اس وقت اسلاموفوبیا کی بھیانک شکل بھارت میں پنجے گاڑے ہوئے ہے: وزیراعظم

جنرل اسمبلی سے کشمیر، افغانستان اور اسلاموفوبیا پر مدلل خطاب نیویارک: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان، بھارت کی ایک اور جنگ روکیں، بھارتی جدید جوہری ہتھیاروں کی تیاری اور عدم استحکام پیدا کرنے والی روایتی صلاحیتوں کا حصول

انگلینڈ کے سابق کھلاڑی مائیکل اوین پاکستان فٹبال لیگ کے سفیر مقرر

اسلام آباد: پاکستان میں فٹ بال کے کھیل کو فروغ دینے کے لیے بڑا قدم اُٹھالیا گیا۔اس حوالے سے موصولہ اطلاعات کے مطابق انگلینڈ کے سابق فٹ بال کھلاڑی مائیکل اوین کو پاکستان فٹ بال لیگ کا سفیر مقرر کردیا گیا ہے۔لیگ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ

دورہ پاکستان کی منسوخی سے متعلق اندھیرے میں رکھا گیا، انگلش کھلاڑی

لاہور: انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ دورہ پاکستان کی منسوخی میں ان کا کوئی کردار نہیں، برطانوی بورڈ نے اس فیصلے سے متعلق انہیں اندھیرے میں رکھا۔برطانوی اخبار کے مطابق انگلش پلیئرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ دورہ پاکستان کی

افغان امن کی خاطر پاکستان، امریکا کو طالبان کیساتھ مل کر کام کرنا ہوگا: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ امریکا اور پاکستان کو مل کر افغانستان میں امن کے قیام کے لیے طالبان کے ساتھ مل کر کام کرنا ہوگا۔غیر ملکی جریدے نیوز ویک کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ افغانستان میں بنیادی

شہباز کی معروف ماڈل سے شادی، تقریبات کا آغاز

لاہور: پنجاب کے سابق گورنر سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر اور ماڈل نیہا راجپوت کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا۔فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شہباز تاثیر اور نیہا راجپوت کی مایوں کی رسم کے دوران بنائی گئی مختلف ویڈیوز اور تصاویر وائرل

عمر شریف کے لیے ایئرایمبولینس کو پاکستان آنے کی اجازت مل گئی

کراچی: کامیڈی کنگ عمر شریف کو علاج کے لیے امریکا لے جانے کے لیے آنے والی ایئر ایمبولینس کو سی اے اے نے پاکستان آنے کی اجازت دے دی۔سی اے اے نے اداکار عمر شریف کے لیے امریکا سے آنے والی ایئر ایمبولینس کو پاکستان آنے کی اجازت دے دی۔ سی اے اے

کراچی سرکلر ریلوے منصوبہ منظور، وزیراعظم اگلے ہفتے افتتاح کریں گے

اسلام آباد: ایکنک نے کراچی میں ٹرانسپورٹ کے مسائل حل کرنے کے لیے کراچی سرکلر ریلوے منصوبے کی منظوری دے دی ہےٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیر منصوبہ بندی اسدعمر نے کہا کہ قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی (ایکنک) نے 20.7 ارب روپے کا کراچی

ہم اسلام پر عمل اور قرآن کی رو سے اپنے قوانین بنائیں گے: افغان طالبان

کابل: ملا نور الدین ترابی کا کہنا ہے کہ افغانستان میں ایک بار پھر جرائم پر سزائے موت اور ہاتھ کاٹنے کی سزا کا دور لوٹ آئے گا، تاہم ممکن ہے اس بار سزائیں سرعام نہ دی جائیں۔امریکی خبر رساں ادارے (اے پی) کو کابل میں دیے گئے انٹرویو میں افغان

پاکستان اور عراق کے وزرائے اعظم کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد: پاکستان اور عراق کے وزرائے اعظم کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا، جس میں تجارت اور سیاحت کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا، افغانستان کی صورت حال بھی بات چیت ہوئی۔وزیراعظم عمران خان نے عراقی ہم منصب مصطفیٰ قدیمی کو پارلیمانی الیکشن

نواز شریف کی جعلی ویکسی نیشن پر 2 اعلیٰ افسران معطل

لاہور: علاج کے بہانے لندن سدھارنے والے سابق وزیراعظم نواز شریف کی لاہور میں کورونا کی جعلی ویکسی نیشن ہونے پر 2 اعلیٰ افسران کو معطل کردیا گیا۔کورونا ویکسین کے غلط اندراج پر محکمہ اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر پنجاب نے لاہور میں کوٹ خواجہ سعید