امریکا: مڈٹرم الیکشن میں ڈاکٹر آصف محمود کی جیت کا قوی امکان

واشنگٹن: امریکا کے مڈٹرم الیکشن میں ڈاکٹر آصف محمود کے جیتنے کے امکانات ری پبلکن گڑھ میں کسی بھی دوسرے ڈیموکریٹ امیدوار سے زیادہ ہوگئے ہیں۔امریکا کی مختلف ریاستوں میں ڈیموکریٹس کو اپنے حریف ری پبلکنز سے سخت مقابلے کا سامنا ہے تاہم کیلی

حضرت عبداللہ شاہ غازی کے عرس کی تقريبات شروع

کراچی: حضرت عبداللہ شاہ غازی کے 1292 ویں سالانہ عرس کی تقریبات کا آج سے آغاز ہوگیا۔حضرت عبداللہ شاہ غازی کے مزار کی انتظامیہ نے سندھ حکومت کی جانب سے اجازت کے بعد عرس کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔سندھ کے قائم مقام گورنر آغا سراج درانی نے

ڈالر کی قیمت میں اضافہ، 226 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی: ایسا لگتا ہے کہ امریکی ڈالر نے نہ رُکنے کی قسم کھالی ہے، اسی لیے اس کی اونچی اڑان کا سلسلہ آج بھی جاری ہے اور پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید 4 روپے ایک پیسے مہنگا ہوگیا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 4 روپے ایک پیسہ مہنگا ہو کر 226

گوگل کا پاکستان میں زلزلے سے باخبر رکھنے والا الرٹ سسٹم متعارف

کراچی: گوگل نے پاکستانیوں کے لیے بڑی سہولت متعارف کرادی۔ دُنیا کے سب سے مقبول سرچ انجن گوگل نے آج پاکستان میں زلزلے کی خبر دینے والا اینڈرائیڈ ارتھ کوئیک الرٹ سسٹم متعارف کرادیا۔ یہ الرٹ سسٹم بلاقیمت ہے اوراینڈرائیڈ پلیٹ فارم کا ایک مددگار

کورونا کیسز میں اضافہ، 459 افراد میں وائرس کی تشخیص

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، مثبت کیسز کی شرح 2.80 فیصد تک جاپہنچی۔ روزانہ ہی مریض بڑھ رہے ہیں۔قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ) کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ملک میں گزشتہ 24

اتحادی جماعتوں کا اجلاس، اسمبلیوں کی مدت پوری کرنے کا فیصلہ

لاہور: بالآخر اتحادیوں نے بھی حکومتی مدت پوری کرنے کے فیصلے پر مہر تصدیق ثبت کردی، پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت اتحادی جماعتوں کا اجلاس ہوا، جس میں اتحادی جماعتوں نے اسمبلیوں کی مقررہ مدت پوری کرنے کا متفقہ

طیب اردوان اور پوتن کی امن مذاکرات کے لیے ایران آمد

تہران: ترکیہ (ترکی) کے صدر رجب طیب اردوان اور روس کے صدر ولادیمیر پوتن اہم اجلاس میں شرکت کے لیے ایران پہنچ گئے، جس میں شام میں قیام امن کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا جائے گا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرن میں مشرق وسطیٰ بالخصوص

وزیراعظم کا پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ جلد سنانے کا مطالبہ

اسلام آباد: وزیراعظم میاں شہباز شریف کا الیکشن کمیشن سے بڑا مطالبہ سامنے آگیا، وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ جلد سنائے۔وزیراعظم شہباز شریف نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ میں الیکشن

شہریار منور کیساتھ بولڈ فوٹو شوٹ، سجل پر تنقید کی بارش

کراچی: گزشتہ دنوں پاکستان کی معروف اداکار سجل علی اور شہریار منور کا فوٹ شوٹ کیا گیا، اس کے بعد سے سجل علی سوشل میڈیا صارفین کی شدید تنقید کی زد میں ہیں۔صارفین شہریار کے ساتھ بولڈ فوٹو شوٹ کرانے پر سجل علی کو ہدف تنقید بنارہے ہیں اور اُن

ماہانہ لاکھوں کمانے والی پاکستان کی پہلی موچی لڑکی

لاہور: زندہ دلوں کے شہر سے تعلق رکھنے والی آلائنہ فخریہ کہتی ہیں کہ میں موچی ہوں، میرے پاس اعلیٰ تعلیم کی ڈگری ہے، لیکن پھر بھی میں موچی کا کام کرتی ہوں۔ اس لڑکی کا نام آلائنہ ہے جو اپنے والد کے کام کو آگے بڑھا رہی ہے اور کہتی ہے کہ