کراچی کے تعلیمی اداروں میں ای کامرس اور ٹیکنالوجی کورس کا آغاز

کراچی: کراچی کے دو سرکاری تعلیمی اداروں نے چین کے تعاون سے نوجوانوں میں چین جیسی کاروباری صلاحیت اور استعداد پیدا کرنے کے لیے ای کامرس سمیت مختلف کورسز شروع کردیے۔ان کورسز میں آن لائن تعلیم کے ذریعے ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ چینی اساتذہ

32 بریگیڈیئرز کی میجر جنرل کے عہدے پر ترقی

راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان ادارے (آئی ایس پی آر) نے اعلان کیا کہ 32 بریگیڈیئرز کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔فوج کے میڈیا ونگ نے بتایا کہ ترقیوں کی منظوری چیف آف آرمی اسٹاف (سی او اے ایس) جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت جنرل

پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کرپشن کیس میں گرفتار

کوٹری: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کو اینٹی کرپشن ڈائریکٹر ذیشان میمن نے گرفتار کرلیا۔پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ اینٹی کرپشن جام شورو میں اپنے مقدمے کی سماعت میں پہنچے تھے، جہاں سے انہیں گرفتار کیا گیا۔ سندھ اسمبلی میں

بھارت: آسمانی بجلی گرنے کے مختلف واقعات میں 20 افراد ہلاک

نئی دہلی: بھارت میں آسمانی بجلی گرنے کے مختلف واقعات کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک ہوگئے۔برطانوی میڈیا کے مطابق بھارت کی ریاست بہار کے 8 اضلاع میں مختلف مقامات پر آسمانی بجلی گرنے سے 20 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے

پاکستان کے وسیم کھتری کی اسکریبل چیمپئن شپ کے فائنل میں رسائی

واشنگٹن: پاکستان کے وسیم کھتری کا بڑا اعزاز، امریکا میں جاری اسکریبل چیمپئن شپ کے فائنل تک رسائی حاصل کرلی۔وسیم کھتری نے 28 میں سے 19 گیمز جیت کر فائنل میں جگہ بنائی جب کہ آسٹن شن نے بھی 28 میں سے 19 گیمز جیتے اور فائنل کے لیے کوالیفائی

دعا زہرا کی کراچی کی عدالت میں پیشی

کراچی: کراچی سے لاہور جاکر پسند کی شادی کرنے والی دعا زہرا کو عدالت میں پیش کردیا گیا۔پولیس حکام نے دعا زہرا کو سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں پیش کیا۔اس موقع پر پولیس کی جانب سے عدالت میں صحافیوں کے ساتھ بد تمیزی کی گئی،

سری لنکا نے پاکستان کو جیت کیلئے 508 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف دے دیا

گال: سری لنکا نے پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں جیت کے لیے 508 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف دے دیا۔سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز سری لنکا نے 176 رنز پانچ کھلاڑی آؤٹ سے اپنی دوسری نامکمل اننگز دوبارہ شروع کی تو اسے میچ میں 323 رنز کی بڑی

جیل میں بھوک ہڑتال کے باعث یاسین ملک کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل

نئی دہلی: تہاڑ جیل میں بھوک ہڑتال پر رہنے کی وجہ سے حریت رہنما یاسین ملک کی طبیعت بگڑ گئی، جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔بھارتی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ یاسین ملک گزشتہ کئی روز سے بھوک ہڑتال پر ہیں جس کی وجہ سے ان کے جسم میں پانی

وزیر داخلہ کا پنجاب میں گورنر راج کے نفاذ کا عندیہ

اسلام آباد: وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ پنجاب میں گورنر راج کی سمری پر کام شروع کردیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا کہ عدالت عظمیٰ کے فیصلے پر میڈیا اور سوشل میڈیا پر جو گفتگو ہورہی ہے،

ڈالر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 238 روپے پر براجمان

کراچی: امریکی ڈالر وطن عزیز میں روز ہی نت نئے ریکارڈ قائم کررہا ہے، انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 5.56روپے اضافے سے تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 238.48روپے پر پہنچ گیا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ بے یقینی سیاسی صورت حال، ہفتہ وار بنیادوں پر ملکی