کورونا وبا کے باعث اوسط عمر میں بڑی کمی کا انکشاف

جنیوا: کورونا وبا کے بعد سے عالمی سطح پر میعادِ زندگی میں کمی واقع ہوئی ہے۔اقوامِ متحدہ کی دنیا کی آبادی سے متعلق تازہ ترین رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ 2019 کی نسبت 2021 میں عالمی سطح ہر لوگوں کی اوسط عمر میں قریباً دو سال کمی آئی۔عالمی

ڈالر کی قیمت میں 2 روپے 19 پیسے کا بڑا اضافہ

کراچی: عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے بعد کاروباری ہفتے کے پہلے دن ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا۔انٹربینک میں ڈالر 2 روپے 19 پیسے مہنگا ہوا جس کے بعد ایک امریکی ڈالر 210 روپے 10 پیسے کا

بلبل مہران روبینہ قریشی کینسر سے زندگی کی جنگ ہار گئیں

کراچی: کوئل سندھ اور بلبل مہران کے ناموں سے معروف گلوکارہ، نغمہ نگار روبینہ قریشی طویل علالت کے بعد 81 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔روبینہ قریشی پاکستانی فلموں کے سینئر اداکار مصطفٰے قریشی کی اہلیہ ہیں، جو گزشتہ دو سال سے کینسر سے موت و

پٹرولیم قیمتوں میں کمی کی سمری وزارت خزانہ کو بھیج دی گئی

اسلام آباد: بین الاقوامی منڈی میں تیل کی قیمت میں کمی کے بعد ملک میں پٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں کمی کے لیے سمری تیار کرکے وزارت خزانہ کو ارسال کردی گئی۔اس ضمن میں بتایا گیا کہ اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق ورکنگ مکمل کرلی،

سابق وفاقی وزیر بابر غوری کو پولیس نے ضمانت پر رہا کردیا

کراچی: اشتعال انگیز تقریر کے کیس میں سابق وفاقی وزیر بابر غوری کو ضمانت پر رہا کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کی مقامی عدالت میں بابر غوری کے خلاف اشتعال انگیز تقریر میں سہولت کاری کے کیس کی سماعت ہوئی جس میں پولیس نے اپنی رپورٹ جمع

سینئر اداکار تنویر جمال جاپان میں انتقال کرگئے

ٹوکیو: پاکستانی ڈراموں کے سینئر اداکار تنویر جمال کینسر کے مرض کے باعث جاپان میں انتقال کرگئے۔اداکار تنویر جمال پچھلے کافی عرصے سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے اور کچھ عرصہ قبل ہی علاج کی غرض سے جاپان منتقل ہوئے تھے۔اداکار تنویر جمال نے

شمالی وزیرستان، پاک فوج کی کارروائی میں 4 دہشت گرد جہنم واصل

راولپنڈی: شمالی وزیرستان کے ضلع دتہ خیل میں پاک فوج کی کارروائی کے دوران چار دہشت گردوں کو جہنم واصل کردیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں کی نقل و حرکت کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد مارے

سری لنکا میں بحران، ایشیا کپ کی میزبانی کیلیے بنگلادیشی کوششیں

کولمبو: پچھلے کچھ عرصے سری لنکا میں سیاسی اور معاشی بحران سنگین شکل اختیار کرچکا ہے، سری لنکا میں سیاسی کشیدگی میں اضافے کے باعث بنگلادیش نے ایک بار پھر ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کی میزبانی کے لیے تیاریوں کا آغاز کردیا۔ایشین کرکٹ کونسل (اے سی

ماں نے اپنی خوبصورتی کے لیے بچہ بیچ دیا

ماسکو: سنگ دل ماں نے خود کو پُرکشش بنانے کے لیے ایک بچہ بیچ دیا، جس کے عوض اُسے 3600 ڈالر کی رقم حاصل ہوئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 33 سالہ ماں کا نام راز میں رکھا گیا ہے اور خاتون کو مئی کے آخر میں انسانی خرید و فروخت کے الزام میں گرفتار

کشمیر، 1931 میں دوران اذان شہید کیے جانے والوں کی یاد میں آج مکمل ہڑتال

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں آج ڈوگرہ افواج کے ہاتھوں سری نگر سینٹرل جیل کے باہر شہید ہونے والے 22 کشمیریوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کی خاطر مکمل ہڑتال ہے۔کل جماعتی حریت کانفرنس کی قیادت کی اپیل پر1931 میں آج کے دن ڈوگرہ فوج کے ہاتھوں سری نگر