آدمی اور مگرمچھ کی شادی کی دلچسپ رسم

میکسیکو: آدمی اور مگرمچھ کی شادی کا انوکھا قصہ آج کل دُنیا میں زبان زدعام ہے۔ میکسیکو کے ایک چھوٹے سے دیہات کے میئر نے ایک مادہ مگرمچھ سے شادی کرلی ہے۔یہ قدیم رسوم کے تحت علامتی شادی ہے جس کا مقصد دولت، عزت اور رتبے میں اضافہ کرنا ہے۔ تاہم

پنجاب کے وزیراعلیٰ کا دوبارہ انتخاب 22 جولائی کو ہوگا، عدالت عظمیٰ

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے فیصلہ دیا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کا دوبارہ انتخاب 22 جولائی کو ہوگا۔دوران سماعت یہ بات سامنے آئی کہ تحریک انصاف کے وزیراعلیٰ کے متفقہ امیدوار پرویز الہٰی اور ن لیگ کے حمزہ شہباز نے 22 جولائی کو وزیراعلیٰ پنجاب کے

لوڈشیڈنگ سے نجات کے لیے سرتوڑ کوششیں کررہے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ لوڈشیڈنگ سے نجات کے لیے سرتوڑ کوششیں کررہے ہیں، لوڈشیڈنگ پر قابوپانا ہماری ذمے داری ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے لوڈشیڈنگ سے متعلق اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عالمی مارکیٹ میں تیل اور گیس کی

جونی ڈیپ نے جیک اسپیرو کا کردار ٹھکرانے کی وجہ بتادی

نیویارک: ہالی وُڈ کے سپراسٹار جونی ڈیپ نے ڈزنی کی ملٹی ملین ڈالر کی پیشکش رد کردی ہے۔انہوں نے ایسا کرنے کی وجہ بھی بتادی ہے، غیر ملکی میڈیا سے بات کرتے ہوئے جونی ڈیپ نے کہا کہ جب ان کی سابقہ اہلیہ ایمبر ہرڈ کی جانب سے ان پر گھریلو تشدد اور

بھارتی عدالت کا گستاخ نوپورشرما پر اظہار برہمی، معافی کا حکم

نئی دہلی: حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے متعلق گستاخانہ بیان پر بھارت کی عدالت عظمیٰ کا بی جے پی کی معطل رہنما نوپور شرما پر اظہار برہمی۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سپریم کورٹ نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ بھارت میں صورت حال

کراچی اور سندھ کے دیگر حصوں میں کل سے تیز بارشوں کی پیش گوئی

کراچی: شہر قائد سمیت سندھ بھر میں کل سے محکمہ موسمیات نے تیز بارشوں کی پیش گوئی کردی۔مون سون بارشوں کی تازہ ترین صورت حال سے آگاہ کرتے ہوئے چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے بتایا کہ ملک میں مون سون کا سسٹم داخل ہوگیا ہے، سندھ اور بلوچستان

کورونا کی نئی لہر، مزید 694 نئے مریض رپورٹ

اسلام آباد/ کراچی: ملک بھر میں ایک بار پھر کورونا کے وار بڑھتے دکھائی دیتے ہیں اور روز بروز مریضوں کی تعداد بڑھتی چلی جارہی ہے۔ آہستہ آہستہ پابندیوں کا اطلاق بھی شروع ہوگیا ہے۔ اسی حوالے سے گزشتہ روز این سی او سی کو بحال کردیا گیا

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، پی ٹی آئی کی اپیل پر عدالت عظمیٰ کا بینچ تشکیل

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے لاہور ہائی کورٹ کے وزیراعلیٰ پنجاب سے متعلق فیصلے کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر بینچ تشکیل دے دیا۔پی ٹی آئی کے وکیل فیصل چوہدری اور امتیاز صدیقی کی جانب سے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے۔سابق حکمراں

پیپلز بس سروس، نیوکراچی تا کورنگی دوسرے روٹ کا افتتاح

کراچی: شہر قائد میں پیپلزبس سروس کے دوسرے روٹ کا افتتاح کر دیا گیا، روٹ 2 پر جدید ترین بسیں نیو کراچی سے کورنگی تک چلیں گی۔کراچی میں پیپلز بس سروس کے دوسرے روٹ کا افتتاح ڈپٹی کمشنر وسطی نے کیا، نیو کراچی سے کورنگی تک 30 بسیں چلیں گی، آج 10

پاکستان پر انٹرنیشنل فٹبال کے دروا، فیفا نے رکنیت بحال کردی

دبئی: پاکستان کی انٹرنیشنل رکنیت فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا نے بحال کردی۔ذرائع کے مطابق فیفا نے پاکستان فٹ بال پر عائد پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کردیا جس کے بعد پاکستانی ٹیموں پر انٹرنیشنل فٹ بال کے دروازے کھل گئے۔رکنیت بحال ہونے کی وجہ