عدالت کے پشت پر ہونے سے شفاف اور غیرجانبدار انتخابات ہوئے، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال نے خیبر یونیورسٹی کی جانب سے اپیل کی سماعت میں ریمارکس دیے کہ عدالت اداروں کی پشت پر کھڑی تھی، اس اقدام کے نتیجے میں شفاف اور غیر جانبدار الیکشن کا انعقاد ہوا۔عدالت عظمیٰ میں درخواست کی سماعت

پٹرول 3 روپے سستا اور ڈیزل 8.95 روپے مہنگا کردیا گیا

اسلام آباد: پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 3 روپے 5 پیسے کی کمی کردی گئی جب کہ ڈیزل 8.95 روپے مہنگا ہوگیا۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق آئندہ 15 روز کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین کردیا گیا ہے جس کا اطلاق ہوگیا

پروٹین سے متعلق ایلفا فولڈ نامی انقلابی منصوبہ

لندن: دُنیا کے تمام پروٹین کا ایک ایسا ڈیٹابیس بنایا گیا ہے جس میں مصنوعی ذہانت کی مدد سے پروٹین کی ساخت اور شکل کو عین گوگل کی طرح تلاش کرکے اس کی تفصیلات دیکھی جاسکتی ہیں۔اس منصوبے کو ایلفا فولڈ کا نام دیا گیا ہے جسے ماہرین نے ایک

کامن ویلتھ گیمز: پاکستان اور جنوبی افریقا کا ہاکی مقابلہ برابر

لندن: کامن ویلتھ گیمز کا افتتاحی مقابلہ پاکستان ہاکی ٹیم اور جنوبی افریقا کے درمیان کھیلا گیا، جو 2-2 سے برابر رہا۔برمنگھم ہاکی کلب میں کھیلے گئے میچ کے پہلے کوارٹر کے 14ویں منٹ میں جنوبی افریقہ کی جانب سے بیوچر نے شارٹ کارنر کے ذریعے گول

جلد بچے کی پیدائش متوقع، ترپاٹھی جیسا کردار کرنے کی خواہش ہے، شہروز

کراچی: ڈراموں کے مقبول اداکار شہروز سبزواری نے کہا ہے کہ ان کی اہلیہ صدف کنول ان دنوں آرام کررہی ہیں اور ان کے ہاں جلد دوسرے بچے کی پیدائش متوقع ہے۔شہروز نے ایک ایونٹ میں میڈیا سے بات چیت میں اس امر پر خوشی ظاہر کی کہ وہ دوسری بار والد

لٹیروں نے چھینی گئی گھڑی ریپلکا ثابت ہونے پر واپس کردی

نیپلز: سوئٹزرلینڈ کے ایک سیاح کے ساتھ اٹلی میں عجیب و غریب واقعہ پیش آیا جس میں پہلے ڈاکوؤں نے اس کی گھڑی چھینی اور کچھ دیر بعد ریپلکا ہونے پر واپس کردی۔اطالوی شہر نیپلز میں پیازا ٹرائسٹے ای ٹرینٹو کے معروف علاقے میں گزشتہ دنوں سی سی ٹی

دانیہ ملک کو عامر لیاقت نے خلع دے دی تھی، بشریٰ اقبال

کراچی: میڈیا انڈسٹری کی معروف شخصیت مرحوم عامر لیاقت حسین کی پہلی سابقہ اہلیہ بشریٰ اقبال کا کہنا ہے کہ عامر نے اپنی تیسری اہلیہ دانیہ ملک کو بھی خلع دے دی تھی۔سیدہ بشریٰ اقبال نے یوٹیوبرز سے بات کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ عامر لیاقت اپنی

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی مزید 10 مقدمات میں ضمانت منظور

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی مقامی عدالت نے سابق وزیراعظم عمران خان کی 10 مقدمات میں عبوری ضمانتوں کو کنفرم کردیا۔سربراہ پی ٹی آئی عمران خان ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کے سلسلے میں اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں پیش ہوئے،

تاریخ میں پہلی بار نئے اسلامی سال پر غلاف کعبہ کی تبدیلی

مکہ مکرمہ: تاریخ میں پہلی مرتبہ یکم محرم کو بیت اللہ میں غلاف کعبہ کی تبدیلی کا عمل مکمل ہوگیا۔حرمین شریفین کے امور کی نگراں وزارت کے مطابق غلاف کعبہ کی تبدیلی کی تقریب میں امام کعبہ اور حرمین شریفین امور کی جنرل پریذیڈینسی کے صدر شیخ

ن لیگ نے اسپیکر پنجاب اسمبلی کا انتخاب عدالت میں چیلنج کردیا

لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی کا انتخاب مسلم لیگ ن نے لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ ن نے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ اسپیکر پنجاب اسمبلی کے انتخاب میں قانونی تقاضے پورے نہیں کیے گئے، الیکشن خفیہ رائے شماری کے