بھارتی سیاستدان کی انوکھی منطق، کلاؤڈ برسٹ کو بیرونی سازش ٹھہرادیا

حیدرآباد: بھارتی ریاست کے وزیراعلیٰ کی انوکھی منطق، ریاست تلنگانہ کے سربراہ حکومت کے چندرشیکھر راؤ نے کلاؤڈ برسٹ کو بھی بیرونی سازش ٹھہرادیا۔کلاؤبرسٹ عموماً مختصر دورانیے کے دوران ہونے والی ان طوفانی بارشوں کو کہا جاتا ہے جو سیلاب اور بڑے

پنجاب کے ضمنی انتخابات میں ہار: نواز، زرداری اور مولانا فضل کا رابطہ

اسلام آباد/ لاہور/ کراچی: پنجاب کے 20 حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں شکست کے بعد حکومت کے تین اتحادیوں کا آپس میں رابطہ ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف، سابق صدر آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلی فونک

کورونا وبا 5 زندگیاں نگل گئی، 492 نئے مریض رپورٹ

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے وار جاری ہیں، پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران وائرس سے مزید 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 20

شہباز شریف کو دباؤ میں لانا اب کوئی بڑا مسئلہ نہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کو اب دباؤ میں لانا کوئی بڑا مسئلہ نہیں رہا اور انہیں کب فارغ کرنا ہے یہ عمران خان کی خواہش پر ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ تمام سیاسی جماعتوں کو

انگوٹھی پر ساڑھے 24 ہزار سے زائد ہیرے جڑنے کا ورلڈ ریکارڈ

نئی دہلی: ایک انگوٹھی میں ساڑھے 24 ہزار سے زائد ہیرے جڑنے کا ورلڈ ریکارڈ قائم ہوگیا۔ بھارت کی کمپنی نے ایک انگوٹھی پر 24,679 ہیرے جڑ کر ایک نیا ریکارڈ بنایا ہے، جو سب سے زیادہ ہیروں والی انگوٹھی ہے اور اس کا وزن ایک پاؤ سے بھی زیادہ

گال ٹیسٹ: سری لنکا کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی

گال: پاکستان اور سری لنکا کے درمیان گال میں کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ کے تیسرے روز دوسری اننگز میں میزبان ٹیم کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ چکی ہے۔دوسری اننگز میں سری لنکا نے کھانے کے وقفے کے بعد اب تک 5 وکٹیں گنوادی ہیں۔پاکستان کی طرف سے اب تک محمد

کراچی سمیت سندھ کے دیگر شہروں میں آج تیز بارش متوقع

کراچی: شہر قائد میں آج تیز بارش متوقع، محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ کے دیگر شہروں میں آج شام گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شمال مشرقی بحیرہ عرب پر موجود ڈپریشن آج صبح کمزور پڑگیا جو کمزور ہوکر

جینیفر لوپیز نے پرانا فلمی جوڑا پہن کر بین ایفلیک سے شادی کرلی

لاس ویگاس: ہالی وُڈ اداکارہ اور گلوکارہ جینفر لوپیز نے اداکار بین ایفلیک کے ساتھ شادی کرلی۔اس مقبول جوڑی کی شادی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب سراہا جارہا ہے۔جینیفر نے اپنی شادی کی تصاویر

ڈالر کی اونچی اُڑان، ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر براجمان

کراچی: ڈالر کی اُڑان تھمنے میں نہیں آرہی اور یہ مستقل مہنگا ہوتا چلا جارہا ہے، پاکستانی روپیہ اپنی بے وقعتی کی انتہاؤں کو چھورہا ہے، اب ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے 5 پیسے مہنگا ہو کر

کراچی: موسیٰ کالونی میں 40 گز پر تعمیر 5 منزلہ عمارت زمیں بوس

کراچی: شہر قائد کے علاقے موسیٰ کالونی میں نئی تعمیر ہونے والی 5 منزلہ رہائشی عمارت زمیں بوس ہوگئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ عائشہ منزل سے لنڈی کوتل کے قریب موسیٰ کالونی میں 5 منزلہ رہائشی عمارت کو گزشتہ رات مخدوش ہونے پر خالی کرایا گیا تھا۔یہ