کورونا کے وار میں تیزی، مزید 9 مریض جاں بحق

اسلام آباد: ملک میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد بڑھ رہی ہے۔ پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 9 مریض انتقال کرگئے۔قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ ) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 9 مریض انتقال کرگئے جب کہ 160

2 سال 8 ماہ بعد خانہ کعبہ کے اطراف سے رکاوٹیں ہٹادی گئیں

مکہ مکرمہ: سعودی عرب کی حکومت نے 2 سال 8 ماہ کے عرصے کے بعد خانہ کعبہ کے اطراف میں لگی حفاظتی رکاوٹیں ہٹادیں، جس سے عازمین کو ایک بار پھر خانہ کعبہ کے قریب جانے اور اسے چھونے کی اجازت مل گئی۔واضح رہے کہ یہ رُکاوٹیں عالمی وبا کورونا وائرس

گارڈن پولیس ہیڈ کوارٹر میں دستی بم دھماکے سے 2 اہلکار شہید

کراچی: شہر قائد میں دستی بم دھماکے میں 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کے علاقے گارڈن میں واقع پولیس ہیڈ کوارٹر میں دستی بم دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں 2 اہلکار موقع پر ہی شہید ہوگئے جب کہ 2 اہلکار زخمی ہوئے۔پولیس ذرائع

ایشیا کپ اور دورہ ہالینڈ کیلیے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان

لاہور: سلیکشن کمیٹی نے دورۂ نیدرلینڈز اور ٹی 20 ایشیا کپ کرکٹ کے لیے پاکستانی اسکواڈز کا اعلان کردیا، حسن علی آرام کی غرض سے ٹیم سے باہر۔پاکستان کی ٹیم ہالینڈ کے خلاف تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیلنے کے بعد متحدہ عرب امارات میں ایشیا کپ میں

ڈالر کی قیمت میں 9 روپے کی بڑی کمی، 231 کا ہوگیا

کراچی: بالآخر کفر ٹوٹا خدا خدا کرکے، ڈالر کی اونچی اُڑان کا سلسلہ رُکا اور انٹر بینک میں امریکی ڈالر کے پر کترتے نظر آتے ہیں، جس کے بعد ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر بڑھ رہی ہے۔بدھ کو کاروبار کے آغاز پر امریکی ڈالر کے سامنے روپے کی قدر

اسٹرابیری دماغی صحت کے لیے مفید قرار

شکاگو: اسٹرابیری کا ایک اور فائدہ سامنے آیا ہے کہ اب یہ دماغ کی بھی دوست ثابت ہوئی ہے اور بالخصوص الزائمر کی وجہ بننے والے ٹاؤ پروٹین میں اضافے کو روکتی ہے۔شکاگو میں واقع رش یونیورسٹی سے وابستہ الزائمر تحقیقی مرکز سے وابستہ سائنس دانوں نے

پٹرولیم لیوی بڑھاکر پاکستان نے پیشگی شرائط پوری کردیں، آئی ایم ایف

اسلام آباد: آئی ایم ایف کی پاکستان میں نمائندہ ایستھرپیرز ریز کا کہنا ہے کہ پاکستان نے پٹرولیم ڈیولپمنٹ لیوی (پی ڈی ایل) میں اضافہ کرکے مشترکہ جائزہ کی پیشگی شرائط پوری کردی ہیں۔ایستھرپیرز ریز کا کہنا ہے کہ پاکستان نے 31 جولائی کو پی ڈی

خلیل قمر شہرت کیلیے اپنا نام خواتین کیساتھ لازمی جوڑتے ہیں، ریشم

کراچی: فلموں اور ڈراموں کی مقبول اداکارہ ریشم کا کہنا ہے کہ وہ گزشتہ دو سال سے سوشل میڈیا پر دیکھ رہی ہیں کہ ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر اداکارہ ماہرہ خان کے پیچھے پڑے ہوئے ہیں۔حال ہی میں ریشم نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا خلیل

دُنیا کا اونچا ترین درخت، جس کے پاس جانے پر سزا اور جرمانہ ہوسکتا ہے

کیلیفورنیا: دنیا کا بلند ترین زندہ درخت امریکا میں واقع ہے، لیکن اب اس کے پاس جانے سے قید اور جرمانے کی سزا بھی ہوسکتی ہے۔کیلیفورنیا کے ریڈ وُڈ نیشنل پارک کی انتظامیہ کے مطابق ان کی حدود میں موجود ’ہائپیریئن‘ نامی درخت کو مہم جو حضرات سے

17 سال بعد انگلینڈ کا دورہ پاکستان، ٹی ٹوئنٹی سیریز کا شیڈول جاری

کراچی/ لاہور: پی سی بی نے سرزمین پاک پر انگلینڈ کی میزبانی کا شیڈول جاری کردیا۔انگلستان کی ٹیم 17 سال بعد اس ماہ ستمبر میں پاکستان کا دورہ کرے گی، جہاں دونوں ٹیموں کے مابین 7 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کی سیریز 20 ستمبر سے 2 اکتوبر تک کراچی