پاکستان محفوظ ملک، آسٹریلیا کو دورہ ختم نہیں کرنا چاہیے: عثمان خواجہ

لاہور: آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ نے نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی جانب سے پاکستان کا دورہ ختم کرنے کو دہرا معیار قرار دے دیا۔پاکستانی نژاد آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر عثمان خواجہ نے نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے پاکستان کے دورے منسوخ

دُنیا کو طالبان سے ڈیل کرنے کے لیے نیا رویہ اپنانا ہوگا: وزیر خارجہ

نیویارک: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ طالبان سے ڈیل کرنے کے لیے نیا رویہ اپنانا ہوگا، پچھلا رویہ ناکام رہا، عالمی برادری طالبان کو تسلیم کرنے سے متعلق روڈمیپ تشکیل دے۔جنرل اسمبلی اجلاس کی سائیڈلائن میں امریکی خبر رساں ادارے اے

داسو واقعے کے مجرموں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے: اسد عمر

اسلام آباد: اسد عمر کا کہنا ہے کہ چین کی سرمایہ کاری بڑھنے سے سیکیورٹی کی اہمیت بڑھتی جارہی ہے۔ سی پیک مشرقی پڑوسی کی آنکھ میں کھٹکتا ہے، دوسروں کی جنگ میں شرکت کرکے پاکستان نے بھاری قیمت ادا کی، چین کے ساتھ دوستی سے ایک انچ پیچھے نہیں

شادی کے روز دُلہن نشئی دولہے کو چھوڑ کر فرار

میری لینڈ: شادی کے پُررونق گھر میں اُس وقت سوگ کی کیفیت نے جنم لے لیا، جب تقریب کے دن دُلہن گھر سے فرار ہوگئی۔گزشتہ دنوں یہ دلچسپ واقعہ امریکی ریاست میری لینڈ میں اُس وقت پیش آیا تھا جب 24 سالہ سیریا نے اپنے دولہا سیم کو نشے میں دھت

دُنیا کو ماحول کی بہتری کیلیے عمران کی پیروی کرنی چاہیے: برطانوی وزیراعظم

نیویارک: برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن بلین ٹری منصوبے پر پاکستانی ہم منصب عمران خان کے معترف ہوگئے۔برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا کہ ماحول کی بہتری کے لیے پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی پیروی کرنی چاہیے۔نیویارک میں برطانوی وزیراعظم

کامیاب پاکستان پروگرام اور 50 ہزار ٹن چینی درآمد کرنے کی منظوری

اسلام آباد: 50 ہزار ٹن چینی درآمد کرنے کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے منظوری دے دی ہے۔ای سی سی کا اجلاس وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت ہوا، جس میں 8 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں کامیاب پاکستان پروگرام کی منظوری دے دی

ٹک ٹاکر حریم شاہ کا اپنی شادی سے متعلق نیا دعویٰ

کراچی: نت نئے تنازعات کے حوالے سے معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ شوہر کے پہلے سے شادی شدہ اور پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی ہونے کے دعوے سے مُکر گئیں، تاہم ان کا کہنا ہے کہ ان کے شوہر کا نام بلال شاہ ہے اور ان کا تعلق پی پی پی سے ہے۔میڈیا سے

کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش

کراچی: شہر قائد میں بادل پھر برس رہے ہیں، ملک کے سب سے بڑے شہر کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے۔شہر کے علاقوں ملیر، گلستان جوہر ،گلشن معمار، کورنگی، ایئرپورٹ، رفاہ عام سوسائٹی اور اطراف کے

ماضی کے حکمرانوں نے ملکی نظام کو مضبوط نہیں ہونے دیا: وزیراعظم

ڈیرہ اسماعیل خان: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں بڑے بڑے مافیاز قانون کی بالادستی نہیں چاہتے، مافیا کہتا ہے ہمیں این آر او دے دو۔ دنیا میں اشیا کی قیمتیں اتنی نہیں بڑھیں جتنی ایک سال میں بڑھی ہیں۔وزیراعظم عمران خان نے ڈیرہ

بھارتی وزیراعظم کے ہیروئن اسمگلنگ میں ملوث ہونے کا انکشاف

نئی دہلی: 3 ہزار کلوگرام ہیروئن اسمگلنگ میں بھارت کے وزیراعظم مودی کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے انتہائی قریبی دوست کے زیر انتظام چلنے والی گجرات کی بندرگاہ مندرا پورٹ سے 3 ہزار کلوگرام کی ہیروئن برآمد ہوئی،