منال اور احسن کی شادی کے سوشل میڈیا پر چرچے

کراچی: معروف اداکارہ منال خان اور احسن محسن اکرام گزشتہ روز رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئے، دونوں کی شادی کے خوبصورت لمحات کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہیں۔منال اور احسن شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ دونوں کی شادی میں

صاف پانی ریفرنس: شہباز کی بیٹی اور داماد کی جائیدادیں قرق

لاہور: شہباز شریف کی بیٹی اور داماد کی جائیدادیں قرق کرلی گئیں۔صاف پانی ریفرنس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی بیٹی رابعہ عمران اور داماد کی جائیدادیں قرق کرلی گئیں جب کہ اس حوالے سے رپورٹ بھی عدالت میں جمع کرادی گئی، عدالت نے دیگر

چیف الیکشن کمشنر پر اعتماد نہیں، چھوٹی جماعتوں کے آلۂ کار نہ بنیں: فواد

اسلام آباد: فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر اپوزیشن کے ترجمان بنے ہوئے ہیں۔وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے بابر اعوان اور اعظم سواتی کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن کی عجیب منطق ہے کہ پارلیمنٹ ان کی رہنمائی

بجلی کی قیمت 1.38 روپے فی یونٹ بڑھانے کی منظوری

اسلام آباد: نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 1 روپے 38 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔نیپرا نے جولائی کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کی مد میں بجلی کی قیمت میں 1 روپے 38 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی، جس کا اطلاق ستمبر کے مہینے کے بلوں

کوہاٹ میں افغان مہاجر کیمپ میں فائرنگ، 4 افراد جاں بحق

کوہاٹ: کوہاٹ میں افغان مہاجر کیمپ میں فائرنگ سے 4 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ جائیداد کے تنازع پر پیش آیا جس کے نتیجے میں 4 افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے۔پولیس کا بتانا ہے کہ فائرنگ سے 3 افراد زخمی بھی ہوئے

کور کمانڈر کانفرنس: افغانستان میں امن کیلیے عالمی برادری کی امداد ضروری ہے: آرمی چیف

راولپنڈی: پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ افغانستان میں امن کے لیے عالمی برادری کی امداد ضروری ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس

دلہن گاڑی خراب ہونے پر پولیس وین میں چرچ پہنچ گئی

لندن: انگلستان کے شہر مانچسٹر میں مصروف شاہراہ سے گزرتے ہوئے دلہن کی گاڑی اچانک خراب ہوگئی، تاہم پولیس انسپکٹر نے دلہن اور اس کے اہل خانہ کو لفٹ دے کر بروقت چرچ پہنچادیا۔کورونا وبا کے باعث دو مرتبہ پہلے ہی دولہا دلہن شادی ملتوی کرچکے تھے

افغانستان میں معاشی بدحالی سے لاکھوں لوگ متاثر ہوسکتے ہیں، گوتریس

نیویارک: سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ افغانستان میں معاشی بدحالی سے لاکھوں لوگ متاثر ہوسکتے ہیں، چاہتے ہیں افٖغانستان دہشت گردی کا گڑھ نہ بنے۔سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ طالبان سے

طالبان کے ساتھ گفتگو جاری رکھنا سب کے مفاد میں ہے: امریکا

واشنگٹن: امریکا کا کہنا ہے کہ طالبان کے ساتھ گفتگو جاری رکھنا سب کے مفاد میں ہے، امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے افغان صورت حال پر پاکستان کے کردار کو بھی سراہا۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا کہ نئی افغان حکومت کے ساتھ

انگلینڈ اور بھارت کے درمیان آخری ٹیسٹ کیوں منسوخ ہوا؟

مانچسٹر: میزبان انگلینڈ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ٹیسٹ میچ بھارتی ٹیم میں کورونا کیسز سامنے آنے کے باعث منسوخ کردیا گیا۔دونوں ٹیموں کے درمیان آخری ٹیسٹ میچ اولڈ ٹریفورڈ میں آج سے شروع ہونا تھا لیکن بھارتی ٹیم میں