پنجاب کے وزیراعلیٰ کا انتخاب، منحرف ارکان کے ووٹ نکال کر کل دوبارہ گنتی کا حکم

حمزہ کا وزیراعلیٰ انتخاب کالعدم، منحرف ارکان کے ووٹ نکال کر کل دوبارہ گنتی کا حکملاہور: عدالت عالیہ نے حمزہ شہباز کا وزیراعلیٰ پنجاب کی حیثیت سے انتخاب کالعدم قرار دیتے ہوئے کل دوبارہ نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب کا حکم دے دیا۔نجی ٹی وی کے

امن کی خاطر عالمی شراکت داروں کیساتھ تعاون کیلیے پُرعزم ہیں، آرمی چیف

راولپنڈی: پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان خطے میں امن اور استحکام کی خاطر بین الاقوامی شراکت داروں کے ساتھ تعاون کے لیے پُرعزم ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کمیونسٹ پارٹی چین کے

ذوالحجہ کا چاند نظر نہ آیا، عیدالاضحیٰ 10 جولائی کو ہوگی

کراچی: ملک بھر میں کہیں بھی ذوالحج کا چاند نظر نہ آنے کا اعلان کردیا گیا، عیدالاضحیٰ 10 جولائی کو ہوگی۔ذوالحجۃ 1443 ہجری کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی جب کہ دیگر علاقوں میں زونل کمیٹیوں کے اجلاس ہوئے۔اجلاس کی

سیانا ملازم اکاؤنٹ میں غلطی سے 24 سال کی تنخواہ آجانے پر رفوچکر

سین ڈیاگو: غلطی سے 24 سال کی تنخواہ یکمشت اکاؤنٹ میں آجانے پر سیانا ملازم استعفیٰ دے کر لاپتا ہوگیا۔بیرونی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق کئی برس کی اجرت یکمشت ادائیگی کا حیران کن واقعہ براعظم امریکا کے جنوبی ملک چلی میں پیش آیا جہاں

شاہ محمود قریشی نے اپنی ہی پارٹی پر سازش کا الزام عائد کردیا

ملتان: پی ٹی آئی رہنما اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنی ہی جماعت پر سازش کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی اسمبلی حلقہ 217 کا انتخاب میری پارٹی نے ہی مجھے ہروایا، 2018 کے انتخابات میں میرے خلاف میری پارٹی نے ہی سازش کی۔شاہ

والدین ضِد چھوڑیں، مجھے اور میرے شوہر کو قبول کریں، دعا زہرا

لاہور: کراچی سے تعلق رکھنے والی دعا زہرا جنہوں نے لاہور جاکر پسند کی شادی کی، اُن کا ایک اور ویڈیو وائرل ہوئی ہے، جس میں وہ یوٹیوبر زنیرا کے ساتھ لائیو سیشن میں بات چیت کرتی نظر آتی ہیں۔دعا نے دوران گفتگو تمام یوٹیوبرز کے لیے پیغام دیا کہ

پاکستان نے 11 ماہ میں 13.5 ارب ڈالرز سے زائد بیرونی قرض حاصل کیا

اسلام آباد: رواں مالی سال پاکستان نے گیارہ ماہ میں 13 ارب 53 کروڑ ڈالرز سے زائد کا غیرملکی قرضہ لیا، سعودیہ سے ملنے والے تین ارب ڈالر بھی اس میں شامل ہیں۔بیرونی قرضوں سے متعلق وزارت اقتصادی امور کی جاری رپورٹ کے مطابق پاکستان رواں مالی

پاکستان کے جواں سال یوٹیوبر عبداللہ خٹک ٹریفک حادثے میں جاں بحق

کراچی: پاکستان کے جواں سال یوٹیوبر عبداللّٰہ خٹک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں چل بسے۔اُن کے انتقال کی تصدیق ان کے بھائی اور دوستوں کی جانب سے انسٹاگرام پر کی گئی، عبداللہ خٹک گزشتہ شب کراچی میں خوف ناک کار حادثے کا شکار ہوئے تھے۔عبد اللہ خٹک

قومی ہاکی ٹیم کے منیجر خواجہ جنید نے استعفیٰ دے دیا

لاہور: پاکستان کی ہاکی ٹیم کے منیجر خواجہ جنید اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق خواجہ جنید کا کہنا ہے کہ ایشیا کپ میں جانے سے پہلے بھی صدر پی ایچ ایف کو بتادیا تھا کہ عہدہ مزید نہیں رکھنا چاہتا، کیونکہ میرا زیادہ تجربہ فیلڈ کا

لیڈی ڈیانا کی زندگی پر بنی دستاویزی فلم کل ریلیز کی جائے گی

برطانیہ: دُنیائے فلم کے معروف ڈائریکٹر ایڈ پرکنز کی ہدایت کاری میں لیڈی ڈیانا کی زندگی پر بنائی گئی دستاویزی فلم ’دی پرنسز‘ کل 30 جون کو ریلیز کی جارہی ہے۔فلم ساز نے مذکورہ فلم میں شہزادی ڈیانا کی زندگی کی سیکڑوں گھنٹے کی فوٹیج کے ذریعے ان