کے پی کے حکومت کا نسوار پر ٹیکس میں کمی کا فیصلہ

پشاور: کے پی کے حکومت نے تمباکو اور نسوار پرعائد ٹیکسوں میں کمی کا فیصلہ کرلیا۔ اس سلسلے میں فنانس ترمیمی بل اسمبلی میں پیش کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ترمیمی بل میں نسوار پر ٹیکس 5 روپے سے کم کرکے ڈھائی روپے کرنے اور ورجینا تمباکو پر

امریکی اسپیکر کے دورہ تائیوان پر ہماری فوج خاموش نہیں بیٹھے گی، چین

بیجنگ: چین نے کہا ہے کہ اگر امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی نے تائیوان کا دورہ کیا تو یہ خوف ناک سیاسی اثرات کا سبب بنے گا۔امریکا کے ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی 4 ایشیائی ممالک کے دورے پر ہیں اور اس سلسلے میں وہ آج

ٹیم انتظامیہ کو فواد اور اظہر کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے، یونس خان

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان کا کہنا ہے کہ بابراعظم اور ٹیم انتظامیہ کو اظہر علی اور فواد عالم کی ناقص فارم کے باوجود ان کی حمایت اور حوصلہ افزائی کرنی چاہیے۔ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے

کامن ویلتھ گیمز: آسٹریلیا 52 میڈلز کیساتھ سرفہرست، انگلینڈ کا دوسرا نمبر

برمنگھم: کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کی کارکردگی اب تک مایوس کن رہی ہے جب کہ آسٹریلیا نے اپنی برتری ثابت کردی۔برطانوی شہر برمنگھم میں کامن ویلتھ گیمز کا دنگل جاری ہے، اب تک کی اطلاعات کے مطابق آسٹریلیا برتری حاصل کیے ہوئے ہے۔آسٹریلیا نے

بلوچستان میں سیلاب سب کچھ بہالے گیا، 47 بچوں سمیت 136 جاں بحق

کوئٹہ: بلوچستان میں بارشیں اور اُن کے نتیجے میں برپا ہونے والا سیلاب سب کچھ بہالے گیا، اس حوالے سے نقصانات کی رپورٹ جاری کردی گئی۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق سیلابی ریلوں کے باعث مختلف حادثات میں اب تک 136 افراد جاں بحق

زیرِ آب تحقیق کے لیے انسان نما روبوٹ تیار

اسٹینفورڈ: انسان نما روبوٹ تیار کیا گیا ہے جو سمندر میں غرقاب جہازوں اور کشتیوں کی تلاش کرتے ہوئے ان مشکل مقامات تک بھی پہنچ سکتا ہے جہاں انسانی غوطہ خور نہیں پہنچ پاتے۔اسٹینفورڈ یونیورسٹی میں روبوٹ کے ماہر اسامہ خطیب اور ان کے ساتھیوں نے

بجلی بلوں میں ٹیکس، تاجروں کا 17 اگست کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان

اسلام آباد: بجلی کے بلوں میں جبری ٹیکس کے خلاف تاجروں نے ملک گیر ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا تاجر سیلز ٹیکس لگے بجلی کے بل جمع نہیں کرائے گا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے صدر محمد کاشف

سجل کے تھپڑ نے ہلاکر رکھ دیا تھا، سید جبران

کراچی: پاکستانی ڈراموں کے مقبول اداکار سید جبران نے کہا ہے کہ اداکارہ سجل علی کا تھپڑ نہیں کھائیے گا کیونکہ ان کا ہاتھ بہت بھاری ہے۔سید جبران گزشتہ دنوں ایک ویب شو میں شریک ہوئے جہاں انہوں نے بتایا کہ ایک سین تھا جس میں سجل نے مجھے تھپڑ

روسی صدر پوتن نے امریکا کو بڑا دشمن قرار دے دیا

سینٹ پیٹرز برگ: روسی صدر ولادی میر پوتن نے امریکا کو بڑا دشمن ٹھہرادیا۔روس کے صدر ولادی میر پوتن نے اپنے ملک کی بحریہ کے قومی دن کے موقع پرسینٹ پیٹرزبرگ میں تقریب میں شرکت کی اور نئے نیول ڈاکٹرین پر دستخط کیے۔ روسی نیوی ڈاکٹرین میں امریکا

رواں ماہ کراچی سمیت ملک بھر میں معمول سے زائد بارشیں متوقع

کراچی: رواں ماہ شہر قائد سمیت ملک بھر میں معمول سے زائد بارشیں متوقع ہیں۔محکمہ موسمیات نے ماہ اگست میں بھی ملک کے بیشتر علاقوں میں معمول سے زائد بارشوں کا امکان ظاہر کیا ہے۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کے مطابق کراچی میں کچھ دن ہلکی بارش