بلاول کی دھابیجی، گھارو اور مکلی آمد، فقیدالمثال استقبال

ٹھٹھہ/ دھابیجی/ گھارو: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا دھابیجی اور گھارو آمد پر ہزاروں افراد نے فقید المثال استقبال کیا۔چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا دھابیجی سے ٹھٹھہ تک ہائی وے کے دونوں اطراف جگہ جگہ استقبال، پھولوں کی پتیاں نچھاور، زبردست

پاکستانی نژاد خاتون کا 6فٹ 3 انچ بال عطیہ کرنے کا عالمی ریکارڈ

کراچی: ورجینیا سے تعلق رکھنے والی پاکستانی نژاد خاتون زہاب کمال خان نے منفرد عالمی ریکارڈ بناکر انوکھی مثال قائم کردی ہے۔عالمی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق ورجینیا کی لمبے ترین بال رکھنے والی 30 سالہ خاتون نے 17 سال بعد بال کٹواکر 6 فٹ 3

اولین میڈل جیتنے والی قومی ہاکی ٹیم کے رکن قاضی مسرت کا انتقال

کراچی: سابق اولمپئن قاضی مسرت حسین 86 برس کی عمر میں کراچی میں انتقال کر گئے۔سابق اولمپئین قاضی مسرت حسین کا 86 برس کی عمر میں انتقال ہوگیا، وہ میلبورن اولمپکس 1956 کے ہاکی ایونٹ کے فائنل میں رسائی پاکر سلور میڈل جیتنے والی پاکستان ہاکی

ماہرہ کا ایک بار پھر اظہار محبت

کراچی: ماہرہ خان نے ایک بار پھر اظہار محبت کردیا، اداکارہ نے انسٹاگرام پر ایک پیغام شیئر کیا ہے، جس میں انہوں نے سلیم کریم کے لیے محبت ظاہر کی ہے۔سلیم کریم کی سالگرہ کے موقع پر انسٹاگرام پر ایک خوبصورت پیغام شیئر کرتے ہوئے ماہرہ خان نے

موجودہ صورتحال سے نمٹنے کیلیے 2014 سے تیاریاں کررہے تھے: ترجمان پاک فوج

راولپنڈی: ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ افغانستان میں پیدا ہونے والی صورت حال غیر متوقع تھی، اسی تناظر میں سیکیورٹی اقدامات کیے جارہے ہیں۔ افغانستان کے ساتھ ہماری سرحد محفوظ ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار

گڈانی میں 6 نوجوان ڈوب گئے، 4 جاں بحق!

کراچی: گڈانی کے ساحل پر جانے والے 6 نوجوان ڈوب گئے، جن میں سے 4 افراد ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔موصولہ اطلاعات کے مطابق یہ لوگ مچھلی کے شکار کے لیے گئے تھے اور تمام 6 نوجوان سمندری لہروں میں بہہ گئے، 2 کو بچالیا گیا جب کہ 4 ڈوب کر جاں بحق

پاکستان کی پالیسیاں کامیاب، بھارتی خارجہ پالیسی کھسیانی بلی کھمبا نوچے ہے: شیخ رشید

لاہور: وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ سمجھا جارہا تھا ہمیں افغانستان میں قربانی کا بکرا بنایا جائے گا، پاکستان کی پالیسیاں کامیاب ہیں، بھارتی خارجہ پالیسی ایسے ہے جیسے کھسیانی بلی کھمبا نوچے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر

ہم نے تین سال کا حساب دیدیا، بلاول 13 سالہ کارکردگی بتائیں: حلیم عادل

کراچی: پی ٹی آئی کے رہنما حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی وفاقی حکومت نے تین سال کی کارکردگی کا حساب دے دیا، بلاول بھٹو سندھ میں پیپلز پارٹی کی 13 سال کی کارکردگی بتائیں۔سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ کا ویڈیو

ایتھوپیا میں نسلی فسادات 210 زندگیاں نگل گئے

ادیس ابابا: پس ماندہ ملک ایتھوپیا میں چند روز کے دوران نسلی فسادات کے نتیجے میں کم از کم 210 افراد اپنی زندگی سے ہاتھ دھوبیٹھے۔افریقی ملک ایتھوپیا کی انسانی حقوق کمیشن کا عینی شاہدین کے حوالے سے بتانا ہے کہ ایک باغی تنظیم اورومو لبرل آرمی

کراچی میں کیمیکل فیکٹری میں آگ لگنے سے 17 مزدور جاں بحق

کراچی: شہر قائد کی ایک فیکٹری میں آگ لگنے کے نتیجے میں 17 مزدور جاں بحق ہوگئے جب کہ فائر بریگیڈ کے 2 اہلکار زخمی ہوگئے۔بتایا جارہا ہے کہ آتش زدگی کا یہ واقعہ کورنگی میں واقع کیمیکل فیکٹری میں پیش آیا ہے۔کورنگی کے علاقے مہران ٹاؤن میں واقع