دوسری جنگِ عظیم میں تباہ ہونے والا بمبار طیارہ 80 سال بعد مل گیا

سسلی: دوسری جنگِ عظیم میں تباہ ہونے والا بمبار طیارہ 80 سال بعد مل گیا۔ اس ضمن میں ماہرین کا کہنا ہے کہ 80 سال قبل جنگِ عظیم دوم کے دوران بحیرہ روم میں تباہ ہونے والے رائل ایئر فورس کے بمبار طیارے کو دریافت کرلیا گیا۔جون 1942 میں تباہ ہونے

وائرل ہونے کا آسان نسخہ کسی مشہور شخص پر تنقید کرنا ہے، ماہرہ

کراچی: پاکستان کی بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان نے وائرل ہونے کا آسان نسخہ بتادیا۔ اُن کا کہنا ہے کہ وائرل ہونے کا آسان طریقہ یہ ہے کہ خود مشہور نہیں ہوسکتے تو کسی مشہور شخص پر تنقید شروع کردو۔اداکارہ ماہرہ خان ان دنوں فہد

سرفراز احمد کو ڈی کیٹگری میں ڈالنا تضحیک آمیز رویہ ہے، تنویر احمد

کراچی: سابق کرکٹر تنویر احمد نے پی سی بی کی جانب سے سینٹرل کنٹریکٹ میں سرفراز احمد کو ڈی کیٹگری میں رکھنے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔سابق فاسٹ بولر تنویر احمد نے یوٹیوب چینل پر پی سی بی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ سرفراز احمد چیمپئنز

عدالتی حکم پر پولیس دعا کو کراچی لے آئی، دوبارہ میڈیکل

کراچی: عدالتی حکم پر پولیس کی خصوصی ٹیم میڈیکل کرانے کے لیے دعا زہرا کو کراچی لے آئی۔پولیس کے مطابق خصوصی ٹیم دعا زہرا کو لے کر لاہور سے کراچی پہنچی جہاں اینٹی وائلنٹ کرائم سیل نے دعا کو اپنی تحویل میں لے لیا۔ذرائع کے مطابق پولیس نے دعا

واردات سے قبل جرائم کی آگہی دینے والی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ

شکاگو: 90 فیصد درستی کے ساتھ سائنس دانوں نے ایک ہفتہ قبل جرائم کی پیش گوئی کرنے والے مصنوعی ذہانت کے الگورتھم کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔یہ ماڈل شکاگو یونیورسٹی (امریکا) کے محققین نے ماضی کے جرم کے ڈیٹا کا استعمال کرتے ہوئے 1000 مربع فٹ کے

ایران میں زلزلے سے 5 افراد جاں بحق، متعدد عمارتیں اور سڑکیں تباہ

تہران: ایران میں زلزلے سے پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔ یو اے ای میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔بیرون ممالک کے ذرائع ابلاغ کے مطابق ایران کے جنوبی علاقے میں زلزلے سے 5 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ زلزلے کی شدت ریکٹراسکیل پر 6.1

کورونا وبا 4 زندگیاں نگل گئی، مثبت کیسز کی شرح 4 فیصد سے تجاوز

اسلام آباد: پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 4 مریض انتقال کرگئے۔ کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 4 فیصد سے تجاوز کرگئی۔قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا سے متاثر 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔

کورونا وائرس: سماجی فاصلہ رکھنے کی ہدایت، ایس او پیز جاری

اسلام آباد: کورونا وائرس کی نئی لہر میں کیسز تیزی کے ساتھ بڑھنے پر این سی او سی نے ایس او پیز جاری کردیے۔وزارت صحت کے ترجمان کے مطابق این سی او سی نے سرکاری دفاتر کے لیے کورونا ایس او پیز جاری کیے ہیں جس کے تحت دفتر سمیت ہر جگہ بیٹھنے کے

وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان ملاقات، اس اہم ملاقات میں قومی و علاقائی سلامتی کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان ملاقات وزیراعظم

پٹرولیم مصنوعات کے بعد ایل پی جی کے نرخ میں بھی اضافہ

اسلام آباد: پٹرولیم مصنوعات کے نرخ بڑھانے کے بعد لیکویڈ پٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمت میں اضافے کا اعلان کردیا گیا۔اوگرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق جولائی کے لیے ایل پی جی کی قیمت میں فی کلو ایک روپیہ 66 پیسے اضافہ کیا گیا