ایک پونڈ کا ناقص سکہ، 48 ہزار روپے میں بک گیا!

لندن: ایک برطانوی مے خانے (پب) میں دکان دار کو ملنے والا ایک پونڈ کا سکہ، نیلامی کی مشہور ویب سائٹ ای بے پر 205 برطانوی پونڈ میں فروخت ہوا ہے۔یہ سکہ ایک مے خانے کے ملازم کو دیا گیا جس میں نقص تھا کیونکہ عموماً درمیان میں چاندی کا رنگ ہوتا

افغانستان میں امریکی ڈرون حملہ، عالمی برادری کا تحقیقات کا مطالبہ

واشنگٹن: گزشتہ روز امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا کہ وہ نہیں جانتے کہ افغانستان میں ڈرون حملے میں امدادی کارکن کی ہلاکت ہوئی یا دہشت گرد کی، ان کے اس اعتراف پر چین سمیت عالمی برادری نے امریکا سے 29 اگست کے ڈرون حملے کی تحقیقات کا

انجلینا جولی کا کیپٹل ہل کا دورہ، سینیٹرز سے ملاقات

واشنگٹن: ہالی وُڈ اداکارہ انجلینا جولی نے کیپٹل ہل کا دورہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ہالی وُڈ کی مقبول اداکارہ اور اقوام متحدہ کی ہائی کمشنر برائے مہاجرین انجلینا جولی نے واشنگٹن میں کیپیٹل ہل کا دورہ کیا۔اداکارہ نے اپنے دورے میں امریکی

جمہوری نظام ہی متوازن معاشرے کی تشکیل کو یقینی بناسکتا ہے: بلاول بھٹو

کراچی: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ملکی سلامتی اور ترقی کی ضمانت جمہوریت ہے، آئین پر من و عن عمل درآمد اور پارلیمان کے احترام کو مقدم رکھے بغیر ملک میں ایک نہیں بلکہ دو پاکستان چلتے رہیں گے۔چیٸرمین پاکستان پیپلز

آرمی ایوی ایشن کے تعاون سے راکا پوشی پر پھنسے کوہ پیما بحفاظت ریسکیو

گلگت بلتستان: آرمی ایوی ایشن کا بڑا کارنامہ، مسلسل محنت اور جانفشانی بالآخر رنگ لے آئی۔ آرمی ایوی ایشن کے تعاون سے راکا پوشی پر پھنسے کوہ پیماؤں کو بہ حفاظت ریسکیو کرلیا گیا۔اس ضمن میں وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے بتایا کہ راکا

پاکستانی روپیہ بے وقعت، ڈالر کی اونچی اُڑان

کراچی: تمام تر دعوؤں کے باوجود ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں مسلسل تنزلی دیکھنے میں آرہی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ 3 ماہ سے انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کی قدر میں مسلسل کمی دیکھی جارہی ہے۔ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اندیشہ

اسلام آباد: عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم پھینکنے کی تیاریاں دکھائی دے رہی ہیں۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے دس روپے فی لیٹر تک اضافے کا اندیشہ ہے۔ذرائع کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت خزانہ کو موصول ہوئی

اگر طالبان دہشت گرد تو پھر گاندھی اور نہرو بھی دہشت گرد تھے: مولانا ارشد مدنی

نئی دہلی: دارالعلوم دیوبند کے مہتمم اور جمعیت علمائے ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی کا کہنا ہے کہ اگر طالبان دہشت گرد ہیں تو پھر جواہر لعل نہرو اور گاندھی جی بھی دہشت گرد تھے۔مولانا ارشد مدنی کا مقامی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں کہنا تھا کہ

چین کا افغانستان کے لیے ڈیڑھ کروڑ ڈالر امداد کا اعلان

کابل: چین نے افغانستان کے لیے بڑی امداد کا اعلان کردیا۔ طالبان حکومت کے وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی سے چین کے ایلچی وانگ یو نے ملاقات کی اور انسانی ہمدردی کی بنیاد پر مالی امداد کا اعلان کیا۔امارت اسلامیہ افغانستان کے ترجمان ڈاکٹر محمد

عمر شریف کے علاج کے لیے سندھ حکومت نے رقم جاری کردی

کراچی: حکومت سندھ نے کامیڈی کنگ عمر شریف کے علاج کے لیے رقم جاری کردی۔ دوسری جانب عمر شریف کی اہلیہ نے دوران علاج ہسپتال سے تصویر وائرل ہونے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔عمر شریف کے علاج کے لیے سندھ حکومت آگے آگئی، محکمہ خزانہ سندھ نے کامیڈی