نیوزی لینڈ کو دھمکی آمیز جعلی پوسٹ بھارت سے جنریٹ ہوئیں: وزیر اطلاعات

اسلام آباد: نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان منسوخ کرنے سے متعلق حقائق سامنے آگئے۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے وزیر داخلہ شیخ رشید کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو دھمکی آمیز جعلی پوسٹ بھارت سے

کرپٹ مافیا بڑا دشمن، حکومت کے آخری دو سال اہم ترین ہیں: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم کا کہنا ہے کہ کرپٹ نظام سے مستفید ہونے والے الیکٹرونک ووٹنگ مشین کی مخالفت کررہے ہیں۔اسلام آباد میں پرفارمنس ایگریمنٹ پر دستخط کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا، ضروری ہے ہم اپنی حکومت کے آخری دو

پاکستان ایئرفورس کا تربیتی طیارہ مردان کے قریب گر کر تباہ

نوشہرہ: پاکستان ایئرفورس کا چھوٹا تربیتی طیارہ مردان کے قریب گر کر تباہ ہوگیا۔ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق طیارہ معمول کی تربیتی پرواز پر تھا کہ تکنیکی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوگیا۔پولیس اور آرمی اہلکار جائے حادثہ پر فوری پہنچ گئے اور

گرین لائن بسیں کراچی پہنچنے پر اورنج لائن منصوبے میں تیزی!

کراچی: کراچی والوں کی قسمت جلد چمکنے والی ہے، گرین لائن منصوبے کی بسیں کراچی پہنچیں تو برسوں سے سست روی کا شکار اورنج لائن منصوبے میں بھی تیزی دکھائی دینے لگی۔شہر قائد کے عوام کے لیے برسوں بعد ٹرانسپورٹ کی بہتر سہولت دستیاب ہونے کو ہے۔

کراچی گاربیج دکھائی دیتا، حکمران طبقے کو کوئی پروا نہیں: چیف جسٹس

کراچی: پاکستان کے چیف جسٹس جناب گلزار احمد نے سندھ حکومت پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شیم آن سندھ حکومت، پورا کراچی گند سے بھرا ہے، گٹر ابل رہے ہیں، تھوڑی سی بارش میں شہر ڈوب جاتا ہے۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں گجرنالہ متاثرین کیس کی

وزیراعظم کا کرکٹ میں پاکستان مخالف سازشوں کو بے نقاب کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: نیوزی لینڈ کی ٹیم پاکستان آئی، سیریز یک طرفہ طور پر منسوخ کردی اور چلی گئی، دوسری جانب گزشتہ روز انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے بھی سیریز کے لیے ٹیم پاکستان بھیجنے سے معذرت کرلی۔ وزیراعظم عمران خان نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی ٹیموں کے دورہ

کینیڈا الیکشن: وزیراعظم ٹروڈو کی لبرل پارٹی کا پلڑا بھاری

اوٹاوا: کینیڈا کے عام انتخابات میں حکمران لبرل پارٹی کی نشستیں 158 ہوگئیں۔ اب تک 5 پاکستانی نژاد بھی اپنی اپنی نشستیں جیت چکے۔وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے اوٹاوا میں حامیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آپ سب نے کورونا وبا سے نمٹنے کے لیے دوبارہ

ڈالر سستا سونا مہنگا، اسٹاک مارکیٹ میں بدترین مندی

کراچی: پاکستان میں تسلسل کے ساتھ امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کو بریک لگ گیا جب کہ اسٹاک مارکیٹ میں بدترین مندی ریکارڈ کی گئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے

نیوزی لینڈ، انگلینڈ کے دورے منسوخ ہونے کی وجہ ایبسلیوٹلی ناٹ ہے: فواد

اسلام آباد: وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی سیریز ملتوی ہونے پر پاکستان ٹیلی وژن کو 25 کروڑ روپے کا نقصان ہوا، اگر دنیا کو ’ایبسولیوٹلی ناٹ‘ کہیں گے تو پھر قیمت تو ادا کرنی پڑے گی۔وفاقی وزیر

شہد کی مکھیوں کا حملہ، نایاب نسل کے درجنوں پینگوئن ہلاک

کیپ ٹاﺅن: بھلا انسان سے بہتر شہد کی مکھیوں کے ڈنک کی اذیت کون جان سکتا ہے، جنوبی افریقا میں شہد کی مکھیوں کے کاٹنے ایک کا انوکھا واقعہ رونما ہوا۔الجزیرہ میں شائع شدہ رپورٹ کے مطابق شہد کی مکھیوں نے کیپ ٹاؤن کے ساحل پر 63 نایاب افریقی