سماں۔زاہد ابراہیم بھٹی نے اپنے عہدے کا چارج سنبھالتے ہی کرپٹ مافیا کے

ازخود نوٹس صرف چیف جسٹس کا اختیار ہے: عدالت عظمیٰ

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ کے لارجر بینچ نے ازخود نوٹس کے طریقہ کار کا تعین کرنے سے متعلق فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ یہ اختیار صرف چیف جسٹس کے پاس ہے، کوئی بینچ ازخود کسی کو طلب کر سکتا نہ ہی رپورٹ منگواسکتا ہے۔سپریم کورٹ کے لارجر بینچ نے اپنے

بلوچستان میں دو بم حملوں کے نتیجے میں 4 اہلکار شہید

کوئٹہ: سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر گوارگو میں بم حملے میں ایک اہلکار شہید جب کہ سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب زیارت میں دھماکے میں 3 لیویز اہلکار شہید ہوگئے۔لیویز حکام کے مطابق پنجگور کے علاقے گوارگو میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دہشت گردوں

وزیراعظم نے رمیز راجا کی چیئرمین پی سی بی تقرری کی منظوری دے دی

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے سابق کپتان رمیز راجا کی بطور چیئرمین پی سی بی تقرری کی منظوری دے دی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان (جو پاکستان کرکٹ بورڈ کے پیٹرن انچیف بھی ہیں) نے قومی ٹیم کے سابق کپتان رمیز راجا کی بطور چیئرمین پی