ہیلی کاپٹر کا ملبہ مل گیا، کور کمانڈر کوئٹہ سمیت تمام افراد شہید

راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق گزشتہ روز لاپتا ہونے والے ہیلی کاپٹر کا ملبہ مل گیا ہے۔آئی ایس پی آر کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری بیان میں گزشتہ روز لاپتا ہونے والے ہیلی کا ملبہ ملنے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا

مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کی فنڈنگ کا فیصلہ بھی سنایا جائے، پی ٹی آئی

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنماؤں کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کا فارن فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کو شوکاز دینے کا فیصلہ غلط ہے، پی ٹی آئی کو فنڈنگ اوورسیز پاکستانیوں نے کی ہے۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے

پھر ثابت ہوا عمران خان سرٹیفائیڈ جھوٹا ہے، وزیراعظم

کراچی: پی ٹی آئی کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس سے متعلق الیکشن کمیشن کا فیصلہ آنے پر وزیراعظم شہباز شریف نے بھی سابق وزیراعظم عمران خان پر تنقید کی ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں لکھا کہ پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس پر الیکشن

پلانٹ میں فنی خرابی، کراچی میں بجلی لوڈشیڈنگ میں اضافے کا اندیشہ

کراچی: شہر قائد کو بجلی سپلائی کرنے والے ادارے کے الیکٹرک کے پلانٹ میں فنی خرابی پیدا ہوگئی، جس کے باعث کراچی میں لوڈشیڈنگ میں اضافے کا اندیشہ ہے۔ترجمان کے الیکٹرک کی جانب سے بن قاسم پاور پلانٹ میں فنی خرابی کی تصدیق کی گئی ہے۔کے الیکٹرک

امریکی صدر کا ایمن الظواہری کی ڈرون حملے میں ہلاکت کا دعویٰ

واشنگٹن: امریکا کے صدرجوبائیڈن نے دعویٰ کیا ہے کہ القاعدہ رہنما ایمن الظواہری افغانستان میں ڈرون حملے میں ہلاک ہوگئے۔صدر جوبائیڈن نے بیان میں کہا کہ القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری کابل میں امریکی ڈرون حملے میں ہلاک ہوگئے۔ انہوں نے کہا کہ

تحریک انصاف پر ممنوعہ فنڈنگ ثابت، الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد: پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے 3 رکنی بینچ نے سنادیا، جس میں کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف پر ممنوعہ فنڈنگ لینا ثابت ہوگیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان کے 3 رکنی بینچ نے 21 جون کو

بلوچستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں، 149 افراد جاں بحق

کوئٹہ: رقبے کے لحاظ سے ملک کے سب سے بڑے صوبے بلوچستان میں حالیہ بارشوں اور سیلاب کے باعث جاں بحق افراد کی تعداد 149 ہوگئی۔نجی ٹی وی کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے اعداد و شمار اب تک سامنے آرہے ہیں، تازہ اطلاعات کے

آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر لاپتا، کور کمانڈر سمیت اہم شخصیات سوار

راولپنڈی: آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر لاپتا، کور کمانڈر سمیت اہم شخصیات سوار ،پاک فوج کے ترجمان ادارے (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں میں مصروف پاکستان آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر

گروپ ایڈمنز کے لیے واٹس ایپ کا نیا فیچر متعارف

نیویارک: مقبول ایپلی کیشن واٹس ایپ نے گروپ ایڈمنز کے لیے نیا فیچر متعارف کروا دیا، جس کے تحت ایڈمنز گروپ کے کسی بھی فرد کا میسج ڈیلیٹ کرنے کے اہل ہوں گے۔پیغام رسانی کی معروف ایپ کی طرف سے متعارف کردہ نئے فیچر کا مقصد بیٹا ورژن استعمال کرنے

وزیراعظم کا بلوچستان کے سیلاب زدگان کو فوری معاوضہ دینے کا حکم

کوئٹہ: وزیراعظم میاں شہباز شریف نے بلوچستان میں سیلاب زدگان کو کیمپوں میں کھانا فراہم نہ کرنے پر برہمی کا اظہار کیا، واقعے پر متعلقہ افسران کو معطل کردیا گیا، وزیراعظم نے متاثرین کو فوری معاوضہ ادا کرنے کا حکم بھی صادر کردیا۔وزیراعظم شہباز