امید ہے عبوری افغان حکومت صحیح جہت میں سنگ میل ثابت ہوگی: سعودیہ

ریاض: سعودی عربیہ نے امید ظاہر کی ہے کہ عبوری افغان حکومت صحیح جہت میں سنگ میل ثابت ہوگی سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ افغان عوام جو راستہ بھی منتخب کریں سعودی عرب حمایت کرے گا، مملکت کی خواہش ہے کہ تمام افغان فریق امن کے تحفظ کے

واٹس ایپ کون سا فیچر متعارف کرانے جارہا ہے؟

سلیکون ویلی: انٹرنیٹ خصوصاً سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر پرائیویسی استعمال کنندگان کے لیے نہایت اہمیت کی حامل ہے۔ اور واٹس ایپ اسی بات کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنی پرائیویسی پالیسی پر ازسرنو کام کررہا ہے، تاکہ صارفین کی نجی معلومات کو زیادہ

مصر کا ایسا خزانہ، جسے تلاش کرنے والے تمام لوگ جان گنوا بیٹھے!

قاہرہ: مصر میں آثار قدیمہ کی دریافت کا سلسلہ عرصہ دراز سے جاری ہے۔ گو یہ سلسلہ اب بھی ترک نہیں ہوا، لیکن ایک خزانہ ایسا بھی ہے جسے تلاش کرنے والے قریباً تمام لوگ مارے گئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مصر کا ایک توتن خامن نامی فرعون گزرا ہے، جس کے

آرمی چیف سے یورپی یونین سفیر کی ملاقات، افغان صورتحال پر تبادلہ خیال

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے یورپی یونین کی سفیر نے ملاقات کی ہے، جس میں باہمی دل چسپی کے امور اور افغانستان کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید

قومی ٹیم کے ماحول سے متعلق حقائق کے منافی رپورٹس زیر گردش ہیں: وسیم خان

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے سی ای او وسیم خان کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کے ماحول سے متعلق حقائق کے منافی رپورٹس گردش کررہی ہیں۔وسیم خان نے بیان میں کہا کہ قومی ٹیم کے ماحول سے متعلق حقائق کے منافی رپورٹس گردش کررہی ہیں۔ آئندہ بین الاقوامی

صبا قمر اور بلال سعید کے وارنٹ گرفتاری کیوں جاری ہوئے؟

لاہور: پاکستان کی مقبول اداکارہ صبا قمر اور گلوکار بلال سعید کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔لاہور کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے اداکارہ صبا قمر اور گلوکار بلال سعید کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔جوڈیشل مجسٹریٹ نے دونوں فنکاروں کے مسلسل غیر حاضر ہونے

امید ہے افغانستان میں سیاسی صورت حال جلد مستحکم ہوگی: وزیر خارجہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان کو دہشت گردوں کے ہاتھوں استعمال ہونے سے بچانا ہے اور امید ہے کہ سیاسی صورت حال جلد از جلد مستحکم ہوگی۔علاقائی وزرائے خارجہ ورچوئل کانفرنس سے خطاب میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

منال اور احسن کی شادی تقریبات کا آغاز

کراچی: اداکارہ منال خان اور احسن محسن اکرام کی شادی تقریبات کا آغاز گزشتہ شب بڑی دھوم دھام سے ہوگیا ہے، جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہیں۔منال اور احسن کی جانب سے تصاویر اور ویڈیوز اپنے اکاؤنٹس پر شیئر کی گئیں جن میں

افغانستان میں نگراں سیٹ اپ کے اعلان پر ردعمل دینا قبل ازوقت ہوگا: فواد

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا ہے کہ افغانستان میں نگراں سیٹ اپ کے اعلان پر ردعمل دینا قبل ازوقت ہوگا۔فواد چوہدری نے برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ میڈیا رپورٹس سے پتا چلا کہ ترکی اور قطر کی انٹیلی جنس کے

افغانستان میں نئی عبوری حکومت کے اعلان پر امریکا کا اظہار تشویش!

کابل: افغانستان میں طالبان کی جانب سے اعلان کردہ عبوری حکومت پر امریکا نے تشویش کا اظہار کردیا، صدر جوبائیڈن کہتے ہیں کہ انہیں یقین ہے چین، طالبان کے ساتھ کام کرنے کے لیے انتظامات کی کوشش کرے گا۔امریکی دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ افغانستان میں