شوہر کو کچھ ہوا تو ذمے دار بھارتی حکومت ہوگی، مشعال ملک

اسلام آباد: مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کی توانا آواز اور عظیم رہنما یاسین ملک جو اس وقت بھارتی جیل میں قید ہیں، اُن کی صحت ناساز ہے، حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی کو خط لکھا ہے، جس میں اُن کا کہنا

شرمین نے مس مارول میں تقسیم برصغیر کو سچائی کیساتھ پیش کیا، مہوش

کراچی: ہالی وُڈ کی سپر ہیرو ویب سیریز مس مارول میں اہم کردار نبھانے والی مہوش حیات کا کہنا ہے کہ ہدایت کارہ شرمین عبید چنائے نے ویب سیریز میں تقسیم برصغیر کے واقعات کو صداقت اور سچائی کے ساتھ پیش کیا۔6 قسطوں پر مشتمل مس مارول کی اولین قسط

منی لانڈرنگ کیس: وزیراعظم اور حمزہ شہباز فرد جرم کیلئے عدالت طلب

لاہور: ایف آئی اے کے منی لانڈرنگ کیس میں عدالت نے وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو فرد جرم کے لیے طلب کرلیا۔وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز سمیت دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت لاہور کی اسپیشل سینٹرل عدالت میں ہوئی، جس میں

پٹرول 11 روپے سستا، ڈیزل 8 روپے مہنگا ہونے کا امکان

اسلام آباد: آئی ایم ایف کی بقایا پیشگی شرط کی وجہ سے پٹرولیم ڈیولپمنٹ لیوی (پی ڈی ایل) میں اضافے کے لیے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت رواں ہفتے کے آخر میں قریباً 8 روپے فی لیٹر بڑھنے جب کہ پٹرول قریباً 11 روپے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان

ویڈیو گیمز کھیلنے سے صحت متاثر ہوتی ہے یا نہیں؟

لندن: ویڈیوز گیمز سے متعلق سنتے آئے ہیں کہ اس کو کھیلنے سے دماغ پر مضر اثرات مرتب ہوتے ہیں، تاہم اب نئی تحقیق سامنے آئی ہے کہ ویڈیو گیمز سے صحت پر کوئی فرق نہیں پڑتا۔ گیمرز سے متعلق ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ویڈیو گیمز کھیلنے میں

بھارت: ہندو انتہاپسندوں نے بے وجہ مسلمان کو قتل کر ڈالا

نئی دہلی: شائننگ انڈیا کے بوگس نعرے سے ہوا کب کی نکل چکی اور ہر کچھ دنوں بعد بھارت میں ایسا واقعہ رونما ہوتا ہے، جس سے بھارتی انتہاپسندوں کی اصلیت دُنیا کے سامنے آجاتی ہے۔گزشتہ روز بھی بھارت کی ریاست کرناٹک میں ہندو انتہاپسندوں نے چھریوں

امریکا قرض کا عمل تیز کروانے کیلیے آئی ایم ایف پر دباؤ ڈالے، آرمی چیف

اسلام آباد: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ وائٹ ہاؤس قرض کا عمل تیز کروانے کے لیے آئی ایم ایف پر دباؤ ڈالے۔نجی ٹی وی کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے امریکی ڈپٹی سیکریٹری سے ٹیلی فون پر گفتگو کی، جس میں انہوں

برطانیہ میں خیرات کیلیے جمع کردہ رقم کی پی ٹی آئی کو منتقلی کا انکشاف

لندن/ اسلام آباد: گوروں کے دیس میں خیرات کے لیے جمع کی جانے والی رقم پاکستان کی سابق حکمران جماعت پی ٹی آئی کو منتقل کیے جانے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ابراج گروپ کے بانی عارف نقوی نے پی ٹی آئی کے لیے خیرات کے

اوپن مارکیٹ میں ڈالر شارٹ، 250 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی: امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ تھم نہ سکا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی شارٹیج کے باعث ریٹ 250 روپے تک کی ریکارڈ بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔تاہم جب کاروباری دن کا اختتام ہوا تو ڈالر کے نرخ میں 57 پیسے کمی آئی اور وہ239.37 پر بند

آئرن مین کا ایک منٹ میں 148 ناریل پھوڑنے کا عالمی ریکارڈ

اٹلی: آئرن مین کو فلموں میں تو طاقت کا مظاہرہ کرتے دیکھا ہے، لیکن حقیقی دُنیا میں بھی اب ایک ایسا ہی مظاہرہ سامنے آیا ہے، جرمنی سے تعلق رکھنے والے مسلمان کھلاڑی محمد کریمنووچ نے ایک منٹ میں 148 ناریل توڑ کر نیا عالمی ریکارڈ اپنے نام کیا