شعیب اختر کی اپنے طویل آپریشن کے حوالے سے دعاؤں کی اپیل

راولپنڈی: راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے معروف پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق بولر شعیب اختر کو گُھٹنے کے آپریشن (Partial knee replacement surgery) کے لیے اسپتال میں داخل کرلیا گیا ہے۔اسپتال کے بیڈ سے شعیب اختر نے ایک ویڈیو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس

کراچی میں بوندا باندی، بعد دوپہر تیز بارش متوقع

کراچی: مون سون سسٹم کے تحت شہر قائد کے مختلف علاقوں میں آج صبح ہلکی بارش ہوئی ہے۔گلشن اقبال، گلستان جوہر، صدر، آئی آئی چندریگر روڈ اور اطراف کے علاقوں میں ہلکی بارش کے بعد موسم خوش گوار ہوگیا۔موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق مون سون سسٹم سندھ

الظواہری پر حملے میں پاکستانی سرزمین کے استعمال کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، آئی ایس پی آر

راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ ایمن الظواہری پر ہونے والے حملے میں پاکستانی سرزمین استعمال ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔انہوں نے کہا کہ لسبیلہ کے قریب پاک فوج کا ہیلی کاپٹر موسم کی

صارفین کا ڈیٹا جمع کرنے پر میٹا کیخلاف دو نئے مقدمات کا اندراج

کیلیفورنیا: امریکی اسپتالوں سے صارفین کے علم میں لائے بغیر ان کا ڈیٹا اکٹھا کرنے کے الزام میں ٹیکنالوجی کمپنی میٹا (فیس بک اور واٹس ایپ) کے خلاف دو مقدمات کا اندراج کیا گیا ہے۔دعووں کا مرکز میٹا پِکسل کو بنایا گیا ہیں جو ایک کلک کرنے پر

کراچی: ڈیفنس کی مسجد میں شہری نے اپنا گلا کاٹ ڈالا

کراچی: ڈیفنس خیابان راحت فیز 6 میں مسجدِ عائشہ میں شہری نے اپنا گلا کاٹ لیا۔پولیس کے مطابق تیز دھار آلے سے گلا کاٹنے کے باعث خون زیادہ بہہ گیا جب کہ اسپتال حکام کا کہنا ہے کہ زخمی شخص ممکنہ طور پر نفسیاتی مریض لگتا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ

نایاب چھپکلی معدومیت کے 200 سال بعد منظرعام پر کیسے آئی؟

گیلاپیگوس جزائر: نایاب چُھپکلی معدومیت کے 2 سو سال بعد منظر عام پر آگئی ہے۔ گیلاپیگوس کے جزائر میں معدوم قرار دی جانے والی چھپکلی کی ایک قسم قریباً 200 سال بعد دوبارہ نظر آئی ہے۔گیلاپیگوس جزائر میں زمینی اِگوانا آخری بار سینٹیاگو جزیرے پر

سونے کی فی تولہ قیمت مزید 1300 روپے کم ہوگئی

کراچی: پاکستان میں آج پھر سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1300 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 41 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے۔10 گرام سونے کا بھاؤ 1115 روپے کم ہوکر ایک

آسٹریلیا سے بدترین شکست، قومی ہاکی ٹیم کامن ویلتھ گیمز سے باہر

برمنگھم: کامن ویلتھ گیمز میں آسٹریلیا کے ہاتھوں بدترین شکست کے بعد قومی ہاکی ٹیم کا سفر بھی اختتام کو پہنچا۔قومی ہاکی کھلاڑیوں نے یونیورسٹی آف برمنگھم سینٹر میں کھیلے گئے میچ کے آغاز میں جارح مزاج کھیل پیش کیا، تاہم اس دوران گول اسکور

مودی سرکار کیخلاف مظاہرہ کرنے پر راہول اور پریانکا گاندھی گرفتار

نئی دہلی: بھارت کی انتہا پسند مودی سرکار کے خلاف مظاہرہ کرنے پر کانگریس رہنما راہول اور پریانکا گاندھی کو گرفتار کرلیا گیا، ان کے ساتھ دیگر کانگریسی رہنماؤں کو بھی زیر حراست لیا گیا ہے۔ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق بھارت میں مودی سرکار

آئی ایم ایف پروگرام: آرمی چیف کا سعودی اور اماراتی حکام سے رابطہ

راولپنڈی: سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے حکام سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آئی ایم ایف قرض پروگرام کے سلسلے میں رابطہ کیا ہے۔نجی ٹی وی کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی عرب اور یو اے ای کے حکام سے گفتگو میں