پٹرول بم پھر برسادیا گیا، پٹرول فی لیٹر 250 کے قریب پہنچ گیا

اسلام آباد: عوام پر پھر پٹرول بم برسادیا گیا، پٹرول کی فی لیٹر قیمت 250 روپے کے قریب پہنچ گئی، حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار اور اضافہ کردیا۔پٹرول کی نئی قیمت 14روپے 85 پیسے اضافے سے 248روپے 74پیسے لیٹر ہوگئی۔ ہائی اسپیڈ

کمپیوٹر کی دُنیا کے بڑے نام ٹیورنگ نے پاکستان پر توجہ مرکوز کرلی

کراچی: گھر بیٹھے امریکی فرم میں ریموٹ ملازمت فراہم کرنے والے مشہور پلیٹ فارم ٹیورنگ نے پاکستان کو خاص اہمیت دینے کا آغاز کردیا ہے۔سافٹ ویئر انجینئرز کے لیے جنوبی ایشیائی ٹیلنٹ پول میں شامل ہونے اور اس خطے کے ڈیولپرز کے لیے ملازمت کے یکساں

ٹین ایجرز میں 20 منٹ روزانہ کی ورزش مفید قرار

میری لینڈ: تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ نوعمر (ٹین ایج) لڑکے، لڑکیوں میں روزانہ کی قدرے سخت لیکن 20 منٹ کی ورزش سے بہتر طبی فوائد سامنے آسکتے ہیں اور ان میں دل اور پھیپھڑوں کا نظام بہتر حالت میں رہتا ہے۔بین الاقوامی جریدے جرنل پیڈیاٹرکس میں

امریکی ڈالر کی قیمت میں مزید گراوٹ

کراچی: امریکی ڈالر کی قدر میں مزید گراوٹ دیکھنے میں آئی ہے، انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 87 پیسے کمی ہوئی ہے۔ڈالر کی قیمت میں 87 پیسے کمی ہونے کے بعد امریکی کرنسی 204 روپے 25 پیسے پر فروخت ہورہی ہے۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت

بھارت، سیلابی ریلا پولیس اسٹیشن کی عمارت کو بہا لے گیا

آسام: بھارت میں شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، سیلابی ریلا دو منزلہ پولیس اسٹیشن کی عمارت کو بہا لے گیا۔بیرونی ذرائع ابلاغ کے مطابق پولیس اسٹیشن کے بہنے کا واقعہ بھارتی ریاست آسام میں پیش آیا، جہاں طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ

سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل 33 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان

راولپنڈی: کرکٹ بورڈ کی جانب سے سینٹرل کنٹریکٹ برائے سال 23-2022 کا اعلان کردیا گیا، جس کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا۔پی سی بی نے ریڈ اور وائٹ بال دونوں کی مختلف کیٹگریز میں مجموعی طور پر 33 کھلاڑیوں کو شامل کیا ہے۔ گزشتہ سیزن میں پی سی بی نے

بچپن سے خود کو لڑکا سمجھتی تھی، زرنش خان

کراچی: اداکارہ زرنش خان کا کہنا ہے کہ مجھے کم عمری میں شادی کا کوئی شوق نہیں تھا، کیوں کہ میں بچپن سے ہی خود کو لڑکا سمجھتی تھی۔حال ہی میں نجی ٹی وی کے ایک شو میں شرکت کے دوران زرنش خان نے اپنے کیریئر سمیت ذاتی زندگی پر بھی کھل کر باتیں

دعا زہرا کو کراچی لانے کے لیے پولیس ٹیم لاہور پہنچ گئی

کراچی: دعا زہرا کو کراچی منتقل کرنے کے لیے پولیس ٹیم کے لاہور پہنچنے کا انکشاف ہوا ہے۔ مقامی عدالت کی جانب سے دعا زہرا کے میڈیکل کے لیے بورڈ بنانے اور کیس کی مزید تفتیش کے حکم کے بعد کیس میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔تفتیشی ذرائع کا کہنا

بغیر اجازت حج کرنے والوں پر 10 ہزار ریال جرمانے کا اعلان

ریاض: بغیر اجازت حج کرنے والوں کو بھاری جرمانہ ادا کرنا ہوگا، سعودی عرب نے بغیر اجازت (پرمٹ) حج کرنے والوں پر 10 ہزار ریال (2 ہزار 665) ڈالر جرمانہ عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔سعودی عرب کے پبلک سیکیورٹی محکمے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بغیرپرمٹ

بجلی بحران سنگین، کراچی سمیت دیگر شہروں میں بدترین لوڈشیڈنگ

کراچی: وقت گزرنے کے ساتھ ملک میں بجلی بحران سنگین شکل اختیار کررہا ہے، شہر قائد میں جہاں بدترین لوڈشیڈنگ جاری ہے، وہیں سندھ کے دوسرے شہر بھی بدترین بجلی بحران کی لپیٹ میں ہیں، کئی شہروں میں بجلی بندش کا دورانیہ 18 گھنٹے تک پہنچ گیا ہے، لوگ