محرم کا چاند دیکھنے کیلیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج منعقد ہوگا

اسلام آباد: محرم الحرام کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، جس کی صدارت چیئرمین کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے۔نئے اسلامی سال 1444 ہجری کے پہلے مہینے محرم الحرام کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی اجلاس کوئٹہ میں

ہلیری کی کانگریس کیلیے ڈیموکریٹ امیدوار ڈاکٹر آصف محمود کی توثیق

واشنگٹن: امریکا کی سابق صدارتی امیدوار ہلیری کلنٹن نے کانگریس کے ڈیمو کریٹ امیدوار ڈاکٹر آصف محمود کی توثیق کردی۔پاکستان کے ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ہلیری کلنٹن کا کہنا تھا کہ آصف محمود کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ بحیثیت ڈاکٹر انہوں

سجل کی پہلی بین الاقوامی فلم اگلے سال جنوری میں ریلیز ہوگی

کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والی مقبول اداکارہ سجل علی نے اپنی بین الاقوامی فلم کی پہلی جھلک مداحوں کے ساتھ شیئر کرتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا ہے۔اداکارہ سجل علی ہالی وُڈ پروڈیوسر اور عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ کی پروڈکشن

نیپالی کوہ پیماؤں نے کم ترین وقت میں کے ٹو سر کرکے عالمی ریکارڈ بناڈالا

اسلام آباد: نیپال سے تعلق رکھنے والے 2 کوہ پیماؤں نے (8 ہزار 611 میٹراونچی) دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو کو 15 گھنٹے سے بھی کم وقت میں سر کر کے عالمی ریکارڈ بناڈالا۔پاکستان کے ایک انگریزی اخبار کی رپورٹ کے مطابق تیسرنگ شیرپا نے بیس

عوام پر پھر پٹرول بم گرائے جانے کا اندیشہ

اسلام آباد: کل پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اوگرا کی سمری وزارت خزانہ کو بھیجی جائے گی۔ پٹرول کی قیمت میں 15 روپے تک اضافے کا اندیشہ ہے۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اوگرا کی ورکنگ حتمی مراحل میں ہے۔ ورکنگ کے مطابق پٹرول کی

موبائل فونز کے لیے 450 میگا پکسل کیمرے کی تیاری کا آغاز

سیئول: اس وقت تک 200 میگا پکسل کیمرے کا حامل کوئی اسمارٹ فون متعارف نہیں کرایا جاسکا تاہم 450 میگا پکسل موبائل کیمرے کے حوالے سے کام کا آغاز ہوگیا ہے۔سام سنگ کی جانب سے ایک کیمرہ سنسر پر کام کیا جارہا ہے اور ایک رپورٹ کے مطابق یہ 450 میگا

ماہرین نے فضائی آلودگی کو ڈیمنشیا کی ایک اہم وجہ قرار دے دیا

لندن: برطانوی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ فضائی آلودگی تیزی سے بڑھتے ہوئے ڈیمنشیا مرض کی وجہ بھی بن سکتی ہے۔برطانیہ میں فضائی آلودگی کے طبی اثرات پرمشتمل کمیٹی ( سی او ایم ای اے پی) میں ماہرین کا کہنا ہے کہ فضائی آلودگی میں مسلسل رہائش

اسپین میں ڈوبتے بچے کو ڈرون نے کیسے بچایا؟

میڈرڈ: ہسپانوی ساحل پر ڈوبنے والے 14 سالہ بچے کو لائف گارڈ کے لیے مختص ڈرون کے ذریعے ریسکیو کرلیا گیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اسپین کے شہر ویلنسیا کے ساحل کی فضاؤں پر جدید سہولتوں سے آراستہ لائف گارڈ ڈرونز اڑتے رہتے ہیں

ایشیا کی امیر ترین خاتون یونگ نے اپنی نصف دولت گنوادی

بیجنگ: چین کے رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں آنے والے بحران کے باعث ایک سال کے دوران ایشیا کی امیر ترین خاتون یونگ ہویان اپنی نصف دولت سے محروم ہوگئیں۔بلوم برگ بلینیئر انڈیکس کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ چین کی پراپرٹی جائنٹ کنٹری گارڈن کی بڑی شیئر

ہمایوں سعید نے ٹک ٹاک کی دُنیا میں قدم رکھ دیا

کراچی: پاکستانی فلموں اور ڈراموں کے صف اول کے اداکار ہمایوں سعید نے بھی ٹک ٹاک کی دُنیا میں قدم رکھتے ہوئے معروف سوشل سائٹ پر اپنا آفیشل اکاؤنٹ بنالیا۔اداکار ہمایوں سعید اپنے تصدیق شدہ اکاؤنٹ کے ذریعے ٹک ٹاک کا حصہ بن گئے ہیں۔اُن کے ٹک