پاکستان کو جیت کیلیے 120 رنز درکار، عبداللہ کی شاندار سنچری

گال: اوپنر عبداللہ شفیق اور بابراعظم کی شان دار بیٹنگ، شفیق نے سنچری داغ دی، پاکستان کے ہدف کی جانب تیزی سے بڑھتے قدم، پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلے ٹیسٹ کے چوتھے روز کا کھیل ختم ہونے تک پاکستان نے ہدف کے تعاقب میں شان دار کھیل کا

افغانستان کے مشرقی علاقے میں زلزلہ، شدت 5.1 ریکارڈ، ہلاکتوں کا اندیشہ

کابل: افغانستان میں 5.1 شدت کا زلزلہ، 10 افراد زخمی ہوگئے۔بیرونی میڈیا کے مطابق افغانستان کے مشرقی صوبے پکتیکا کے ضلع گیان میں زلزلے سے 10 افراد زخمی ہوگئے۔ افغان حکام کا کہنا ہے کہ زلزلے سے متاثرہ علاقے میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

انور مقصود کا تھیٹر ڈرامہ یوم آزادی پر پیش کیا جائے گا

کراچی: اپنے برجستہ جملوں کے ذریعے لوگوں کے دل موہ لینے والے مصنف انور مقصود اس بار یوم آزادی پر خوب رنگ جمائیں گے۔ مزاح نگار اور اداکار انور مقصود نے یومِ آزادی کے موقع پر تھیٹر ڈرامہ ’ساڑھے 14 اگست‘ پیش کرنے کا اعلان کردیا۔مختلف سوشل

آج دُنیا بھر میں کشمیری یوم الحاق پاکستان منارہے ہیں

سری نگر: مقبوضہ جموں و کشمیر سمیت دُنیا بھر میں بسنے والے کشمیری مسلمان آج جوش وجذبے سے یوم الحاق پاکستان منارہے ہیں، قرارداد الحاق پاکستان 19 جولائی 1947 کو سری نگر میں منظور کی گئی تھی۔تحریک پاکستان کے آغاز سے ہی مسلمانان کشمیر نے دو

دانیہ کا عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کے لیے عدالت سے رجوع

کراچی: میڈیا انڈسٹری کی مقبول شخصیت اور میزبان عامر لیاقت حسین (مرحوم) کی تیسری اہلیہ دانیہ ملک نے شوہر کی قبر کشائی اور پوسٹ مارٹم کے لیے عدالت سے رجوع کرتے ہوئے درخواست دائر کردی۔عدالت عالیہ سندھ میں عامر لیاقت حسین کی قبر کشائی کے بعد

ڈالر کی اونچی پرواز، پاکستانی تاریخ کی بلند ترین سطح 224 روپے پر پہنچ گیا

کراچی: ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، آئی ایم ایف کے ساتھ پاکستان کے قرض پروگرام کی بحالی کے معاہدے کے باوجود روپے کی قدر میں گراوٹ کا سلسلہ رک نہیں سکا ہے، انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔منگل

ن لیگ کا حکومتی آئینی مدت پوری کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) نے قبل ازوقت انتخابات نہ کرانے کا فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت ن لیگ کا اجلاس ہوا، جس میں پنجاب کے ضمنی انتخابات میں شکست اور دیگر سیاسی معاملات پر غور کیا گیا۔نجی ٹی

گال ٹیسٹ: سری لنکا کے 9 وکٹ پر 329رنز، نواز کی 5 وکٹیں

گال: میزبان سری لنکا نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز کا کھیل ختم ہونے اپنی دوسری اننگز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 329 رنز بناکر مجموعی برتری 333 رنز کرلی۔ محمد نواز نے پانچ بلے بازوں کی لنکا ڈھائی جب کہ یاسر شاہ تین وکٹیں لے

پی ٹی آئی کور کمیٹی نے پرویز الہٰی کی وزیراعلیٰ پنجاب نامزدگی کی توثیق کردی

اسلام آباد: پی ٹی آئی کی کور کمیٹی نے چوہدری پرویز الہٰی کی بطور وزیراعلیٰ پنجاب نامزدگی کے فیصلے کی توثیق کردی۔چیئرمین عمران خان کی زیرِصدارت تحریک انصاف کی کورکمیٹی کے اجلاس میں پنجاب کے ضمنی انتخاب میں کامیابی اور بعد کے لائحہ عمل پر

پاکستانی نژاد امریکی گلوکار فیصل اختر کا نیا گیت کملی ریلیز

کراچی: موسیقی اور رومانس کا آپس میں گہرا رشتہ ہے۔ یہی وجہ ہے کہ رومانوی گیت دنیا بھر میں پسند کیے جاتے ہیں۔ کملی گیت کی موسیقی نامور موسیقار اور گائیک احمد جہاں زیب نے ترتیب دی ہے اور پاکستانی نژاد امریکی گلوکار فیصل اختر کی گائیکی کے ایک