سانحۂ مہران ٹاؤن، غفلت برتنے پر افسران کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

کراچی: مہران ٹاؤن فیکٹری میں آتش زدگی کے واقعے میں غفلت برتنے پر سیشن عدالت نے ڈپٹی کمشنر کورنگی، ایڈمنسٹریٹر کورنگی سمیت اہم افسران کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔مہران ٹاؤن فیکٹری آتش زدگی کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ سیشن

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سیڑھیوں سے کیسے پھسلے؟

لاہور: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد شہباز شریف سیڑھیوں سے پھسل گئے۔اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ ڈاکٹروں کی جانب سے شہباز شریف کو آرام کا مشورہ دیا گیا ہے جب کہ بتایا گیا ہے کہ پھسلتے وقت مسلم لیگ

کراچی میں سمندری طوفان کا خدشہ، الرٹ جاری

کراچی: شہر قائد میں سمندری طوفان کا خدشہ، اگلے 24 گھنٹوں کے دوران محکمہ موسمیات نے بحیرۂ عرب میں طوفان بننے کی پیش گوئی کردی۔ بارش کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو حفاظتی اقدامات مکمل کرنے کی بھی ہدایت جاری کردی گئی۔ اس وقت بحیرۂ عرب

طالبان کا خصوصی فورسز کو داعش کیخلاف کارروائی کا حکم

کابل: طالبان کا بڑا اقدام، اپنی خصوصی فورسز کو داعش کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان نے اسپیشل فورسز کو افغانستان میں موجود داعش کے کارندوں کے خلاف کارروائی کا حکم دیا ہے، تاکہ داعش جنگجو مستقبل

بجلی نرخ میں 1 روپیہ 95 پیسے فی یونٹ اضافے کا اندیشہ

اسلام آباد: بجلی ایک ماہ کے لیے 2 روپیہ 7 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست پر نیپرا میں سماعت ہوئی۔نجی ٹی وی نے اس ضمن میں بتایا کہ بجلی صارفین پر مہنگائی کا ایک اور بم گرانے کی تیاری ہے اور نیپرا میں ایک ماہ کے لیے بجلی 2 روپیہ 7 پیسے

سجل نے احد کو سالگرہ پر کس طرح مبارک باد دی!

کراچی: معروف اداکارہ سجل علی نے اپنے شوہر احد رضا میر کی سالگرہ پر ان کے ساتھ ایک خوبصورت تصویر شیئر کرتے ہوئے سالگرہ کی مبارک باد دی ہے۔گزشتہ روز 29 ستمبر 1993 کو جنم لینے والے احد نے اپنی 28ویں سالگرہ منائی۔ انسٹاگرام پر تصویر شیئر کرتے

ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، ٹی ٹی پی کا کمانڈر ہلاک

راولپنڈی: خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر سیکیورٹی فورسز نے ٹانک میں آپریشن کیا، جس کے نتیجے کالعدم ٹی ٹی پی کا کمانڈر مارا گیا، فائرنگ کے تبادلے میں کیپٹن سکندر جام شہادت نوش کرگئے۔مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری

کورونا پوری دنیا میں مہنگائی بڑھنے کا باعث، جلد قابو پالیں گے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کورونا کے باعث پوری دنیا میں مہنگائی بڑھی، اس پر جلد قابو پالیں گے، اب تک بجلی کے شعبے میں 17 فیصد لائن لاسز ہیں، بجلی ہوتے ہوئے بھی بجلی نہیں پہنچاسکتے، سی پیک کے منصوبے تیزی سے آگے بڑھ رہے

سعودی عرب پاکستان کو موخر ادائیگیوں پر تیل فراہم کرنے پر آمادہ

اسلام آباد: ایک بار پھر سعودی عرب نے حق دوستی ادا کرنے کی ٹھان لی، مشکل وقت میں دوست پاکستان کی مدد کو آگیا، ایک بار پھر مؤخر ادائیگیوں پر تیل فراہم کرے گا۔قومی اسمبلی اجلاس میں وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ خام

انٹرنیٹ نے 70 سال بعد ماں بیٹے کو ملادیا

ڈھاکا: جہاں انٹرنیٹ کی آمد کے بعد خرابیوں نے جنم لیا ہے، وہیں یہ بنگلادیش میں 82 سالہ بیٹے کو اپنی 100 سالہ والدہ سے ملوانے کا سبب ثابت ہوا ہے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق 82 سالہ عبدالقدوس 10 سال کی عمر میں اپنے چچا کے ساتھ ان کے گھر رہنے چلے گئے