کیا ریحام خان تیسری شادی کرنے والی ہیں؟

اسلام آباد: ماہر علم نجوم کی ریحام خان کی تیسری شادی کی پیش گوئی جب کہ خود ریحام خان نے بھی اپنی تیسری شادی کا عندیہ دے دیا۔نجی ٹی وی چینل کے خصوصی شو میں ریحام خان شریک ہوئیں جس میں انہوں نے اپنی ناکام شادیوں سمیت مختلف موضوعات پر گفتگو

امریکی صدر اسرائیل کے بعد سعودیہ پہنچ گئے، ولی عہد سے ملاقات

جدہ: امریکا کے صدر جوبائیڈن اسرائیل کے دورے کے بعد سعودی عرب پہنچ گئے۔ بائیڈن نے سعودی شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقاتیں کیں۔عرب میڈیا کے مطابق امریکی صدر مشرق وسطیٰ کے 4 روزہ دورے کے دوران اسرائیل سے سعودی عرب پہنچ گئے۔

کورونا کے وار میں اچانک تیزی، 10 مریض جاں بحق

اسلام آباد/ کراچی/ لاہور: پاکستان میں پچھلے کچھ دنوں سے کورونا کی شدت میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ کورونا سے متاثرہ مزید 10 مریض جاں بحق ہوگئے۔این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے متاثر مزید 10 افراد انتقال کرگئے جب

ہر جگہ کول کول، گرمی سے نجات دلانے والی جیکٹ تیار

ہانگ کانگ: اب لوگ گھر، آفس میں ہوں یا باہر، ہر جگہ ٹھنڈ سے مستفید ہوسکیں گے۔ اس حوالے سے دلچسپ ایجاد سامنے آئی ہے۔ یہ حیرت انگیز ایجاد آن ہوتے ہی صرف تین منٹ میں اطراف کا درجہ حرارت 33 درجے فیرن ہائٹ تک کم کرسکتی ہے۔یہ صدری یا سینے پر

امریکی ڈالر کی قیمت میں پھر اضافہ

کراچی: ملک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی اونچی اُڑان کا سلسلہ تاحال تھم نہیں سکا ہے اور آج بھی امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے 15 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ انٹربینک میں کاروبار کے

پی ٹی آئی قیادت کیخلاف غداری کے مقدمے کیلیے کابینہ کمیٹی تشکیل

اسلام آباد: وفاقی کابینہ کے ارکان کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے آئین کی بالادستی قائم ہوگی۔وزیراعظم کی صدارت میں اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ وزیراعظم شہباز شریف اجلاس میں پہنچے تو انہوں نے ایک ایک کرکے تمام وزراء سے

سری لنکن بحران سے پریشانی نہیں، توجہ گال ٹیسٹ پر مرکوز ہے، بابراعظم

کولمبو: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ سری لنکا میں ایمرجنسی کے نفاذ اور کشیدہ حالات سے پریشانی نہیں۔قومی کپتان نے پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ سری لنکا کے کشیدہ حالات سے پریشانی نہیں ہے۔ یہاں آنے سے قبل ایسا کچھ

زیارت: فورسز کی کارروائی میں 5 دہشت گرد جہنم واصل، 1 جوان شہید

راولپنڈی: فورسز نے زیارت کے علاقے میں جاری ریکوری آپریشن کے دوران کارروائی کرتے ہوئے 5 دہشت گرد جہنم واصل کردیے جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک جوان شہید ہوگیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ریکوری آپریشن جاری تھا کہ

سوشل میڈیا پر متنازع مواد کی روک تھام کیلیے کریک ڈاؤن کا فیصلہ

اسلام آباد: سوشل میڈیا پر توہین آمیز مواد شیئر کرنے اور دوسروں کی کردار کشی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا گیا۔وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کی زیر صدارت اہم اجلاس میں وفاقی سیکریٹری داخلہ، آئی جی پنجاب، ڈی جی ایف آئی اے اور

مال میں نماز پڑھنے پر ہندوانتہاپسند آپے سے باہر، مسلمانوں کو قتل کی دھمکیاں

لکھنؤ: لکھنؤ کے ایک مال میں مسلمانوں کے نماز پڑھنے پر ہندوانتہاپسند آپے سے باہر ہوگئے اور نمازیوں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں تک دے ڈالیں۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ریاست اترپردیش کے شہر لکھنؤ کے ایک شاپنگ مال میں چند مسلمانوں کے نماز